Damadam.pk
Shahab@bayya's posts | Damadam

Shahab@bayya's posts:

Shahab@bayya
 

توڑ دو نا وہ قسم جو کھائی ھے....
کبھی کبھی یاد کرنے میں کیا بُرائی ھے ....
🦅

Shahab@bayya
 

بات تکلُف کی اب نہیں جاناں....❣
دروازہ کُھلا رھنے دو موت آئی ہے....❣

Shahab@bayya
 

"ہم تو تیری ہر خواہش پوری ہونے کی دعا کر بیٹھے"
"ہمیں کیا پتہ تھا کہ ہمیں بھول جانا بھی تیری خواہش تھی؟

Shahab@bayya
 

میں تو اس زندگی سے روٹھا ہوں
آپ کیوں آ رہے ہیں سمجھانے

Shahab@bayya
 

.
مجھے تھوڑا زہر پلا دیجیئے؟
شاید مر جائیں غم میرے........!!

Shahab@bayya
 

کیوں دکھ دیتے ہو ۔۔۔۔۔یہ رسمی باتیں پوچھ کر۔۔۔۔۔💔💔
حال ہمارا وہی ہے۔۔۔۔۔۔۔جو تم چھوڑ کر گٸے تھے۔۔۔۔۔۔💔💔

Shahab@bayya
 

ASSLAMO ALAIKOM AP SAB KESE HO G DOWAO ME YAD RAKNA
😖😖😖😖😖
SAB KHOS RAHO ....

Shahab@bayya
 

حشر میں حساب لونگا ۔۔۔۔🔥
تو نے میرا کیا حشر کیا ہیں ۔۔۔💔

Shahab@bayya
 

+
محبت😘 ❤پہلے اندھی🙈 تھی
لیکن اب اس نے اپنا علاج کروا لیا ہے
اب محبت😘 شکل بھی دیکھتی ہے اور بینک بیلنس بھی
😜😁😛😊

Shahab@bayya
 

دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل
تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی

Shahab@bayya
 

السلام علیکم
تمام مسلمان بھائیوں سے التماس ہے کہ اب سے گوگل google اور youtube کا استعمال بند کر دیں پلیز
ھالینڈ میں بننے والی گستاخانہ فلم ریلیز ھو چکی ہے. علماء کرام نے کہا ہے کہ تمام مسلمان تین 3 دن تک google اور youtube بلکل بہی استعمال نہ کریں. کیونکہ google اور youtube نے اس فلم کو بلاک کرنے سے انکار کر دیا ہے. ان ویب سائٹس کو نا استعمال کرنے سے انہیں تقریباً 210 ملین ڈالر کا نقصان ہو گا.....
جو اس پوسٹ کو دوسروں تک نہیں پہنچائے گا وہ بھی ان کافروں کا ساتھ دے رہا ہے
برائے مہہربانی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں تاکہ ہم قیامت کے روز اللہ تعالیٰ کے سامنے ناموس رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کیلئے جواب دہ ہو سکیں
جزاک اللہ

Shahab@bayya
 

سردار (ڈاکٹر سے) : پورے جسم میں کہیں بھی انگلی لگاؤں تو درد ہوتا ہے.😝😝😝😲😲
ڈاکٹر نے پورے جسم کا ایکسرے کرانے کا کہا، تو پتہ چلا کہ انگلی ہی فریکچر ہے... 🤣🤣🤣🤣🤣

Shahab@bayya
 

♥وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥
♥جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!👈

Shahab@bayya
 

ﺍﮔﺮ ﮨﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺣﯿﺎﺕ___ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﻣﯿﮟ!!!
ﺻﺪﯾﺎﮞ ﮔﺰﺍﺭ ﺩﻭﮞ میں ____ﺗﯿﺮﮮ ﺍﻧﺘﻈﺎر میں.!! 🔥

Shahab@bayya
 

"""ہونٹوں نے میرا ذکر نہیں کیا پھر بھی تیری آنکھیں مجھے یہ پیغام دیتی ہیں"""•
"""میں دنیا سے تجھے چھپاٶں کیسے میری ہر شاعری تیرا ہی نام لیتی ہے"""•
Good morning

Shahab@bayya
 

♥وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥
♥جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!👈

Shahab@bayya
 

شادی کی تقریب میں دلہن کا پہلا منگیتر بھی بڑا سج دھج کے آیا ہوا تھا۔ 🧑🧑🧑🧑
ایک صاحب نے پوچھا: کیا دولہا آپ ہیں؟ 👩❤💋👨💏👩❤💋👨💏
جواب : جی نہیں۔ میں تو سیمی فائنل میں ہی ناک آؤٹ ہوگیا تھا۔😋😊😂🤣😅😃😄

Shahab@bayya
 

ولیمے سے بریانی والا ڈبہ پرس میں ڈال کر 😉
گھر والوں کے لیے لانا بھی صرف پاکستانی
لڑکیوں کا ہنر ہے 😂👏😜
Good morning

Shahab@bayya
 

😆😆😆🤣
گھر والوں نے یو فون سمجھ رکھا ہے
جو بھی کام ہو
بیٹاتم ہی تو ہو
🤣😂😅😆

Shahab@bayya
 

تيرا نام چاند پر لکهنے کو جی چاهتا ہے
مگر
ايک تو ميرا ہاتھ نہيں جاتا
اور
دوسرا... امی نے ذياده دور جانے سے منع کيا ہے.😜😜😉😉😂😂