تم اگر چھوڑ جاٶ گے بیگانوں کی طرح۔۔۔
تو ہم بھی گزر جاٸیں گے زمانوں کی طرح
" اور پھر جب تُمہاری یاد آتی ہے نہ ، تب میں خود کو دُنیا کا مجبور ترین اِنسان تصور کرتا ہُوں
کہتے ہیں کہ
اگر مرد کی محبت سچی ہو تو وہ بنا دیکھے بنا سوچے سمجھے ایک عام سی عورت کو ہزار جتن
لاکھ روکاوٹوں کے بعد بھی آخر اس عورت کو پا ہی لیتا ہے❤️
لیکن اگر ایک عورت کی محبت سچی ہو تو وہ پا نہیں سکتی بے بس ہو کر کسی اور کے ساتھ نکاح میں لگا دی جاتی ہے وہی عورت گھر والوں کو بھی خوش رکھتی ہے سب کے دل میں گھر بھی کر جاتی ہے ہنستی بھی رہتی ہے لیکن اس مرد کو نہیں پا سکتی جس سے محبت کرتی ہے۔
ساری زندگی دل میں اس کو بسائے رکھتی ہے💔
دوســـّـروں ڪے عیـؔـب تـْؔـْؔـْؔؔـْؔؔـْؔلاش ڪرنــؔـے والا اس مڪھی ڪی طـــّـرح ہوتـؔـا ہـــّـے
جــؔـو ســـّـارا خـؔـوبــؔـصورت بـؔـدن چـــّـھوڑ ڪر صـْؔـْؔـْؔؔـْؔؔـْؔرف زخمـــّـوں پر بیٹـؔـھتا ہــؔـے
🌺"ھم دمادم والے "🌺
بظاہر اک دوسرے سے انجان
نا کسی کی ذاتی زندگی کے بارے میں جانتے: نا کسی کا اسٹیٹس.🔥
لیکن لفظوں کے راستے ایک دوسرے سے انسانیت کا ایسا رشتہ بنا چکے ہیں کہ جہاں ھم ایک دوسرے سے مسکراہٹ بانٹتے ھیں.
وہیں لفظوں میں اک دوسرے کا غم بھی محسوس کرتے ہیں.
احساس کے پاکیزہ دھاگے میں بندھے ھم لوگ نہیں جانتے کہ.. __ آنے والے وقت میں کون کہاں ھو گا...!
لیکن.... کچھ لفظ اور کچھ لوگ کبھی بھول نہیں پائیں گے...❤چائے پیجئے ،پلائیے
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں 💕💕💞
سنو ....
چاند سے تھوڑی مٹی لانا 🥀🥀
مٹی کے دو بت بنانا
ایک تیرے جیسا ایک میرے جیسا
پھر ان بتوں کو توڑ دینا.
مٹی کو آپس میں ملانا
پھر اس مٹی سے دو بت بنانا
ایک تیرے جیسا ایک میرے جیسا
تاکہ ...
تجھ میں کچھ کچھ میں رہ جاؤں
اور مجھ میں کچھ کچھ تم رہ جاؤ 💞💞
فکر کرنی چھوڑ دی دونوں نے__😓 🤕
اس نے میری اور میں نے اپنی_
آرام سے لے چلو میرا جنازہ.. اے دوستو _
😓محبت سے لڑا ہوں بدن چور چور ہے
😢ﺟﺲ ﺩﻥ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﻮﺕ ﮐﯽ ﺧﺒﺮ ﺁﺋﮯ ﮔﯽ ﻟﻮﮒ ﮐﮩﯿﮟ ﮔﮯ😢
💔ملی ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﮕﺮ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﺍﭼﮭﯽ ﮐﺮتی تھی💔😭🙏
مقدر کی زنجیروں میں بندھے ہم بے بس لوگ
زندگی گزار دیتے ہیں کسی معجزے کے انتظار میں💔
میں اور التجائے غم آپ سے کروں
یہ بھیک اُس کو دیجئے جس کا خدا نہ ھوں
سنو کیسے پڑتے ہیں جنازہ اُن کا
وہ خواَب جو سِینے میں مَر جاتے ہیں
💔👈
گفتگو ہم سے اور خیالوں میں کوئی اور
💔حال آپ کا بھی میری نمازوں جیسا ہے
صرف ایک بہانے کی تلاش میں ہوتا ہے
💔نبھانے والا بھی اور جانے والا بھی
💔تیری مجبوریاں درست مگر💔
💔تُو نے وعدہ کِیا تھا یاد تو کر💔
💔ہاں تعلق ختم کرنے کا اختیار تھا اُسے💔
💔پر جو وہ بنا رہا تھا وہ بہانے عجیب تھے💔
💔وہ بے وفا نہیں تھی میری محبت سے زیادہ💔
💔اُس نے بیٹی ہونے کا فرض نبھانا بہتر سمجھا💔
💔اگر کسی سے محبت ہونے لگے تو💔
💔آغاز اپنی خامیاں بتانے سے کرنا💔
💔ہر روز بڑھتا جا رہا ہے💔
💔تمہارا فاصلہ اور میرا حوصلہ💔
💔محبت تو ہمیں ہوئی تھی💔
💔انھوں نے تو ترس کھایا تھا💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain