نیند تو بچپن میں آتی تھی☺☺
اب تو بس #شادی کے خواب ہی آتے ہیں😛😉😜😜
شادی میں جوتوں کی جگہ دولہا کا موبائل چھپاؤ
😨پانچ ہزار کیا پچاس ہزار بھی دیگا 😃سوچ🤔 بدلو آمدنی بڑھاؤ😂😂
ترس جاؤ گے میری پوسٹ کو
😥
😌
بس ایک بار مجھے جانو مل جانے دو😜
نہ کھول میرے دل کے اداس دروازے____😔😔
___
درد کا شور میری الجھنیں بڑھا دے گا!!!!! 💔
وہ میرا دوست ہے سارے جہاں کو ہے معلوم
دغا کرے وہ کسی سے تو شرم آئے مجھے
꧁☬❤️℘ơɛɬཞყ Ɩơ۷ɛཞʂ ❤️☬꧂
دشمنوں سے پشیمان ہونا پڑا ہے
دوستوں کا خلوص آزمانے کے بعد
꧁☬❤️℘ơɛɬཞყ Ɩơ۷ɛཞʂ ❤️☬꧂
بہت ضخیم کتابوں سے چن کے لایا ہوں
انہیں پڑھو ورق انتخاب ہیں مرے دوست
꧁☬❤️℘ơɛɬཞყ Ɩơ۷ɛཞʂ ❤️☬꧂
جو ملا اس نے بے وفائی کی
کچھ عجب رنگ ہے زمانے کا
꧁☬❤️℘ơɛɬཞყ Ɩơ۷ɛཞʂ ❤️☬꧂
دوست ہر عیب چھپا لیتے ہیں
کوئی دشمن بھی ترا ہے کہ نہیں
꧁☬❤️℘ơɛɬཞყ Ɩơ۷ɛཞʂ ❤️☬꧂
زمانے بھر کو مبارک خوشی کا عالم ہو
ہمارے واسطے اے دوست تم کہاں کم ہو
꧁☬❤️℘ơɛɬཞყ Ɩơ۷ɛཞʂ ❤️☬꧂
توڑ کر آج غلط فہمی کی دیواروں کو
دوستو اپنے تعلق کو سنوارا جائے
꧁☬❤️℘ơɛɬཞყ Ɩơ۷ɛཞʂ ❤️☬꧂
اک نیا زخم ملا ایک نئی عمر ملی
جب کسی شہر میں کچھ یار پرانے سے ملے
꧁☬❤️℘ơɛɬཞყ Ɩơ۷ɛཞʂ ❤️☬꧂
یا وفا ہی نہ تھی زمانہ میں
یا مگر دوستوں نے کی ہی نہیں
꧁☬❤️℘ơɛɬཞყ Ɩơ۷ɛཞʂ ❤️☬꧂
Frnds kese ho sab buhut time bad aya ho yr sab wellcome karo our sat me follow b karo plzzz
Follow to follow
Assalamoalaikom frnds
تمہیں محبت کہاں تھی بس عادت تھی
ورنہ میرا پل بھر کا بچھڑنا تُمہارے لۓ عذاب ہوتا۔۔۔💕
❣🤲🏻 🌙۔
*نرم دل لوگ بے وقوف نہیں ہوتے ، وہ جانتے ہیں کہ لوگ ان کے ساتھ کیا کھیل ، کھیل رہے ہیں لیکن پھر بھی وہ نظر انداز کرتے ہیں کیونکہ ان کے پاس ایک خوبصورت دل ہوتا ہے.*
*❣️🤲🏻 رمضــــان المبــارك 🤲🏻 🌙*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
سانس بھی ___ تیری ادا لگتی ہے .
جا کے پھر سینے سے _____ آ لگتی ہے
کیا غضب ہے یہ ____محبت کی نماز
پڑھ کے اٹھو تو _____قضا لگتی ہے
محبت میں وفا کا زہر کھا کر
میں اپنا فرض پورا کر چکا ہوں۔۔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain