میں اب کسی چیز پر یقین نہیں رکھتا، اگر میں اپنی خواہشات کو پورا کروں تو میں گناہ کا سرزد ہوتا ہوں لیکن میں ان سے نجات حاصل کرلیتا ہوں، اور اگر میں انہں پورا کرنے سے انکار کروں تو وہ میرے پورے وجود میں سرایت کر جاتی ہیں "شاہ_میر"🔥🖤
اُداس نہیں ہوں بس خود میں الجھتا ہی جا رہا ہوں کچھ بھی سوچتا رہتا ہوں چھوٹی چھوٹی باتیں دل پر لگا لیتا ہوں تنہائیاں پسند آنے لگی ہیں اندھیرے سے دوستی ہو گئی ہے اندر کی ویرانیاں کم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی اپنا آپ مار کر زندگی گزار رہا ہوں زیادہ تر خاموش رہتا ہوں اسی لیے اداس نظر آتا ہوں پتہ نہیں اکیلے خوش ہوں یا نہیں لیکن اب کسی کی جھوٹی ہمدردیاں اور دلاسے نہیں چاہیے سمجھ نہیں آتی یا سمبھل گیا ہوں پہلے سے زیادہ بکھر گیا ہوں ہاں بہت مضبوط ہوا کرتا تھا ابھی کل کی بات ہے...🌚🥴 "شاہ_میر"🔥🤍
لوگوں کو کہتے سنا ہے کہ کسی کا انتظار بہت اذیت ناک ہوتا ہے اور کچھ لوگ یہ کہتے ہیں کہ کسی کو بھولنا بہت اذیت ناک ہوتا ہے مگر یقین جانیے سب سے اذیت ناک یہ ہے کہ آپ کو پتہ ہی نہ ہو کہ، آپ کو بھولنا ہے یا انتظار کرنا ہے۔🍂 "شاہ_میر"🔥🖤