کبھی ارادہ ہو چھوڑ جانے کا تو پہلے خبر کرنا..
"اۓ دوست"
تمہیں معلوم ہے کہ اچانک حادثے اکثر موت کا سبب بنتے ھیں...💔
مُرشد نے کہا اُسے چھوڑ دو 😔😔
میں نے مُرشد ہی چھوڑ دیا 💔💔
Jatny B Zkham Hai Mare Dil pr
Doston k Lagaye Hoi hai✌️
🎶🎧
Han sekha mainy jeena jeena kase jeena🤔
Han sekha mainy jeena mare hamdam✌️
Na sekha kabhi jeena jeena kase jeena🙃
Na sekha jeena tare bina hamdam🤭🎶🎧
جس مستقبل کے لئے آپ پریشان ہو رہے ہیں، ہو سکتا ہے اُس مستقبل میں آپ ہی نہ ہوں🍂🍂🍂
لہجے اور الفــــــاظ کی خوبصورتی....!!💞💞
بن دیکھے انســـان کا دیــوانہ بنا دیتی ہے.❤
آجکل لوگ کہتے ہیں محبت کیا ہے 🫢
کہ یہ کیسے ہو جاتی ہے اور وہ لوگوں سے پوچھتے ہیں کہ واقعی محبت ہو گٸ ہے۔۔۔🫣
میرے خیال سے یہ ایک بہت ہی خوبصورت احساس کا نام ہے♥️💙جسے انسان بار بار محسوس کرتا ہے❤️ اور کبھی بھی اس احساس سے اکتاتا نہیں♥️اور یہ احساس یہ محبت وقت کےساتھ ساتھ بڑھتی ہے ♥️
اور وہ شخص ہمارے لیے نعمت سے کم نہیں ہوتا♥️
اور کبھی بھی ہم اس کی دل آزاری کرنا پسند نہیں کریں گے 🥲اسے خفا نہیں ہونے دیں گے 😑اگر وہ ہماری وجہ سے دکھی ہوتا ہے تو اس سے زیادہ تکلیف ہمیں ہوتی ہے 🥲🥹کیونکہ ہم اسے کھونا نہیں چاہتے اس کے بغیررہ نہیں سکتے 🥹
اللہ ایسے لوگوں کو ہمیشہ خوش رکھے جو کسی کی پوری کاٸنات ہیں🥰
Ameen sumameen🤲
کوشش کریں نسلی لوگوں سے تعلق رکھیں
یہ ناراض بھی ہوں تو عزت پہ وار نہیں کرتے
✌️
رشتے توڑنے تو نہیں چاہئے
مگر جہاں قدر نہ ہو وہاں نبھانے بھی نہیں چاہئے
✌️
حالات بے وفا ہو سکتے ہیں ہم بے وفا نہیں
کوئی لاکھ ہم سے خفا ہو ہم کسی سے خفا نہیں✌️
" بتاؤ پھر کیا سیکھا تم نے _؟
کوئی روٹھا تو تم بھی روٹھ گئے
یا منانا سیکھا _؟
کسی کے آنسوؤں پہ ہنس دیئے
یا چھپانا سیکھا _؟
کوئی بچھڑا تو تم بھی چل دیئے
یا نبھانا سیکھا _؟
کسی کی غلطیوں پہ دی سزا
یا بھلانا سیکھا __" !
ہم کسی کے قابل نہیں اس لیے سب سے دور رہنے لگا ہوں
جو ہماری بغیر خوش ہے ہم اسے کبھی ستایا نہیں کرتے 🍂🤔🌹*
کسی کو منانے سے پہلے
یہ دیکھ لیجئے
کہ وہ ناراض ہے یا بیزار
✌️
ایک ہی خطا ہے جو عرصے سے کیے بیٹھا ہوں
بس اک بےوفا سے بے حد وفا کیے بیٹھا ہوں💔💔
Alone💔🥀
خوبصورتی معنی نہیں رکھتی💞✌
مرشد
،اخلاق بہترین ہونا چاہیے!!💯😊
GOOD NIGHT🥱
اللہ ڪریم جو بہنــؔـیں نڪاح ڪے انتـؔـظار میــؔـں بیٹـؔـھی ہیں جــؔـن ڪی عمـؔـریں گــؔـزری جا رہـؔـی ہــؔـیں ان ڪے لیے نیڪ رشـؔـتوں ڪے اســؔـباب پـــّـیدا فــؔـرما دے آمیـــّـن
اگــؔـر ڪسی شخـؔـص سے تعــؔـلق ڪاٹ چڪے ہــؔـو تو
اس سـؔـے متعــؔـلق اپنـؔـی زبــؔـان بھــؔـی ڪاٹ دو
✌️
ایســـّـے لوگـؔـوں ڪو اپنــؔـی ترجـؔـیحات میـؔـں ڪبھی بھــؔـی شامـؔـل نـــّـہ ڪیجئیے
جو آپ کو تـؔـب مسیــؔـر ہوں جـؔـب انہیـــّـں ڪوئی اور مســؔـیر نــؔـہ ہـــّـو
اور پھر روز بروز بڑھتا ہی جا رہا ہے! اُن کا فاصلہ اور ہمارا حوصلہ۔۔۔💔🥀🙂
🖤🍁
کچھ دکھ، کچھ درد، کچھ اداسیاں بہت ہی ذاتی ہوتی ہیں۔ جنہیں ہم چاہ کر بھی کسی پر عیاں نہیں کر پاتے اور شاید ہمیں خود پتا نہیں ہوتا کہ ہم کیوں اداس ہیں!!!😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain