یہ مجھے چین کیوں نہیں اتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
چلو اک بار پھر سے
اجنبی بن جائے ہم دونوں
🎶🎧
سوال گھمنڈ کا نہیں عزت کا ھے۔
کوئی لہجہ اگر بدلے تو ہم راستہ بدل لیتے ہیں
✌️
لوگوں کی باتوں کو دل پر مت لیا کریں۔
لوگ تو امرود کو بھی میٹھا ہونے کی شرط پر
خریدتے ہیں،
اور بعد میں نمک لگا لگا کر کھاتے ہیں۔🤪
رات بھر جاگتے ہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر
۔
جنہیں کبھی دن کے اجالو میں بھی ہماری یاد نہیں آتی۔
💔
اور پتہ ہے لوگوں کا دل ہم سے کیوں بھر جاتا ہے؟؟
کیونکہ ہم اُنکو مسلسل میسر ہوتے ہیں___😕
ہم گاؤں کے سیدھے سادے لوگ
محبت ہو بھی جائے تو "اظہار" نہیں کرتے 🤍😌
پہلے ہوتی تھیں دیر تک باتیں🤫🥀
اب بس عادتاً دیر سے سوتا ہوں 🖤🖤
🙇
میرے خیال سے ہم سب لوگوں نے دمادم پر آنے کا ایک ہی مقصد رکھا ہوا ہے اور وہ ہے کہ بس لڑکیوں سے باتیں کرنا ان سے خوشی خوشی باتیں کرنا صرف لڑکیوں کو کمینٹ میں ریپلائی کرنا بات سچی اور حقیقتاً یہی ہے کوئی مانے یا نہ مانے یہاں لوگ کچھ ہی وقت کیلئے آتے ہیں گھروں میں نہ جانے کن کن مسئلوں میں پھنسے ہوئے ہوتے ہیں تو جب یہاں کوئی لڑکی آ جاتی ہے تو اسکا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ وہ گری ہوئی یا غلط ہے لہٰذا سب سے پہلے انسان کا احترام ہے اور مذاق پہلی بات تو بنتا بھی نہیں کسی انجان سے لیکن اگر ہو بھی تو تمیز اور اخلاقیات کے دائرے میں رہتے ہوئے خاص طور پر لڑکیوں کے معاملے میں اگر کسی کو بھی میری بات بری لگی ہو تو دلی معزرت خواہ ہوں...
🙏
جب دیکھا وہ میرے بغیر مطمئن ہے
اُس کے بعد کبھی تنگ نہیں کیا اُس کو
💔💔💔
💔طلب اتنی ہے کہ دل و جان میں بسا لوں تم کو💔
💔نصیب ایسا کہ دیدار بھی میسر نہیں ہے تیرا💔
تم کو دِقت ہے میرا ساتھ نبھانے پہ اگر
تم میرا درد نہیں اپنی___سہولت دیکھو..
✌️
میں ہمدردی کی خیراتوں کے سکے موڑ دیتی ہوں....
کہ جس پر بوجھ بن جاؤں اسے میں چھوڑ دیتی ہوں!!
✌️
تجھ سے محبت تیری اوقات سے زیادہ کی تھی
اب بات نفرت کی ھے سوچ تیرا کیا ھوگا
بڑی شوق سے کرو تم کسی اور سے محبت
تیرے پیار کے جزبے میرے قیدی تو نہیں
محبت میں سونے کا نوالہ کون مانگتا ہے بھلا
محبت تو توجہ اور اہمیت چاہتی ہے🌹💝
آپ کو آواز دی جائےاور آپ
ماتھے پر بِنا بل ڈالے کہیں
میں حاضر ۔۔♥️🌸
زندگی سے ہمیں کوئی شکایت نہیں....🙂😔
اس نے جو بھی دیا شاید وہ قسمت میں تھا،،،🙂😢
محبت کی انتہا وہ تھی کہ گھنٹوں بے مقصد باتیں کیا کرتے تھے
اور لاتعلقی کی انتہا اب یہ ہے کہ اپنی صفائی میں بھی کچھ ایسا نہیں کہیں گے جس سے غلط فہمی دور کر کے تعلق بچایا جا سکے۔🥀
💔
ہم نے مجنوں سے سنا تھا کبھی صدیوں پہلے
عشق ہو جائے تو نسبت نہیں دیکھی جاتی
مجھے مجبور کرتی ہیں تمھاری یادیں ورنہ
شاعری کرنا اب مجھے خود اچھا نہیں لگتا..۔.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain