ہم بھی خاموش ہو کر تمہارا صبر آزمائیں گے
دیکھتے ہیں اب تمہیں ہم کب یاد آئیں گے🙂
کسی سے مل نہ سکو تو خدا کا شکر کرو...
کسی سے مل کے بچھڑنا بڑی اذیت ہے...
( ہر وہ شخص بے وفا)
ہر وہ شخص بے وفا ہے جو نماز نہیں پڑھتا٫
,اور اپنے رب سے بے وفائی کرتے ہیں
پتہ نہیں ایک دن میں انکے کتنے سجدے
،چھوٹ جاتے ہیں
اور وہ سجدہ بھی کس کو اپنے رب کو کرنے کے لئے جس رب نے انہیں پیدا کیا اور صحت دی اور وہ دن رات اپنی ہاتھ اور پاوں
،ہر چیز میں چلا سکتے ہیں
زیادہ تر فون میں لیکن افسوس نماز نہیں
،پڑھتے
اور دوسرے انسانوں کو کہتے ہیں کہ بے وفا ہیں کبھی خود کو بھی دیکھو کہ اپنی رب سے کتنی وفا کی ہے؟
لہجہ نرم رکھیں، ہر بات کہنے سے پہلے اسکے انجام پر ضرور سوچیں، ہر کسی کی بات کو دل پہ نہ لیں بلکہ نظر انداز کرنا بھی سیکھیں، ہر کسی کے خیر خواہ بننے کی کوشش کریں کیونکہ دنیا میں اگر کوئی مقام اور جگہ بنانی ہے تو
سب سے خوبصورت جگہ، کسی کی دعا میں رہنا ہے..❤️
GOOD MORNING
ناراضگی بھی ایک بہت ہی خوبصورت رشتہ ہے
انسان دل اور دماغ دونوں میں ہی بسا رہتا ہے
ورانہ دا دنیا کہ ربہ بلہ دنیا جوڑہ کہ
دا ڈاکا دہ غم دہ یوہ بے غمہ دنیا جوڑہ کہ😓
❤️ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
#ورنہ ملاقات تو ھزاروں سے ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔😘❤️
بیٹیاں آج بھی دفنائی جاتی ہیں
بس انداز بدل گئے ہیں
خَـوابّ کِیـَادَیکِـھیـّں ہـَم
تھَــکِےہاَرۓِلُـوگـــ.
اَیسِـےسُـوتـِےہیَــں جَناب کِـےمَرجـَـاتـِے ہَیّـں 💔
جب مان اور امیدیں ٹوٹتی ہیں نہ
تو صرف خاموشی رہ جاتی ہے
پھر
فرق نہیں پڑتا کہ وہ کیا کہ رہا ہے
کیا کر رہا ہے اور کیا سوچ رہا ہے😐😕
وہ پتھروں سے مانگتے ہیں اپنی مرادیں
اقبال
ہم ان کے امتی ہیں جن کو دیکھ کر پتھر بھی کلمہ پڑھتے ہیں
✌️
کیسے بتائے کیوں تجھ کو چاہے یارا بتا نہ پائے
باتیں دلوں دیکھوں جو باقی اکے تجھے سمجائے
🎶🎧👍
انسان کو زندگی میں شاید محبت کرنے والے کی اتنی ضرورت نہیں ہوتی ، جتنی اسے سمجھنے والے کی ہوتی
✌️
لکھی ہوئی بات ہر کوئی سمجھ نہیں سکتا کیونکہ لکھنے والے جذبات لکھتے ہیں اور پڑھنے والے الفاظ پڑھتے ہیں.
✌️
وہاں تک تو ساتھ دو میرا _🌹🌹____
جہاں تک ساتھ ممکن ہو ۔۔🥀🌹🌹
جہاں حالات بدل جاۓ ____________
وہی تم بھی بدل جانا
✌️
خُود اپنے لیے بیٹھ کے سوچیں گے کِسی دِن
یُوں ھے کہ تجھے بُھول کے دیکھیں گے کِسی دن
خوش رہا کرو ، کیونکہ پرشان ہونے سے کل کی مشکلیں دور نہیں ہو جاتیں بلکہ آج کا سکون بھی چلا جاتا ہے۔
✌️
💔تم صرف میرے ہو کسی اور کے نہیں💔
💔اِن الفاظ نے لوگوں کو بے و قوف بنا رکھا ہے💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain