جب دیکھا وہ میرے بغیر مطمئن ہے
اُس کے بعد کبھی تنگ نہیں کیا اُس کو
💔💔💔
💔طلب اتنی ہے کہ دل و جان میں بسا لوں تم کو💔
💔نصیب ایسا کہ دیدار بھی میسر نہیں ہے تیرا💔
تم کو دِقت ہے میرا ساتھ نبھانے پہ اگر
تم میرا درد نہیں اپنی___سہولت دیکھو..
✌️
میں ہمدردی کی خیراتوں کے سکے موڑ دیتی ہوں....
کہ جس پر بوجھ بن جاؤں اسے میں چھوڑ دیتی ہوں!!
✌️
تجھ سے محبت تیری اوقات سے زیادہ کی تھی
اب بات نفرت کی ھے سوچ تیرا کیا ھوگا
بڑی شوق سے کرو تم کسی اور سے محبت
تیرے پیار کے جزبے میرے قیدی تو نہیں
محبت میں سونے کا نوالہ کون مانگتا ہے بھلا
محبت تو توجہ اور اہمیت چاہتی ہے🌹💝
آپ کو آواز دی جائےاور آپ
ماتھے پر بِنا بل ڈالے کہیں
میں حاضر ۔۔♥️🌸
زندگی سے ہمیں کوئی شکایت نہیں....🙂😔
اس نے جو بھی دیا شاید وہ قسمت میں تھا،،،🙂😢
محبت کی انتہا وہ تھی کہ گھنٹوں بے مقصد باتیں کیا کرتے تھے
اور لاتعلقی کی انتہا اب یہ ہے کہ اپنی صفائی میں بھی کچھ ایسا نہیں کہیں گے جس سے غلط فہمی دور کر کے تعلق بچایا جا سکے۔🥀
💔
ہم نے مجنوں سے سنا تھا کبھی صدیوں پہلے
عشق ہو جائے تو نسبت نہیں دیکھی جاتی
مجھے مجبور کرتی ہیں تمھاری یادیں ورنہ
شاعری کرنا اب مجھے خود اچھا نہیں لگتا..۔.
وہ جو چاہے تو کیا نہیں ممکن۔۔،،
وہ نہ چاہے تو کیا کرے کوئی،،،!!
✌️
"" یارِ من "" ❤️
توجہ کے پیچھے محبت کے تمام معنی چھُپ جاتے ہیں...!!
ہر وہ شخص کہ جس نے کہا کہ میں تم سے محبت کرتا ہوں ،،،، وہ تمہاری پرواہ نہیں کرتا
بلکہ ہر وہ شخص جو تمہاری پرواہ کرتا ہے ،،،، پورا بھروسہ رکھو کہ وہ تُم سے محبت کرتا ہے 🥰
إس سے زیادہ تکلیف دہ کچھ نہیں ہو سکتا کہ آپ کی عمر آپکی آنکھوں کے سامنے گزرتی جائے اور آپ اپنی مرضی سے نہ جی سکیں 🍂🍂
" ہمارا اچھا ہونا ، کسی کی پرواہ کرنا ، رونا دھونا ، چیخنا چِلانا ، دُعائیں کرنا ، اُن کے لئے اپنی مصروفیات ترک کرنا کوئی معنی نہیں رکھتا ؛ چاہے کُچھ بھی ہو جائے لوگ بس اپنے حساب سے ہی چلتے ہیں ۔" 💔
بعض اوقات ھم پوری طرح مخلص ھوکر بھی
کسی کی نظــــر میں بیکار ھـــوتے ھــــیں 😇💯
*محبت خُوبصورت نہیں ہوتی*
*نبِھانے والے اسے خُوبصورت بناتے ہیں💔💔*
✌️
غلطـؔـیاں ڈھونڈھــؔـنا غلــؔـط نہیــؔـں ہے
لیڪن شروعــؔـات خـؔـود ســؔـے ڪرنی چاہیــؔـئے
✌️
تبصـؔـرے غــؔـیر ڪے ڪردار پہ ڪرنے والـؔـے🖤
ڪیا تیــؔـری خـؔـود سے ملاقـــّـات نہـؔـیں ہوتــؔـی
نہیں آتا تیری محبت کو چھپانا مجھے
تیری خوشبو میری شاعری میں بسا کرتی ہے❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain