فرض کرو،اگر فرصت میں تم کومل جاؤں تو
حیرت میں پڑ جاؤ گے یا سینے سے لگ جاؤ گے
♥️🍷🍷
خدا سے مانگ تو لوں گا میں آپ کو لیکن..!!
نبھانے والے نہیں لگ رہے ہیں آپ مجھے..!!
🙇💔
چھوٹی سی زندگی نے بڑا سبق دیا 😔
رشتہ سب سے رکھو 😞😞
لیکن امید کسی سے نہیں 😒😏
کسی شخص کو اپنی ساری توجہ دینا محبت دینے سے زیادہ اہم ہے اگر مجھے کبھی محبت کرنے والے اور توجہ دینے والے شخص میں سے کسی ایک کے انتخاب کا اختیار ملا تو میں ہمیشہ اس شخص کو منتخب کروں گا جس نے مجھے اپنی توجہ کے ساتھ قید کر لیا ہو 😊💖🌸
تیرے بعد محبتیں اور بھی میسر تھی مگر
دل تیرے ہجر میں برباد ہونے کا ارادہ کر چکا تھا💔
ایک لڑکی نے رنگ گورا کرنےوالی کریم خریدی
ایک ہفتے بعد کسی شادی میں گئی
پاس بیٹھی عورت نے پوچھا بیٹی کیا استعمال کرتی ہو جو اتنی خوبصورت ہو ۔
لڑکی: زیادہ نہیں بس پانچ وقت کی فرض نماز پڑھتی ہوں
عورت نے کہا ''بیٹی نفل بھی پڑھا کرور تاکہ پاؤں اور گردن بھی سفید ہو جائے۔''🤣🤣🤣😂
نفرتیں اثر نہیں کرتی مجھ پر 😊😍🥀
میں محبت مزاج لڑکا ہوں 🥀😍👑
✨🤍
عـــمرِ رواں ڪو روڪیے ___ آواز دیجـؔئے
ہم پیچھے رہ گئے ہیں ڪٸی حسرتـؔـوں ڪے ساتــؔـھ....!!
*کچھ لوگوں کے لئے مصروف*
*زندگی سے ٹائم نکالنا پڑتا ہے*
*اور کچھ لوگوں کو دل سے نکالنے*
*کے لیے زندگی کو مصروف کرنا پڑتا ہے*🌝
✌️
*دنیا کے لئے غمگین نہ ہو ۔۔۔۔*
*ہم دنیا کے لئے نہیں بنائے گئے ہیں**
*ہم جنت کے لئے بنائے گئے ہیں*
*یہ دنیا تو بقدر ضرورت ہمارے قدموں میں* *ڈالی گئ ہے*
*اور ہم۔۔۔۔*
*ہم یہاں مسافر کی طرح چند ساعت ٹھہرنے* *کے لئے آئے ہیں۔۔*
*اور ہمارا حقیقی گھر جنت ہے ۔۔*
*جہاں ہم نے واپس لوٹ جانا ہے*
*⚔️فی امان اللہ ⚔️
جنت میں ایک باغ
کبھی کبھار رک جانا، خاموش ہو جانا، ٹھہر جانا، انتظار کرنا اور صبر کر لینا!
چیخنے چلانے، رعب ڈالنے اور زبردستی کرنے سے زیادہ بہتر ہوتا ہے
♥️🥀
ہاتھ پوسٹوں میں الجھے رہے
😂🤭وقت اسکی زلفوں سے کھیلنے کا تھا.
لفظوں سے میری موت ممکن نہ تھی
پھر یوں ہوا کہ جذبوں پر وار کیا اُس نے💔
_*مجھ پر جب سِتم کرنا تو تَرس مت کھانا..🙃*_
_*مجھ پر ہر سزا جائز ہے کہ میں نے محبت کی ہے...🙂💔
مجھے چھوڑ کر اس نے سب کا نام لیا تھا
ہاتھ جب رکھا تھا میں نے ان کی آنکھوں پر
🔥🔥
❣❣ ہاں یاد ہے ہمیں دو دن کی محبت..
اک شخص نے ہم پر بھی احسان کیا تھا..!❣❣
بہتــ اچھا ہو کر بھی آپ ہرا کسی کے لیے اچھا نہیں ہوسکتا
کہیں برا بنا دیا جاتا ہیں…!
*کہیں برا ثابت کر دیا جاتا ہیں…!!* 🌱
یہ رونا دھونا کس____ بات کا
جو کھویا ہے ساتھ لائے تھے کیا ...💔
ڪیــوں ہــم ڪـو سـناتـــے ہـو جہنـــم ڪـــے فــــسانــــے
اس دور میـــں جینـــے ڪــی ســـزا ڪــم تـــو نہـــیں🔥
😣
کسی کو اپنا بنانا ہنر ہی سہی،
مگر کسی کا بن کر رہنا کمال ہوتا ہے.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain