ہم کسی کے قابل نہیں اس لیے سب سے دور رہنے لگا ہوں
جو ہماری بغیر خوش ہے ہم اسے کبھی ستایا نہیں کرتے 🍂🤔🌹*
کسی کو منانے سے پہلے
یہ دیکھ لیجئے
کہ وہ ناراض ہے یا بیزار
✌️
ایک ہی خطا ہے جو عرصے سے کیے بیٹھا ہوں
بس اک بےوفا سے بے حد وفا کیے بیٹھا ہوں💔💔
Alone💔🥀
خوبصورتی معنی نہیں رکھتی💞✌
مرشد
،اخلاق بہترین ہونا چاہیے!!💯😊
GOOD NIGHT🥱
اللہ ڪریم جو بہنــؔـیں نڪاح ڪے انتـؔـظار میــؔـں بیٹـؔـھی ہیں جــؔـن ڪی عمـؔـریں گــؔـزری جا رہـؔـی ہــؔـیں ان ڪے لیے نیڪ رشـؔـتوں ڪے اســؔـباب پـــّـیدا فــؔـرما دے آمیـــّـن
اگــؔـر ڪسی شخـؔـص سے تعــؔـلق ڪاٹ چڪے ہــؔـو تو
اس سـؔـے متعــؔـلق اپنـؔـی زبــؔـان بھــؔـی ڪاٹ دو
✌️
ایســـّـے لوگـؔـوں ڪو اپنــؔـی ترجـؔـیحات میـؔـں ڪبھی بھــؔـی شامـؔـل نـــّـہ ڪیجئیے
جو آپ کو تـؔـب مسیــؔـر ہوں جـؔـب انہیـــّـں ڪوئی اور مســؔـیر نــؔـہ ہـــّـو
اور پھر روز بروز بڑھتا ہی جا رہا ہے! اُن کا فاصلہ اور ہمارا حوصلہ۔۔۔💔🥀🙂
🖤🍁
کچھ دکھ، کچھ درد، کچھ اداسیاں بہت ہی ذاتی ہوتی ہیں۔ جنہیں ہم چاہ کر بھی کسی پر عیاں نہیں کر پاتے اور شاید ہمیں خود پتا نہیں ہوتا کہ ہم کیوں اداس ہیں!!!😢
سچ پوچھتے ہو تو اک بات کہوں فراز 💯
تماشا ہے جسموں کا محبت مر چکی ہے اب 💯
میں نہیں جانتا اسے مشکل کہاں پیش آئی میں نے رابطوں کے علاوہ اس سے کبھی کچھ نہیں مانگا...
بنایا اس نے میرے ساتھ ریت کا گھر ۔۔۔!!!!
اور پھر بارشوں کو خبر کر دی۔۔۔!!!
🖤🥀
"دل ٹوٹ جاۓ گا تو سوال کرو گے تم"
"ہم نا رہے تو یاد کرو گے تم"
"آج تو کہتے ہو کہ وقت نہیں ملتا
😢😢😢😢
"پر ایک دن ہمارے لئے وقت سے فریاد کرو گے تم😥
گھر والے صبح صبح کمبل ایسے اتارتے ہیں
جیسے rent پہ دیا تھا 😒😂🤧
ہوئی تیز دل کی دھڑکن جب کہا اس نے رو کر
مجھے یاد بھی نہ کرنا مجھے یاد بھی نہ آنا
💔ہم اُس کے دل میں نہیں تھے💔
💔بس اُس کے فون میں تھے💔
وہ چــؔـلا گیا مجـؔـھے چھــؔـوڑ ڪر میں بدل نہ پایــؔـا عادتیـــّـں
اسے سوچــؔـــؔـنا اسے چاہــؔـنا میرا آج بھــؔـی معمــؔـول ہــؔـے
بہـؔـت سدھــؔـرگــؔـیا ہـؔـوں صـؔـاحــؔـب 🔥
دور رہتــؔـا ہوں اب اچــؔـھے لــؔـوگـؔـوں ســؔـے🥀
بارش کی آوارگی نے ہر رات ہی بدل ڈالی😒💦
جنہیں مشکل سے بھولے تھے وہ پھر یاد آگئے💦😞
وہ مجھ کو دستیاب بڑی دیر تک رہا
میں اس کا انتخاب بڑی دیر تک رہا
دیکھا تھا اس نے مڑ کے مجھے اک نظر تو پھر
آنکھوں میں اضطراب بڑی دیر تک رہا
خوشبو بھی قید ہو گئی لفظوں کے جال میں
خط میں وہ اک گلاب بڑی دیر تک رہا
چہرے پہ پھیلنے لگی تعبیر کی تھَکن
پلکوں پہ ایک خواب بڑی دیر تک رہا۔
پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے
میں " آپ " وہ " جناب " بڑی دیر تک رہا
بارش کی طرح مجھ پہ برستا رہا وہ شخص
بن کر وہ اک سحاب بڑی دیر تک رہا
پھر صبح تک اس چھت پہ ستارے مقیم تھے
کھڑکی میں ماہ تاب بڑی دیر تک رہا
اُس کے سوال پر سبھی الفاظ مر گئے
اشکوں میں پھر جواب بڑی دیر تک رہا
گن گن کے مجھ پہ کتنے وہ احسان کر گیا
پوروں پہ پھر حساب بڑی دیر تک رہا
for someone👈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain