حقیقی اور بےلوث تعلق وہ ہوتا ہے جو وقت، حالات، ضرورت اور مزاج کے بدلنے کے باوجود بھی قائم رہے۔
"اے زندگی تجھ سے بھی شکایتیں بہت ہیں۔😪🙏
سنبھل جا۔ ورنہ تجھے بھی چھوڑ جاؤں گا۔💔😪
دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق🥀
انسان بھی عارضی - جذبات بھی عارضی🖤💯
زما نه کۀ پوښتنه څوک د جنګ په حقله وکـــــــــــــــــــــړي
د سترګو جنګ مې خوښ وي د بل جنګ په حق کښې نۀ یم .
#✌️
دا هم کېدای شي چې داستادبې غورۍ وجه وي
داسې مې هېر شوې یادوم دې، خو یادېږې مې نه
دہ دى دور مخبت ھم طریقہ غواڑى سڑیہ۔۔
دا ٹول خلک خپلیگى خو پیسہ غواڑى سڑیہ۔۔۔
#S✌️
اکثر ٹینشن بے چینی اور ڈپریشن تب ہوتے ہیں
جب ہم دوسروں کو خوش کرنے میں زندگی گزار رہے ہوتے ہیں..!!💔🍁
آنسوؤں کا کوئی وزن تو نہیں ہوتا... نا جانے کیوں انکے گرنے سے دل ہلکا ہو جاتا ہے.😥😥
مجھے سمجھنا ہو تو _________میری
شاعری پڑھو❤️❣️
لفظ نہ سہی__________ جذبات
لاجواب ہوں گے ......!!!!،،،💔🤫🤫
حاصل کرنا کمال نہیں🥀😔
دل کے پاس رکھنا کمال ہے💯💞
- 🔥🖤🥀
میرے بارے میں اپنی سوچ کو
تھوڑا بدل کہ دیکھ
مجھ سے بھی برے ہیں لوگ
تو گھر سے نکل کہ دیکھ
S.M✌️
مونچھوں کی لمبائی سے مردانگی ناپی نہیں جاتی
مرد وہ ہےجسے دیکھ کر زمانہ چلا اٹھےکاش یہ ہمارا یار ہوتا✌️
کبھی تو مل پہلی ملاقات کی طرح
بگڑا ہی رہتا ہے کیوں ____ حالات کی طرح
❣️👈😞
وہ اک شخص جو لگے جان سے بھی پیارا
وقت تو دیتا ہے مگر ____ خیرات کی طرح.🥀😢😢😢😢😢💔💔💔
پیار تو بیروزگاری میں ہوتا ہے
کمائی دیکھ کر تو رشتے ہوتے ہیں.. 🙂💔
شَاعِری مِیں مُقابلہ نہ کِیا کرو
دَرد سَبھی کا دَرد ناک ہُوتا ہے💔🔥
مرد اگر جسم کے پُجاری ہیں۔ تو عورت نے
✌️خواجہ سراء سے محبت کیوں نہی کی
❣️اپنے اخلاق پر ———-اتنا تو یقین😍
ہے😍
کوئی ہمیں چھوڑ سکتا ہے بھلا نہیں😍
سکتا😍😘
عشق کیجیۓ تو بس چا ئے سے کیجیۓ ۔۔۔♠♥♠
چائے آپ سے یہ نہیں کہے گی کہ میرے گھر والے نہیں مان رہے
😄✍🏻🥀۔۔۔۔۔۔
قدرت کو نا پسند ہے سختی زبان میں
✌️رکھی نہیں اسی لئے ہڈی زبان میں
تنہا رہ لیں!!
لیکن اپنا معیار مت گرائیں
عزت کے بغیر محبت کا کوئی وجود نہیں✌️🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain