ہمیں یہاں زہنی مریض بنا کر...!!
خُود وہ لڑکی عید اپنے دوستوں کے ساتھ منا رہی ہے...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
عید گُزار دی ہم نے تُجھ سے مِلے بغیر...!!
اِس سے بڑی قُربانی ہم سے نہ دی جائے گئی...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤

کچھ روز قبل مجھ کو وہ چھوڑ گئی تھی
یعنی عید قرباں سے پہلے مجھ کو قربان کیا گیا 🍃🔥
"شاہ_میر"🔥🖤
Sending you and your family my best wishes on the auspicious occasion of Eid-Ul-Azha, praying for everyone’s good health and well-being. May this Eid bring blessings for the entire humanity so that we can walk on the path of peace and harmony.
*Happy Eid-ul-Azha*
*Regards:Shah_Meer🔥🖤



خواہش تھی میری تم سے شادی کرنے کی۔۔
اور میری قسمت تو دیکھ
تجھ سے بات کرنے کو بھی ترس گئے 🥀
"شاہ_میر"🔥🖤
سر آپ محبت کی بات کر رہے ہیں۔۔؟؟
نوٹوں پر بکتی ہے آج کل۔۔!
ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﺍَﻟّٰﮭُﻢَ ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﻻَﺷَﺮِﯾْﮏَ ﻟَﮏَ ﻟَﺒَّﯿْﮏَ ﺍِﻥَ ﺍﻟْﺤَﻤْﺪَ ﻭَﺍﻟﻨِﻌْﻤَۃَ ﻟَﮏَ ﻭَﺍﻟْﻤُﻠْﮏ ﻟَﺎ ﺷَﺮِﯾْﮏَ ﻟَﮏ...🌸♥️
ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﮞ، ﯾﺎاللّٰه ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﮞ، ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﮞ ﺗﯿﺮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺮﯾﮏ ﻧﮩﯿﮟ، ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﮞ، ﺑﮯ ﺷﮏ ﺗﻤﺎﻡ ﺗﻌﺮﯾﻔﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻧﻌﻤﺘﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﻟﯿﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻣُﻠﮏ ﺑﮭﯽ، ﺗﯿﺮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺮﯾﮏ نہیں...🌸♥️
یومِ عرفہ🥀
"شاہ_میر"🔥🖤
کبھی تو تمہاری دی ہوئی تکلیفوں کا حساب ہو گا۔🥀
"شاہ_میر"🔥🖤
مُجھے افسوس ہے کہ کئی سالوں تک آزمائشوں اور رفاقتوں سے گُزرنے کے بعد بھی، میں کِسی کے ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر پُورے وثُوق سے یہ دعویٰ نہیں کر سکتا کہ...!!
وہ صِرف میرا ہے...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤


دینی ہے گر جو مجھ کو توجہ تو پوری دو..!!
عادی نہیں میں لینے کا کچھ بھی بچا ہوا..!! 🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
سُنو رُکو...!!
ہاں ٹھہرو...!!
مُجھے جواب چاہیے...؟؟
تُم سے ہاں تُم سے ہی...!!
یہ جو بے وجہ، بیٹھے بیٹھے آنکھوں سے آنسو بہنے لگتے ہیں، یہ کیوں بہتے ہیں...؟؟
کُچھ دِنوں سے یہ میرے ساتھ ہو رہا ہے کیا بتا سکتے ہو کیوں...؟؟
دیکھو ہنسنا مت، ہر بات ہنسنے کی نہیں ہوتی...!!
کوئی ہے نہیں جِس سے میں اپنے اِس بے تُکے سوال کا جواب مانگوں اب تُم رُکے ہو تو بتاکر جانا...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤

خدا کرے تم ترسو میرے دیدار کو
خدا کرے اس عید پر میرا انتقال ہو جائے
"شاہ_میر"🔥🖤

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain