یہ جو دے کر میں تُجھ سے چھینا گیا ہوں, تیرے کِسی گُناہ کی سزا بھی ہو سکتی ہے🙃 "شاہ_میر"🔥🖤
آپ لوگ یقین کرو گے، میرے ساتھ وہ شخص بے وفائی کر گیا جو ایک وقت میں اللہ کا شکر ادا کرتا تھا کہ یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ تو نے میر کو میری زندگی میں بھیجا۔💔 "شاہ_میر"🔥🖤
کرنی نہیں آتی تمہیں پر محبت بھی کرتی ہو؟ پانا بھی نہیں چاہتی اور کھونے سے بھی ڈرتی ہو۔ "شاہ_میر"🔥🖤
پگڑیاں عزیز تھی سب کو🥺 بیٹے کی پسند کسی نے نہیں دیکھی💔 "شاہ_میر"🔥🖤
بچھڑ جانا تو مقدر تھا ہمارا خدا سلامت رکھے میری پری کو🤍 "شاہ_میر"🔥🖤
ہم ایسے مُنافق لوگ ہیں کہ کِسی کی تکلیف کو اُس کے گُناہوں کی سزا سمجھتے ہیں، اور اپنی تکلیف کو آزمائش...🙂🖤 "شاہ_میر"🔥🖤
جدائی کی گھڑی تک محبت اپنی گہرائی سے ناواقف رہتی ہے۔ "محترم کھڑوس"🔥🖤
مجھے عشق ہے اس لڑکی سے جس کی آواز میری روح کو روشن کرتی ہے اور جس کا میسر ہونا سکون کو دعوت دینے کے مترادف ہے ۔۔۔🖤🌸✨🥺 "محترم کھڑوس"🔥🖤
عاجزی اختیار کیجیئے۔ اور غرور مت کریں آپ ہمیشہ تروتازہ اور جوان نہیں رہیں گے۔یہ وقت بھی گزر جائے گا "محترم کھڑوس"🔥🖤