خوبیوں کا پتہ نہیں۔
خامیاں بہت ہیں مجھ میں
آہستہ آہستہ ختم ہو جاہیں گے
غم نہ سہی ہم ہی سہی 💔😓
کبھی وہ شخص تھا، ہم تھے ، اور اتنی باتیں تھیں
آج وہ شخص ہے، ہم ہیں، اور اک خاموشی 💔😞
گِلے شکوے نہیں❗️
مرشد
اب بس خاموشـــــــیاں⚠️👉
اور کچھ لوگوں کو مخلصی راس نہیں آتی
اس لیے وہ اپنے جیسوں میں جاکر ہی مطمئن ہوتے ہیں🖤
*منتیں ادھوری رہ گئیں!🖤*
*چاہنے والا معذرت کر گیا.🥀*
ھر شخص دوسروں کو منافق کہے رھا ھے۔۔۔😒
لیکن خود کو کوئی منافق مانتا بھی نھیں۔۔۔✨
کاش قیامت کے دن سوال ہو بے وفاؤں کا!
"-تم مجھے
گلے لگا کر کہو خدا کے لیے چپ رہنا!🙃🖤"😁😁🔥🔥🔥
میں تنہائی پسند نہیں ہوں ہاں مگر
بناوٹی رشتوں سے دم گھٹتا ہے میرا💔🥀
یاد آئیں گے تمہیں میری سبھی غفلتیں
تمہیں کوئی دکھ نہ ہونے کا بڑا دکھ ہوگا💔😥
لوگ پانے کے لیے محبت کرتے ہیں مگر۔۔🌸😊
میں نے تم سے نبھانے کے لیے محبت کی ہے۔۔💍🥺
اے طُورِ موسیٰ ہمارے بھی مسئلے ہیں کُچھ
ہمیں بھی __ کبھی خُدا سے ہم کلام کراؤ نا-"🍂🍁❣️
ہر شخص خوش ہونے
کے لیے پریشان ہے۔
*خاموشیاں ہی بہتر ہیں*
*لفظون سے لوگ اکثر روٹھ جاتے ہیں*
😶💔
دیکھی جو گھر کی غُربت تو چُپکے سے مَر گئی ،
اِک بیٹی اپنے بَاپ پر ------------- اِحسان کر گئی !
کیوں تلاش کرتے ہو خوشی اس دو پل کی زندگی میں 🔥
یہ دھرتی غموں کی ہے یہاں بادشاہ بھی اداس رہتے ہیں 🔥
💔💔
محبتوں کی عمر بہت زیادہ نہیں ہوتی مگر وہ😊
دلکش لمحے ٹھہر جاتے ہیں ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں😍🥰🙈
❤🙃
تعلق رہے یا نہ رہے پر احترام رہنا چاہیے
انسان کا بھی ، اور اس کے راز کا بھی !!
کون کہتا ہے میری دوری سے ڈر جائے گی..💔
وہ بہت بے درد ہے کسی اور پہ مر جائے گی..💔
اگـــّـر انسـؔـان غلــؔـطیاں نہ ڪرے تـْؔـْؔـْؔؔـْؔؔـْؔو اسـؔـے زنـؔـدگــؔـی ڪی قـــّـدر نـؔـہ ہــؔـو
یہـــّـی غلطـؔـیاں اور آزمائشــؔیں اسے سـؔـبق سڪھاتی ہیــؔـں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain