سر آپ محبت کی بات کر رہے ہیں۔۔؟؟
نوٹوں پر بکتی ہے آج کل۔۔!
ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﺍَﻟّٰﮭُﻢَ ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﻻَﺷَﺮِﯾْﮏَ ﻟَﮏَ ﻟَﺒَّﯿْﮏَ ﺍِﻥَ ﺍﻟْﺤَﻤْﺪَ ﻭَﺍﻟﻨِﻌْﻤَۃَ ﻟَﮏَ ﻭَﺍﻟْﻤُﻠْﮏ ﻟَﺎ ﺷَﺮِﯾْﮏَ ﻟَﮏ...🌸♥️
ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﮞ، ﯾﺎاللّٰه ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﮞ، ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﮞ ﺗﯿﺮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺮﯾﮏ ﻧﮩﯿﮟ، ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﮞ، ﺑﮯ ﺷﮏ ﺗﻤﺎﻡ ﺗﻌﺮﯾﻔﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻧﻌﻤﺘﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﻟﯿﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻣُﻠﮏ ﺑﮭﯽ، ﺗﯿﺮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺮﯾﮏ نہیں...🌸♥️
یومِ عرفہ🥀
"شاہ_میر"🔥🖤
کبھی تو تمہاری دی ہوئی تکلیفوں کا حساب ہو گا۔🥀
"شاہ_میر"🔥🖤
مُجھے افسوس ہے کہ کئی سالوں تک آزمائشوں اور رفاقتوں سے گُزرنے کے بعد بھی، میں کِسی کے ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر پُورے وثُوق سے یہ دعویٰ نہیں کر سکتا کہ...!!
وہ صِرف میرا ہے...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤


دینی ہے گر جو مجھ کو توجہ تو پوری دو..!!
عادی نہیں میں لینے کا کچھ بھی بچا ہوا..!! 🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
سُنو رُکو...!!
ہاں ٹھہرو...!!
مُجھے جواب چاہیے...؟؟
تُم سے ہاں تُم سے ہی...!!
یہ جو بے وجہ، بیٹھے بیٹھے آنکھوں سے آنسو بہنے لگتے ہیں، یہ کیوں بہتے ہیں...؟؟
کُچھ دِنوں سے یہ میرے ساتھ ہو رہا ہے کیا بتا سکتے ہو کیوں...؟؟
دیکھو ہنسنا مت، ہر بات ہنسنے کی نہیں ہوتی...!!
کوئی ہے نہیں جِس سے میں اپنے اِس بے تُکے سوال کا جواب مانگوں اب تُم رُکے ہو تو بتاکر جانا...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤

خدا کرے تم ترسو میرے دیدار کو
خدا کرے اس عید پر میرا انتقال ہو جائے
"شاہ_میر"🔥🖤

میں اب کسی چیز پر یقین نہیں رکھتا، اگر میں اپنی خواہشات کو پورا کروں تو میں گناہ کا سرزد ہوتا ہوں لیکن میں ان سے نجات حاصل کرلیتا ہوں، اور اگر میں انہں پورا کرنے سے انکار کروں تو وہ میرے پورے وجود میں سرایت کر جاتی ہیں
"شاہ_میر"🔥🖤
اُداس نہیں ہوں بس خود میں الجھتا ہی جا رہا ہوں کچھ بھی سوچتا رہتا ہوں چھوٹی چھوٹی باتیں دل پر لگا لیتا ہوں تنہائیاں پسند آنے لگی ہیں اندھیرے سے دوستی ہو گئی ہے اندر کی ویرانیاں کم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی اپنا آپ مار کر زندگی گزار رہا ہوں زیادہ تر خاموش رہتا ہوں اسی لیے اداس نظر آتا ہوں پتہ نہیں اکیلے خوش ہوں یا نہیں لیکن اب کسی کی جھوٹی ہمدردیاں اور دلاسے نہیں چاہیے سمجھ نہیں آتی یا سمبھل گیا ہوں پہلے سے زیادہ بکھر گیا ہوں ہاں بہت مضبوط ہوا کرتا تھا ابھی کل کی بات ہے...🌚🥴
"شاہ_میر"🔥🤍

ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے تمام اہل اسلام کو مبارک ہو
"شاہ_میر"🔥🖤
مجھے پھول بہت پسند ہیں
ڈالنے آو گی نا میری قبر پر💔
"شاہ_میر"🔥🖤

میری ہر بات بے اثر ہی رہی...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain