Damadam.pk
Shahab-khanx's posts | Damadam

Shahab-khanx's posts:

Shahab-khanx
 

کسی کے لیے اتنا بھی مت گِر جائیے گا کہ
جس کے لیے گِرے ہوں وہی اُٹھانے سے انکار کر دے 🙂🥀

Shahab-khanx
 

اچھا ہوا کے توڑ دیا تو نے مجھے
بہت غرور تھا تیرے ہونے کا☹🔥

Shahab-khanx
 

خاموشی اتنی گہری تو ہونی چاہیئے کہ
بے قدری کرنے والو کی چیخے نکل جائے۔۔۔😔😔😔😔

Shahab-khanx
 

لہجے سمجھ آ جاتے ہیں مجھے🔥
بس لوگوں کو شرمندہ کرنا اچھا نہیں لگتا⁦✌️

Shahab-khanx
 

یُوں تو رکھتا ہے وہ خود سے محروم مُجھے
اور یہ بھی چاہتا ہے کہ میں کسی سے گفتگو نہ کروں۔🌚🦋🌼

love foreve
S  : love foreve - 
Shahab-khanx
 

لوگ کہتے ہیں کہ اچھے دل والا انسان ہمیشہ خوش رہتا ہیں جبکہ میرا ماننا ہے کہ اچھے دل والا انسان زیادہ تر دکھی رہتا ہے کیوں کہ وہ دوسروں سے اچھائی کی امید رکھتا ہے 🌚🌚

Shahab-khanx
 

میں تمہیں اتنا دیکھنا چاہتا ہوں ۔۔۔!!!
کہ تمہارے چہرے کے تمام نقش میری آنکھوں کو حفظ ہو جائیں کیونکہ جانتا ہوں اب ہم کبھی مل نہیں سکے گے اور اب مجھ مجھے تمہیں دیکھے بغیر ایک عمر گزارنی ہے 🥺🖤

Shahab-khanx
 

زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے
تو بہت دیر سے ملا ہے مجھے
تو محبت سے کوئی چال تو چل
ہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے
دل دھڑکتا نہیں ٹپکتا ہے
کل جو خواہش تھی آبلہ ہے مجھے
ہم سفر چاہیئے ہجوم نہیں
اک مسافر بھی قافلہ ہے مجھے
احمد فراز

Shahab-khanx
 

مجھ سے بچھڑ کے تو بھی تو روئے گا عمر بھر
یہ سوچ لے کہ میں بھی تری خواہشوں میں ہوں
احمد فراز

Shahab-khanx
 

تمہیں تو دل میں رکھا تھا
زرا سا دل ہی رکھ لیتے 🥀

Shahab-khanx
 

ضروری نہیں کہ جو لڑکی کسی لڑکے سے پوسٹ پر ہنس کہ بات کرے😐
😔 وہ لڑکی غلط ہو
اچھے گھر سے نہ ہو 😒
اپنی سوچ کے دائرے کو بڑا رکھا کریں 😶
😒 دمادم استعمال کرنے سے لڑکی غلط یا بد کردار نہیں بن جاتی
ہمیشہ اچھا سوچیں اور لڑکی کی عزت کریں چاہے وہ دمادم میں ہو یا آپ کے گھر میں⁦✌️⁩

Shahab-khanx
 

اندھیرے سے کہہ دو کہ بچپن بیت چکا ہے
اب تجھ سے ڈر نہیں سکون ملتا ہے
💔😓

Shahab-khanx
 

اَلسّــــــــلامُ عَليكُـــــــــم۔
صُــــــــــبح بخـــــــــــیر۔
نئی نئی بلندیوں کو ضرور چُھوئیں لیکن ایسی اُونچائیوں سے بچیں جہاں سے دُوسرے لوگ چھوٹے نظر آئیں۔
✌️

Shahab-khanx
 

سراپا عشق ہوں میں اب بکھر جاؤں تو بہتر ہے
جدھر جاتے ہیں یہ بادل ادھر جاؤں تو بہتر ہے
ٹھہر جاؤں یہ دل کہتا ہے تیرے شہر میں کچھ دن
مگر حالات کہتے ہیں کہ گھر جاؤں تو بہتر ہے
دلوں میں فرق آئیں گے تعلق ٹوٹ جائیں گے
جو دیکھا جو سنا اس سے مکر جاؤں تو بہتر ہے
یہاں ہے کون میرا جو مجھے سمجھے گا فراز
میں کوشش کر کے اب خود ہی سنور جاؤں تو بہتر ہے

Shahab-khanx
 

عشق صادق ھے تو یہ عقیدہ رکھ۔۔۔
یار کے غم کبھی سزا نیہں ھوتے۔۔۔

Shahab-khanx
 

اے عشق ! جنت نصیب نہ ھوگی تجھے
بڑے مصوم لوگوں کو تونے برباد کیا ھے...
its broken💔

Shahab-khanx
 

💓صفائیاں دینا تو دور کی بات ہم نے 🙂💔
اپنے حق میں بھی بولنا چھوڑ دیا 🥀🖇️💘

Shahab-khanx
 

چھوڑونہ یار کیا رکھا ہے سننے سنانے میں 🖐🤝
کسی نے کسر نہ چھوڑی دل دکھانے میں

Shahab-khanx
 

مجھے ملنا ہے______تم سے اس جہاں میں ۔۔۔❤❤❤
جس جہاں میں بچھڑنے_____کا رواج ہی نہ ہو۔۔۔