مجھے بدلہ لینے کی ضرورت نہیں !
جس نے مجھے دُکھ دیا وہ مجھے ویسے بھی کھو چُکا ہے 🔥💯
مجھ میں حوصلہ ہے ہر کسی کو چھوڑنے کا،
یعنی کہ مسلہ انا میں ،بہت بڑا ہو میں
🔥💯
محبت میں اکیلا رہ جانے کا احساس نہایت اذیت ناک ہوتا ہے..
اور شاید تم کبھی اس احساس کو جان نہ پاؤ..
کیونکہ تمہارے اردگرد تو بہت سارے لوگ ہیں جنکی محبتوں کے شور تمہیں میری یکطرفہ محبت کی سسکاری سنائی بھی کیسے دے سکتی ہے؟
*"وہ مُجھ کو چھوڑ گیا تو مجھے یقين آیا ،
کوئی بھی شخص ضروری نہیں کسی کے لیے* 💯🔥
سنا ہے کہ ان کو شکایت بہت
تو پھر ان کو ھم سے محبت بہت ہے
سنا ہے کہ نفرت وہ کرتے ہے ہم
ہمیں ان کے نفرت سے راہت بہت ہے
🎶🎧😘👌✌️
زبانوں کے پیچھے مت چلو
کوئی تمہیں ایسی کہانی نہیں سنائے گا
جس میں وہ خود غدار ہو
وہ جو تہمت لگاتے ہیں مجھ پر
میرے صبر کی مار کھائیں گے
اپنـــّـی تصویـؔـروں ڪے اوپـؔـر فلٹــؔـر اتنا ہـؔـی لــؔـگاو ڪہ اگـؔـر ڪسی سے مـؔلاقات ڪرنی ہو تو شرمـؔـندگـؔـی نــؔـہ ہو
khanx writer✍️😂
ڪسی نے ڪہا تھــؔـا تم بہـؔـت اچــؔـھے ہــؔـو🥰🦋
میـــّـں نـْؔـْؔـْؔؔـْؔؔـْؔے ڪہایہی تـــّـو خـؔـرابـؔـی ہـْؔـْؔـْؔؔـْؔؔـْؔے🥺💔
*ڪسی ڪا آپ پــؔـر اعتبـؔـار ڪرنا..*
*محبــؔـت ڪرنے سـؔـے ڪہیں زیادہ قابــؔـلِ تعریـؔـف ہــؔـے❣️
یہ بھی کیا کم ہے کہ دونوں کا بھرم قائم ہے..!
اُس نے بخشش نہیں کی، ہم نے گزارش نہیں کی..!
✌️
Yeh Hal-e-Dil Hum Keh Bhi Nah Paye
Tanhai Se Kahi Mar He Najaye
🎶🎧👌
وہ مجھے یاد تو کرتا ہے مگر یوں جیسے
گھر کا دروازہ کسی رات کھُلا رہ جائے
🍂🖤
Muhabbat Main U Had Ko Phaar Kya
Tum Se B zyada Tum Se Pyar Kya😘
🎶🎧
جس عورت کو ہر مرد سے بات کرنے کا چسکا پڑ جاۓ
وہ
عورت کبھی محبت نہیں کر سکتی
🥀 ... 🥀 ... 🥀
💔💔جی بھر کے چاہنے والوں کا بھی جی بھر گیا ہم سے
چھوڑ کر جانے والے کب چاہیتں دیکھتے ہیں یار💔💔
💔💔آنکھیں گواہ ہیں راتیں تباہ ہیں
میری روح میں بسا ہوا شخص میرے دل سے کھیل گیا💔💔
▪︎جب عورت نے مرد سے محبت کا معیار صرف دولت رکھ لیا تب سے مرد نے دل کے اوپر جیب سجا لی اور دل ڈھانپ لیا...
▪︎اور جب مرد نے محبت کا معیار صرف ظاہری حسن سمجھا تو عورتوں نے بھی ڈوپٹہ اتار دیا اور کاسمیٹکس اوڑھ لی...
▪︎یوں دونوں پریکٹیکل ہو گئے اور سب ہنسی خوشی برباد ہونے لگے...🥀🍁
khanx writer✍️
وہ غلطی سب سے بڑی غلطی ہے
جس کے غلط ہونے کا احساس بھی نہ ہو.
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﻣﺎﻍ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺗﺴﻠﯿﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺩُﻧﯿﺎ
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻋﻼﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﻭﺟﻮﺩ ﺳﮯ ﻣﮑﻤﻞ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ..
Khanx writer✍️
فرشتے کرتے ہیں حفاظت اس کی
سنا ہے جو لڑکی سر پے دوپٹہ اوڑھتی ہے.!
@everyone 🦋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain