تیر بہ دا ستا د حسن وار شی یارا زما
اخر بہار بہ دی خزان شی یارا زما
✌️
جیتا تھا جس کے لئے
جس کے لئے مرتا تھا
✌️🎶🎧
وہ وقت کبھی بھی نہیں بُھولتا ، جو کسی کے ساتھ
مُخلصی سے گزرا ہو!!💯🍂
زہر دکانوں پر نقلی
زبانوں پر اصلی مِلتا ہے
✌️
بات بات پہ فریب دیتا ہے
محبوب ہے اُسے زیب دیتا ہے
✌️
ہم اُس کے دل میں نہیں تھا
💔بس اُس کے فون میں تھے
کسی نے ہم سے پو چھا کہ تمہارا شو ق کیا ہے
ہم نے ہنس کر جواب دیا نفرت کرنے والوں سے محبت۔.....
سنو جاناں ،❤️
ہم تم سے دور رہتے ہیں بہت مجبور رہتے ہیں
جدائی کی سبھی رسمیں ہم دونوں ہنس کے سہتے ہیں
ہم تم سے پیار کرتے ہیں یہی فریاد کرتے ہیں
ہم تم بن رہ نہیں سکتے یہ ہم اقرار کرتے ہیں
ہم ملنے کو ترستے ہیں بہت آنسؤں برستے ہیں
ہماری نم سی آ نکھوں میں تمہارے خواب بستے ہیں
تم ہم سے ملنے آ جاؤ جدائی کو مٹا جاؤ
گلے اپنے لگا کہ تم ہمیں اپنا بنا جاؤ
اب تنہا رہ نہی سکتے جدائی سہہ نہی سکتے
ہمیں اپنا بنا کے تم اس دوری کو مٹا جاؤ
سنو جاناں ❤️
کبھی تو ملنے آ جاؤ
کبھی تو ملنے آ جاؤ
❤️❤️
کچھ اُسے بھی دُوریاں پسند آنے لگی ہیں
کچھ میں نے بھی وقت مانگنا چھوڑ دیا
#✌️
کبھی ارادہ ہو چھوڑ جانے کا تو پہلے خبر کرنا..
"اۓ دوست"
تمہیں معلوم ہے کہ اچانک حادثے اکثر موت کا سبب بنتے ھیں...💔
مُرشد نے کہا اُسے چھوڑ دو 😔😔
میں نے مُرشد ہی چھوڑ دیا 💔💔
Jatny B Zkham Hai Mare Dil pr
Doston k Lagaye Hoi hai✌️
🎶🎧
Han sekha mainy jeena jeena kase jeena🤔
Han sekha mainy jeena mare hamdam✌️
Na sekha kabhi jeena jeena kase jeena🙃
Na sekha jeena tare bina hamdam🤭🎶🎧
جس مستقبل کے لئے آپ پریشان ہو رہے ہیں، ہو سکتا ہے اُس مستقبل میں آپ ہی نہ ہوں🍂🍂🍂
لہجے اور الفــــــاظ کی خوبصورتی....!!💞💞
بن دیکھے انســـان کا دیــوانہ بنا دیتی ہے.❤
آجکل لوگ کہتے ہیں محبت کیا ہے 🫢
کہ یہ کیسے ہو جاتی ہے اور وہ لوگوں سے پوچھتے ہیں کہ واقعی محبت ہو گٸ ہے۔۔۔🫣
میرے خیال سے یہ ایک بہت ہی خوبصورت احساس کا نام ہے♥️💙جسے انسان بار بار محسوس کرتا ہے❤️ اور کبھی بھی اس احساس سے اکتاتا نہیں♥️اور یہ احساس یہ محبت وقت کےساتھ ساتھ بڑھتی ہے ♥️
اور وہ شخص ہمارے لیے نعمت سے کم نہیں ہوتا♥️
اور کبھی بھی ہم اس کی دل آزاری کرنا پسند نہیں کریں گے 🥲اسے خفا نہیں ہونے دیں گے 😑اگر وہ ہماری وجہ سے دکھی ہوتا ہے تو اس سے زیادہ تکلیف ہمیں ہوتی ہے 🥲🥹کیونکہ ہم اسے کھونا نہیں چاہتے اس کے بغیررہ نہیں سکتے 🥹
اللہ ایسے لوگوں کو ہمیشہ خوش رکھے جو کسی کی پوری کاٸنات ہیں🥰
Ameen sumameen🤲
کوشش کریں نسلی لوگوں سے تعلق رکھیں
یہ ناراض بھی ہوں تو عزت پہ وار نہیں کرتے
✌️
رشتے توڑنے تو نہیں چاہئے
مگر جہاں قدر نہ ہو وہاں نبھانے بھی نہیں چاہئے
✌️
حالات بے وفا ہو سکتے ہیں ہم بے وفا نہیں
کوئی لاکھ ہم سے خفا ہو ہم کسی سے خفا نہیں✌️
" بتاؤ پھر کیا سیکھا تم نے _؟
کوئی روٹھا تو تم بھی روٹھ گئے
یا منانا سیکھا _؟
کسی کے آنسوؤں پہ ہنس دیئے
یا چھپانا سیکھا _؟
کوئی بچھڑا تو تم بھی چل دیئے
یا نبھانا سیکھا _؟
کسی کی غلطیوں پہ دی سزا
یا بھلانا سیکھا __" !
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain