*وہ کہاں چھــــوڑتا ہــــے ...!* *ہم چھوڑ جاتـــے ہیں اسے...* اور پھر ہر جگہ ســـے مایوس ہو کر واپس اسی کی طرف پناہ لینــے آ جاتــے ہیں... اور وہ بغیر کسی سوال یا شکــوے کہ ہماری ہر بات مان لیتا ہــــے.... ہماری ہر مراد پوری کر لیتا ہــــے... *میرا اللّٰه آپ کا اللّٰه....✨❤️*