انسان کو زندگی میں شاید محبت کرنے والے کی اتنی ضرورت نہیں ہوتی ، جتنی اسے سمجھنے والے کی ہوتی
✌️
لکھی ہوئی بات ہر کوئی سمجھ نہیں سکتا کیونکہ لکھنے والے جذبات لکھتے ہیں اور پڑھنے والے الفاظ پڑھتے ہیں.
✌️
وہاں تک تو ساتھ دو میرا _🌹🌹____
جہاں تک ساتھ ممکن ہو ۔۔🥀🌹🌹
جہاں حالات بدل جاۓ ____________
وہی تم بھی بدل جانا
✌️
خُود اپنے لیے بیٹھ کے سوچیں گے کِسی دِن
یُوں ھے کہ تجھے بُھول کے دیکھیں گے کِسی دن
خوش رہا کرو ، کیونکہ پرشان ہونے سے کل کی مشکلیں دور نہیں ہو جاتیں بلکہ آج کا سکون بھی چلا جاتا ہے۔
✌️
💔تم صرف میرے ہو کسی اور کے نہیں💔
💔اِن الفاظ نے لوگوں کو بے و قوف بنا رکھا ہے💔
نشہ تھا اسکی______جھوٹی باتوں میں....💔
وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے...💔😷😓
پانا تم کو ممکن ہی نہیں
سوچیں بھی تو ہم گھبراتے ہے
دل ہم کو کبھی سمجھاتا ہے
ہم دل کو کبھی سمجھاتے ہے
😥👈
" مُجھ سے کر کے اپنی مصروفیت کا بہانہ ،🖤🚬
____وہ مسلسل کِسی اور سے رابطے میں ہے! ۔ " 💔
--- اُن کی نہ تھی خطا ہم ہی کچھ غلط سمجھ بیٹھے....
--- وہ محبت سے بات کرتے تھےہم محبت ہی سمجھ بیھٹے ....
ہم سب رہتے ایک ہی دنیا میں ہے
لیکن ہم سب کی دنیا الگ الگ ہے
حقیقتوں سے واقف ہوں میں سب کی
جھوٹ سننے کے لیۓ خاموش رہتا ہوں
جب دیکھا وہ میرے بغیر مطمئن ہے
تب مجھے احساس ہوا میرا چنا غلط تھا
A.S
ہائے اُس مکمل شخص کو معلوم کہاں•••••••••π
آدھی راتیں، آدھے غم اور آدھے ہم
😥
من پسند شخص سے اپنا نام سُننا۔۔۔
دل کی تسکین میں شمار ہوتا ہے۔۔۔!! 🥀🖤
کبھی کبھی کسی سے اتنی شکایت ہوتی ہے کہ شکایت کرنے کو بھی دل نہیں کرتا
😊
💔
انداز مجھے بھی آتے ھے نظر انداز کرنے کے 🥀
مرشد
مگر تو بھی تکلیف سے گزرے ھمیں یہ گوارا نھیں🥀
💔S💔
تیر بہ دا ستا د حسن وار شی یارا زما
اخر بہار بہ دی خزان شی یارا زما
✌️
جیتا تھا جس کے لئے
جس کے لئے مرتا تھا
✌️🎶🎧
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain