Damadam.pk
Shahab@bayya's posts | Damadam

Shahab@bayya's posts:

Shahab@bayya
 

پٹھان، امتحان میں ایک لڑکی کے پیپر سے نقل کر رہا تھا
نگران نے دیکھ لیا اور اسے اٹھا کر دور بٹھا دیا
جب پٹھان کو اور کچھ نہیں آیا تو سوال کے آخر میں لکھ دیا:
"جواب کا بقیہ حصہ شبانہ کےپیپرمیں ھے.
😂😂😋☺☺😋😋😋😋😋😋😋😋

Shahab@bayya
 

شادی میں کھانے کے وقت ایک آدمی کو کوئی پلیٹ نہیں ملی
آدمی اپنی جھولی میں کھانا ڈالنے لگا تو لوگوں نے پوچھا
یہ کیا
آدمی داغ تو چلا جائیگا یہ وقت پھر نہیں آئیگا
😜😝😝😛😛😛😜😛😛😝😛😛😛

Shahab@bayya
 

اگر تم چاہتی هو کے تمہیں بھول جائیں ہم__
تو اپنی چشمے والی سہیلی کا نمبر دے دو_
😝😜🙄🤗🤗🙈🙈
Good morning frnds

Shahab@bayya
 

زندگی بھر کوئی ساتھ نہیں دیتا یہ جان لیا ہم نے
لوگ تو تب یاد کرتے ہیں جب وہ خود اکیلے ہوتے ہی
Khan

Shahab@bayya
 

💞 بس اتنی سی عمر چاہیے مجھے . 💞
@......
💞 نہ مرؤں تجھ سے پہلے, نہ جیؤں تیرے بعد 💞
Khan

Shahab@bayya
 

آنکھیں تک نچوڑ کر پی گئے،،،
اف۔۔۔! تیرے غم کتنے پیاسے تھے۔۔۔!!
Khan

Shahab@bayya
 

ساری یادیں سنبھال کر رکھنا..
ہم نہ ہونگے تو کام آئیں گی..!!
Khan

Shahab@bayya
 

😂😂❤
بابا جی فرماتے ہیں...
گنجا پن عقلمند ھونے کی نشانی ھیں...🤣🤣🤣🤣
اب آپ خود ھی بتائیں آپ نے کبھی گنجی لڑکی دیکھی ھے😂😂😂😂😝

Shahab@bayya
 

میں مر جاؤں تو میرا دل نکال کر اس کو دے آنا
میں نہیں چاہتا کے میرے مرنے کے بعد وہ کھیلنا چھوڑ دے
Khan

Shahab@bayya
 

پریشان دل کو اور پریشان نہ کر
عشق کرن
ا ہے تو عشق کر احسان نہ کر
Khan

Shahab@bayya
 

سچا انسان تھوڑا جذباتی ضرور ہوتا ہے
لیکن منافق بالکل بھی نہیں
KHAN

Shahab@bayya
 

نہیں معلوم کب سے ہے تعلق تم سے
تمہارا عکس تھا دل میں تمہارے نام سے پہلے
KHAN

Shahab@bayya
 

نہ چاہتے ہوئے بھی یہ عشق دیوانہ بنا دیتا ہے
خدا دل تو دیتا ہے لیکن دھڑکن کسی اور کو بنا دیتا ہے
Khan👹👹

Shahab@bayya
 

" تیرے شہر کو چهوڑ کے چلے جائیں گے اک دن
____دوست
" تاکے تم بھی جان سکو کے رونق "بازاروں" سے نہیں "یاروں" سے ہوتی ہے

Shahab@bayya
 

💝💗"دِل کرتا ہے چُرا لوں تُمہیں ھمیشہ کے لئے تقدِیر سے❤
💝💗"کِیوں کہ اب دِل نہِیں بھرتا روز تُمہاری تصوِیر
سے.❤
GOOD MORNING

Shahab@bayya
 

چھوٹی باتیں دل میں رکھنے سے بڑے بڑے رشتے کمزور ہو جاتے ہیں

Shahab@bayya
 

خوش نصیبت وہ شخص ہے جس کے لیے کوئی روئے
بدنصیب وہ شخص ہے جس کی وجہ سے کوئی روئے

Shahab@bayya
 

نہ چاہتے ہوئے بھی یہ عشق دیوانہ بنا دیتا ہے
خدا دل تو دیتا ہے لیکن دھڑکن کسی اور کو بنا دیتا ہے

Shahab@bayya
 

کسی کو تکلیف میں دیکھ کر ضرور ہنسیں
تاکہ وہ اپنی پریشانی بھول کر
آپ کو گالیاں دینے میں مصروف ہوجائے😛😜😝😂😂

Shahab@bayya
 

جو لوگ اس ڈر سے شادی نہیں کرتے کہ برتن دھونے پڑتے ہیں ان سےعرض ہے برتن دھونے میں پانچ منٹ لگتے ہیں 😉🤣😂😥😥😥