پل پل دل کے پاس
تم رہتے ہوں
👉❤️
ھغہ جہان کہ بہ مجنون تہ وائم
زہ ھم عاشق اوم خو مزہ می نہ واہ
✌️
وہ محبت کو ہوس سمجھے تو کہہ دینا اسے
ہاں بدن ہی چاہیے, پر تا قیامت چاہیے
دیکھو اچھا نہیں ہے تمھارا چلن
جوانی کے دن اور یہ شوخیاں
یوں نا آیا کرو بال کھولے ہوے
ورنہ اک دن بدنام ہو جاوں گے
❤️✨🤘
منظور نہیں تمہیں کوئی اور دیکھے
بات شک کی نہیں ، حق کی ہے --- 🖤
عہدے اور دولت انسان کو عارضی طور پر بڑا کرتے ھیں
لیکن انسانیت اور اچهے اخلاق انسان کو ھمیشہ بلند درجے پر رکهتے ھیں
"Qismat Che Marawar She No Halat Lamba Lamba She
Belton Rata Yo Kal She Mulaqat Yawa Lahza She
Ma Prekhy Sta Da Zalfo Da Yadono Sori Na Di
Za 0s Hum Kala Kala Halta Kenam Che Gharma She
Da Meny Da Hagho Sara Taraley Hadesy V
Sok Jwand Bande Stomana Ki Da Cha Da Jawand Asra She
Os Hum Da Cha Wado Sara Pukhto Pali Khabregam
Os Hum Da Cha Da Yad Pa Sangal Sar Kegdi 0da She
Paron Ye Rata We Ka Sta Pa Mena Me Sok Wajni
ATALA Zama Jawnd De Sta Da Sar Na Sadaqa She...!
عاشقی کا ایک اصول ہوتا ہے۔۔!! کہ محبوب تمہارا ہو یا نہ ہو۔۔!!! لیکن کسی اور کا نہیں ہونا چاہیے ۔۔!!! یہ بات تو قابلِ برداشت ہوسکتی ہے کہ وہ ہمیں میسر نہیں ہے۔۔!! یہ بات نہیں کہ وہ کسی اور کو میسر ہے۔۔!!!🍁
Good Morning🌞
رشتے وہی خوبصورت ہوتے ہیں جن میں احساس کا جذبہ ہو کیونکہ ہمدردی تو ہر کوئی کر لیتا ہے مگر احساس کوئی کوئی کرتا ہے اور یہ احساس لفظوں سے ظاہر نہیں ہوتا بلکہ انسانوں کے رویے اور برتاؤ سے پتہ چلتا ہے کہ وہ ہمارے ساتھ کتنے مخلص ہیں۔۔۔
True words✌️
ایک عُمر ہے جو بیتانی ہے اُسکے بغیر…
اور ایک لمحہ ہے جو مجھ سے گزارا نہیں جاتا......🖤🥺
اور پھر ہوتا یوں ہے کہ غریب کی محبت کو
کسی کی امیری چھین لیتی ہے💔🥀
میری قبر کے کیڑے بھی بھو کے رہیں گے
مجھے کچھ اس طرح کھایا ہے محبت نے😔🙏
دل سے بڑی کوئی قبر نہیں جہاں
ہر روز ایک نیا احساس دفن ہوتا ہے
broken words
مخلص کی اسیر ہوں میں✨
دنیا کے حسن سے متاثر نہیں ہوتی میں💯
جن نظروں سے نظر انداز کرتے ہو
انھی نظروں سے ڈھونڈتے رہ جاو گے😍
کل سنی گفتگو حیوانوں کی چھپ کر میں نے 🔥
سبھی کہہ رہے تھے انسانوں سے ڈر_لگتاہے 💔
**__میرا کیا بنے گا صاحب...___❤❤!!
**___تم تو عادی ہو بھول جانے کے...__❤❤!!🔥
#اچھے ہوتے ہیں ہم جیسے برے لوگ....#
#اپنے سوا کسی اور کا برا نہیں چاہتے ...#
✌️
#تھک ہار کے بیٹھا ہے کہیں شام کنارے.🔥
#سورج کو بھی ھے فکر کہاں رات گزارے.💯
🔥💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain