بارش کی برستی بوندوں نے جب دستک دی دروازے پر💗💗
محسوس ہوا تم آۓ ہو احساس تمھارے جیسا تھا۔🌜🌜
نومبر کی پہلی بارش،
مٹی کی خوشبو، سنہری یادیں،
سردی کی خبر دیتی ہواؤں کی سنسناہٹ،
کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں،
میرے کمرے میں بکھری ادھوری شاعری،
اور چائے کا ایک بھاپ اڑاتا کپ!
#چائے_محفل
تو کیا ہوا !! کہ آپ کے شمار میں نہیں رہا
میں مختلف سا شخص تھا ہزار میں نہیں رہا
فقط یہ آپکا گلہ نہیں__ ہے میرےمحترم
ہمارے ساتھ جو رہا قرار میں نہیں رہا،..
خاموشیاں سنتے کب تک رہنگی ہم
موقع ہے ہونٹوں سے اج کچھ تو کہوں
بڑی مہتسر سی ہے یہ زندگی یارا
زرا پاس اجاو سوچتے نہ رہوں
💞👈
مل کے بھی ہم نا ملے تم سے نجانے کیوں ۔۔
میلوں کے ہیں فاصلے تم سے نجانے کیوں
😥👈 تو جانے نا
وہ جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میرا 🙂
اُسی کا حُکم ہے _____ اب رابطہ نہیں کرنا🔥🍂
*وقـت کـا کـام ہـے گُـزرنا*
*اگـر بُـرا ہـے صبـر کـرو*
*اگـر اچھـا ہـے تـو شُـکر کـرو
خوبیوں کا پتہ نہیں۔
خامیاں بہت ہیں مجھ میں
آہستہ آہستہ ختم ہو جاہیں گے
غم نہ سہی ہم ہی سہی 💔😓
کبھی وہ شخص تھا، ہم تھے ، اور اتنی باتیں تھیں
آج وہ شخص ہے، ہم ہیں، اور اک خاموشی 💔😞
گِلے شکوے نہیں❗️
مرشد
اب بس خاموشـــــــیاں⚠️👉
اور کچھ لوگوں کو مخلصی راس نہیں آتی
اس لیے وہ اپنے جیسوں میں جاکر ہی مطمئن ہوتے ہیں🖤
*منتیں ادھوری رہ گئیں!🖤*
*چاہنے والا معذرت کر گیا.🥀*
ھر شخص دوسروں کو منافق کہے رھا ھے۔۔۔😒
لیکن خود کو کوئی منافق مانتا بھی نھیں۔۔۔✨
کاش قیامت کے دن سوال ہو بے وفاؤں کا!
"-تم مجھے
گلے لگا کر کہو خدا کے لیے چپ رہنا!🙃🖤"😁😁🔥🔥🔥
میں تنہائی پسند نہیں ہوں ہاں مگر
بناوٹی رشتوں سے دم گھٹتا ہے میرا💔🥀
یاد آئیں گے تمہیں میری سبھی غفلتیں
تمہیں کوئی دکھ نہ ہونے کا بڑا دکھ ہوگا💔😥
لوگ پانے کے لیے محبت کرتے ہیں مگر۔۔🌸😊
میں نے تم سے نبھانے کے لیے محبت کی ہے۔۔💍🥺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain