Damadam.pk
Shahab-khanx's posts | Damadam

Shahab-khanx's posts:

Shahab-khanx
 

Too Late
آدھی رات کے سناٹے میں
کس نے فون کیا ہے مجھ کو ؟
جانے کس کافون آیا ہے
فون اُٹھا کر یوں لگتا ہے
اُس جانب کوئی گُم سُم، گُم سُم اُکھڑا اُکھڑا
دھیرے دھیرے کانپ رہا ہے
مہکی ہوئی اِک خاموشی ہے
گھپ خاموشی
لیکن اس خاموشی میں بھی گونج رہے ہیں
ٹھندی سانسیں، بارش ، آنسو
خاموشی سے تھک کر اُس نے سانس لیا تو
چوڑی کھنکی
اف یہ کھن کھن
اِک لمحے میں سارے بدن میں پھیل گئی ہے
تیرے علاوہ کوئی نہیں ہے
لیکن اتنے برسوں بعد
وصی شاہ

Shahab-khanx
 

Pa Yarana K Na Pa Sar Aw Na Pa Mall you
Malgaro Munga Charsaddwall You
😋✌️🎶🎧

Shahab-khanx
 

غني خان ، تقدير او ابليس
تشريح د نظم۱۰۸)
دې تن کښې پټ شيطان که وي خکاره خو شيطان نشته
ددې وجود زه خان يمه بل هيڅوک يې خان نشته
که ښه وي او که بدې فيصلې ټولې زما دي
په دې کښې مشري د چا تور مخي شيطان نشته
داهسې ملاجان تاله بهانه د ګناه ګوري
په دې چال د سزا نه د خلاصئ څه امکان نشته
که هر څه دا شيطان او دا نصيب او دا تقدير کړي
نو بيا خو ړوند ادم له سره اورونه زندان نشته
غني خان
غني خان دا وئيل غواړي چي انسان په خپله اراده کښې خود مختار دے۔ دے د خپل وجود مالک دے او دده په وجود کښي د شيطان څه ملاوټ نشتے۔ د انسان ښه او بد د خپله لاسه دي او د هغې سزا او جزا هم ددغې عمل نتيجه ده۔ مُلا چي وايي دا شيطان خبيث په مونګ غلط کارونه کوي او دا د تقدير او نصيب ليک دي، دراصل دے ګناه له بهانه لټوي چي مزه تري واخلي او بيا الزام شيطان له ورکړې۔

Shahab-khanx
 

Compatibility
تم جس بات پہ ہنستے ہو میں رو پڑتا ہوں
میں جس بات پہ روتا ہوں تم ہنس دیتے ہو
میں جس بات پہ بُجھ جائوں تم کِھل جاتے ہو
میں جس بات پہ مرتا ہوں تم جی اُٹھتے ہو
میں جس بات پہ درد میں ڈوبا رہتا ہوں
تم اُس بات پہ روشن روشن لگتے ہو
سوچ رہا ہوں کتنے زیادہ الگ الگ ہیں
میری تمہاری سوچ کے دھارے
کتنے زیادہ جُدا جُدا ہیں
سوچ رہا ہوں
اتنے مخالف طوفانوں کو سہیں گے کیسے
تم اور میں اِک چھت کے نیچے رہیں گے کیسے
Khanx writer✍️

Shahab-khanx
 

میں جو دن کو بھی کہوں رات، وہ اقرار کرے
مجھ کو حسرت ہے کوئی یوں بھی مجھے پیار کرے
میری خاطر وہ سہے دنیا کے طعنے، دھکے
ننگے پیروں سے وہ صحرائوں کے کانٹے چکھے
مجھ کو پانے کے لئے جُون کے روزے رکھے
میں ہوں دیوانہ، وہ دیوانوں سا اظہار کرے
میں جو دن کو بھی کہوں رات، وہ اقرار کرے
مجھ کو حسرت ہے کوئی یوں بھی مجھے پیار کرے
khanx writers✍️

Shahab-khanx
 

یا پہ زیارتونوں گرزیدمہ
سوال می د اللہ نہ کوو د خپل جانان
پشتوں ٹپہ
👌

Shahab-khanx
 

تکبر چاهے دولت کا هو؛ طاقت کا هو؛ رتبےکاهو؛ حیثیت کا هو ؛ حسن کا هو ؛ حسب ونسب کاهو یا تقوی کا هی کیوں نہ ہو...!!!
انسان کو رسوا کر کے هی چهوڑتا هے

Shahab-khanx
 

حکیم لقمان سے پوچھا گیا کہ کسی انسان کی زندگی میں کبھی موت سے تلخ بھی کوئی لمحہ آسکتا ہے
جواب دیا گیا کہ ہاں
وہ لمحہ موت سے بھی زیادہ تلخ ہوتا ہے جب کوئی صاحب ظرف کسی کم ظرف کا محتاج ہو جائے
دعا گو ہوں الله پاک ہم سب کو اپنے سوا کبھی کسی کا محتاج نہ کرے آمین

Shahab-khanx
 

ابھی تو شہر کے لوگوں کے غم ہی لکھتا ہوں
میں اپنی ذات کے بارے میں کم ہی لکھتا ہوں 🙂
°°__" اُسے بتاؤ وہ مجھ سے بچھڑ نہیں پایا
ابھی میں اپنے تعارف میں "ہم" ہی لکھتا ہوں 🖤
__🔥👌🏼

Shahab-khanx
 

*شاید خاموشی بہترین جواب ہے ہر اُس بات کا جسے ہم اپنے کسی چاہنے والے کو سمجھا سمجھا کے تھک چُکے ہوں ہم کبھی کبھی مسلسل اپنے وجود کی تلخیاں بتا کر تھک چکے ہوتے ہیں پھر الفاظ اور احساسات جتنے بھی اچھے کیوں نہ ہوں ہمارے وجود پر اثر کرنا چھوڑ دیتے ہیں💔* ❤️💯

Shahab-khanx
 

جس نے رب کیلئے جھکنا سیکھ لیا وہی علم والا ہے کیونکہ علم والے کی پہچان عاجزی ہے اور جاہل کی پہچان تکبر۔
Khanx Writers✍️

Shahab-khanx
 

پهر آج کون ہے میری جگہ پر
تم تو کہتے تهے نہیں تم سا کوئی✍️

Shahab-khanx
 

اب کسی سے مرا حساب نہیں
میری آنکھوں میں کوئی خواب نہیں
Share your favorite poetry in comments 👇👇

Shahab-khanx
 

مال بازارِ زمیں کا تھا میں جون
آسمانوں میں میرا سودا ہوا.💜
#جون_ایلیاء...........
✌️

Shahab-khanx
 

کون سود و زیاں کی دنیا میں
دردِ غربت کا ساتھ دیتا ہے
جب مقابل ہوں عشق اور دولت
حسن دولت کا ساتھ دیتا ہے

Shahab-khanx
 

وہ کب کے بھول چکے🌺 ہوں گے یادوں کے قصے
خان صاحب 😒
بچھڑ کر کسی سے ،کسی 🥀کو، کسی کا خیال کہاں رہتا ہے💔💞

Shahab-khanx
 

کچھ لڑکیاں امیر ہونے کی چاہت نہیں رکھتی
ایکسپینسو یا برانڈڈ چیزوں کے پیچھے
بھی نہیں بھاگتی،
وہ بس پرسکون زندگی کی خواہش مند ہوتی ہیں..
اپنی زندگی میں کسی ایسے شخص کی
چاہ رکھتی ہیں..
جو اسکے وجود کو خاص بنا دے
اسے سمجھے،
اسکی عزت کرے،
اس کی باتوں کو ترجیح دے،
اس کے ہر چھوٹے موٹے ناز و نخروں کو پورا کرے..!!
اور سب سے اہم.؟؟
اس کی دنیا کو خوبصورت بنا دے.🥰🥰
Am i right?

Shahab-khanx
 

Aa Kahi Dhoor Chaly Jaye Hum
Dhoor Itna K khabi Choo Naski Koi Gham
🎶🎧👌

Shahab-khanx
 

دسمبر آگیا ہے اب یاد مت آنا🖤
پرانی چوٹ اکثر سردیوں میں درد دیتی ہے 🥺🥀

Shahab-khanx
 

مرد کی حیثیت:
ایک بہترین سائبان:
ایک عورت کہتـی ہے کـہ شادی کے 17 سال بعد میں اس نتیجـے پر پہنچـی کـہ مــرد خدا کی خوبصورت ترین مخلوق ہے، وہ اپنـی جوانی کو اپنـی بیوی اور بچـوں کیلئے قــربان کـرتا ہے۔
وہ ہستی ہے جو پوری کوشش کـرتا ہے کہ اس کے بچوں کا آیندہ مستقبل، خوبصورت اور اچھا بنے، لیکن اس قـربانی کے بدلے ہمیشہ اُس کی سرزنش کی جاتـی ہے۔
اگـر ماں اولاد کو 9 مہینے پیٹ میں اٹھاتی ہے تو باپ اولاد کو پوری زندگـی اپنے فکــر و دماغ میں لئے پھرتا ہے، دنیا صرف اس وقت تک اچھـی اور خوبصورت ہے، جب تک گھر کے سرپرست کا سایہ قائم ہے۔
👌