Damadam.pk
Shahab-khanx's posts | Damadam

Shahab-khanx's posts:

Shahab-khanx
 

سچ پوچھتے ہو تو اک بات کہوں فراز 💯
تماشا ہے جسموں کا محبت مر چکی ہے اب 💯

Shahab-khanx
 

میں نہیں جانتا اسے مشکل کہاں پیش آئی میں نے رابطوں کے علاوہ اس سے کبھی کچھ نہیں مانگا...

Shahab-khanx
 

بنایا اس نے میرے ساتھ ریت کا گھر ۔۔۔!!!!
اور پھر بارشوں کو خبر کر دی۔۔۔!!!
🖤🥀

Shahab-khanx
 

"دل ٹوٹ جاۓ گا تو سوال کرو گے تم"
"ہم نا رہے تو یاد کرو گے تم"
"آج تو کہتے ہو کہ وقت نہیں ملتا
😢😢😢😢
"پر ایک دن ہمارے لئے وقت سے فریاد کرو گے تم😥

Shahab-khanx
 

گھر والے صبح صبح کمبل ایسے اتارتے ہیں
جیسے rent پہ دیا تھا 😒😂🤧

Shahab-khanx
 

ہوئی تیز دل کی دھڑکن جب کہا اس نے رو کر
مجھے یاد بھی نہ کرنا مجھے یاد بھی نہ آنا

Shahab-khanx
 

💔ہم اُس کے دل میں نہیں تھے💔
💔بس اُس کے فون میں تھے💔

Shahab-khanx
 

وہ چــؔـلا گیا مجـؔـھے چھــؔـوڑ ڪر میں بدل نہ پایــؔـا عادتیـــّـں
اسے سوچــؔـــؔـنا اسے چاہــؔـنا میرا آج بھــؔـی معمــؔـول ہــؔـے

Shahab-khanx
 

بہـؔـت سدھــؔـرگــؔـیا ہـؔـوں صـؔـاحــؔـب 🔥
دور رہتــؔـا ہوں اب اچــؔـھے لــؔـوگـؔـوں ســؔـے🥀

Shahab-khanx
 

بارش کی آوارگی نے ہر رات ہی بدل ڈالی😒💦
جنہیں مشکل سے بھولے تھے وہ پھر یاد آگئے💦😞

Shahab-khanx
 

وہ مجھ کو دستیاب بڑی دیر تک رہا
میں اس کا انتخاب بڑی دیر تک رہا
دیکھا تھا اس نے مڑ کے مجھے اک نظر تو پھر
آنکھوں میں اضطراب بڑی دیر تک رہا
خوشبو بھی قید ہو گئی لفظوں کے جال میں
خط میں وہ اک گلاب بڑی دیر تک رہا
چہرے پہ پھیلنے لگی تعبیر کی تھَکن
پلکوں پہ ایک خواب بڑی دیر تک رہا۔
پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے
میں " آپ " وہ " جناب " بڑی دیر تک رہا
بارش کی طرح مجھ پہ برستا رہا وہ شخص
بن کر وہ اک سحاب بڑی دیر تک رہا
پھر صبح تک اس چھت پہ ستارے مقیم تھے
کھڑکی میں ماہ تاب بڑی دیر تک رہا
اُس کے سوال پر سبھی الفاظ مر گئے
اشکوں میں پھر جواب بڑی دیر تک رہا
گن گن کے مجھ پہ کتنے وہ احسان کر گیا
پوروں پہ پھر حساب بڑی دیر تک رہا
for someone👈

Shahab-khanx
 

بارش کی برستی بوندوں نے جب دستک دی دروازے پر💗💗
محسوس ہوا تم آۓ ہو احساس تمھارے جیسا تھا۔🌜🌜

Shahab-khanx
 

نومبر کی پہلی بارش،
مٹی کی خوشبو، سنہری یادیں،
سردی کی خبر دیتی ہواؤں کی سنسناہٹ،
کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں،
میرے کمرے میں بکھری ادھوری شاعری،
اور چائے کا ایک بھاپ اڑاتا کپ!
#چائے_محفل

Shahab-khanx
 

تو کیا ہوا !! کہ آپ کے شمار میں نہیں رہا
میں مختلف سا شخص تھا ہزار میں نہیں رہا
فقط یہ آپکا گلہ نہیں__ ہے میرےمحترم
ہمارے ساتھ جو رہا قرار میں نہیں رہا،..

great words
S  : great words - 
Shahab-khanx
 

خاموشیاں سنتے کب تک رہنگی ہم
موقع ہے ہونٹوں سے اج کچھ تو کہوں
بڑی مہتسر سی ہے یہ زندگی یارا
زرا پاس اجاو سوچتے نہ رہوں
💞👈

sad life
S  : sad life - 
Shahab-khanx
 

مل کے بھی ہم نا ملے تم سے نجانے کیوں ۔۔
میلوں کے ہیں فاصلے تم سے نجانے کیوں
😥👈 تو جانے نا

Shahab-khanx
 

وہ جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میرا 🙂
اُسی کا حُکم ہے _____ اب رابطہ نہیں کرنا🔥🍂

Shahab-khanx
 

*وقـت کـا کـام ہـے گُـزرنا*
*اگـر بُـرا ہـے صبـر کـرو*
*اگـر اچھـا ہـے تـو شُـکر کـرو