یا پہ زیارتونوں گرزیدمہ
سوال می د اللہ نہ کوو د خپل جانان
پشتوں ٹپہ
👌
تکبر چاهے دولت کا هو؛ طاقت کا هو؛ رتبےکاهو؛ حیثیت کا هو ؛ حسن کا هو ؛ حسب ونسب کاهو یا تقوی کا هی کیوں نہ ہو...!!!
انسان کو رسوا کر کے هی چهوڑتا هے
حکیم لقمان سے پوچھا گیا کہ کسی انسان کی زندگی میں کبھی موت سے تلخ بھی کوئی لمحہ آسکتا ہے
جواب دیا گیا کہ ہاں
وہ لمحہ موت سے بھی زیادہ تلخ ہوتا ہے جب کوئی صاحب ظرف کسی کم ظرف کا محتاج ہو جائے
دعا گو ہوں الله پاک ہم سب کو اپنے سوا کبھی کسی کا محتاج نہ کرے آمین
ابھی تو شہر کے لوگوں کے غم ہی لکھتا ہوں
میں اپنی ذات کے بارے میں کم ہی لکھتا ہوں 🙂
°°__" اُسے بتاؤ وہ مجھ سے بچھڑ نہیں پایا
ابھی میں اپنے تعارف میں "ہم" ہی لکھتا ہوں 🖤
__🔥👌🏼
*شاید خاموشی بہترین جواب ہے ہر اُس بات کا جسے ہم اپنے کسی چاہنے والے کو سمجھا سمجھا کے تھک چُکے ہوں ہم کبھی کبھی مسلسل اپنے وجود کی تلخیاں بتا کر تھک چکے ہوتے ہیں پھر الفاظ اور احساسات جتنے بھی اچھے کیوں نہ ہوں ہمارے وجود پر اثر کرنا چھوڑ دیتے ہیں💔* ❤️💯
جس نے رب کیلئے جھکنا سیکھ لیا وہی علم والا ہے کیونکہ علم والے کی پہچان عاجزی ہے اور جاہل کی پہچان تکبر۔
Khanx Writers✍️
پهر آج کون ہے میری جگہ پر
تم تو کہتے تهے نہیں تم سا کوئی✍️
اب کسی سے مرا حساب نہیں
میری آنکھوں میں کوئی خواب نہیں
Share your favorite poetry in comments 👇👇
مال بازارِ زمیں کا تھا میں جون
آسمانوں میں میرا سودا ہوا.💜
#جون_ایلیاء...........
✌️
کون سود و زیاں کی دنیا میں
دردِ غربت کا ساتھ دیتا ہے
جب مقابل ہوں عشق اور دولت
حسن دولت کا ساتھ دیتا ہے
وہ کب کے بھول چکے🌺 ہوں گے یادوں کے قصے
خان صاحب 😒
بچھڑ کر کسی سے ،کسی 🥀کو، کسی کا خیال کہاں رہتا ہے💔💞
کچھ لڑکیاں امیر ہونے کی چاہت نہیں رکھتی
ایکسپینسو یا برانڈڈ چیزوں کے پیچھے
بھی نہیں بھاگتی،
وہ بس پرسکون زندگی کی خواہش مند ہوتی ہیں..
اپنی زندگی میں کسی ایسے شخص کی
چاہ رکھتی ہیں..
جو اسکے وجود کو خاص بنا دے
اسے سمجھے،
اسکی عزت کرے،
اس کی باتوں کو ترجیح دے،
اس کے ہر چھوٹے موٹے ناز و نخروں کو پورا کرے..!!
اور سب سے اہم.؟؟
اس کی دنیا کو خوبصورت بنا دے.🥰🥰
Am i right?
Aa Kahi Dhoor Chaly Jaye Hum
Dhoor Itna K khabi Choo Naski Koi Gham
🎶🎧👌
دسمبر آگیا ہے اب یاد مت آنا🖤
پرانی چوٹ اکثر سردیوں میں درد دیتی ہے 🥺🥀
مرد کی حیثیت:
ایک بہترین سائبان:
ایک عورت کہتـی ہے کـہ شادی کے 17 سال بعد میں اس نتیجـے پر پہنچـی کـہ مــرد خدا کی خوبصورت ترین مخلوق ہے، وہ اپنـی جوانی کو اپنـی بیوی اور بچـوں کیلئے قــربان کـرتا ہے۔
وہ ہستی ہے جو پوری کوشش کـرتا ہے کہ اس کے بچوں کا آیندہ مستقبل، خوبصورت اور اچھا بنے، لیکن اس قـربانی کے بدلے ہمیشہ اُس کی سرزنش کی جاتـی ہے۔
اگـر ماں اولاد کو 9 مہینے پیٹ میں اٹھاتی ہے تو باپ اولاد کو پوری زندگـی اپنے فکــر و دماغ میں لئے پھرتا ہے، دنیا صرف اس وقت تک اچھـی اور خوبصورت ہے، جب تک گھر کے سرپرست کا سایہ قائم ہے۔
👌
چھوڑ دیا اب لوگوں کے پیچھے چلنا! 🙃
جس کو جتنی عزت دی، اس نے اتنا ہی گرا ہوا سمجھا۔❤🩹
میں روز اُسکو سمجھاتا ہوں عشق فانی ہے
وہ پھر سے خواب محبت کے بونے لگتی ہے
ایسی لڑکی سے کون بحث کا خطرہ مولے ؟
جو لاجواب ہو جائے تو رونے لگتی ہے
😢😢😡😡
#___Khokhar
اپنے جذبات کو اپنے اندر رکھنا سیکھیں ۔۔۔۔۔
کوئی توجہ نہ دے تو توجہ کی بھیک نہ مانگیں ۔۔۔۔
کوئی بات نہ کرے تو دس قدم پیچھے ہٹ جائیں ۔۔۔۔۔
کوئی آپ کی طرف نہ دیکھے تو اسے مجبور نہ کریں ----
یہ دنیا آپ کے مخلص جذبات آپ کے منہ پر مارنے میں ماہر ہے اس لیے اپنے آپ کے ساتھ خوش رہنا سیکھیں ۔۔۔۔
💟😊
👀تمھارے نظروں میں ہم نے دیکھا
عجب سی چاہت جلک رہے ہے
💋تمھارے ہونٹوں کے سرخیوں سے
وفا کے شبنم جلک رہے ہے
👌🎶🎶🎧
اس شخــؔـص ڪو ڪوئی نہیـؔـں بــؔـدل سڪتا
جس ڪو اپنے انـؔـدر ڪوئی غلطی نظــؔـر نہیــؔـں آتی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain