اچھے دنوں کے انتظار میں ہماری ساری عمر گزر جاتی ہے اور پھر پتہ چلتا ہے کہ جو دن گزر گئے وہی اچھے تھے!!
🥀🖤
لائف میں وہ مقام حاصل کرو ❤️
جہاں لوگ 🔥
تمہیں بلاک نہیں بلکے سرچ کریں ❤️😏😏🙃
أئینہ ہی سب کو فریب دے رہا ہے
ہر شخص سے کہتا ہے تم بےمثال ہو
✌️
دل اٹھ سا گیا ہے
ان بے رنگ لوگوں سے
🔥💔🥀
اس لیے اب ہم نے
پرندے رکھ لیے
*تعلق فُرصت کا نہیں توجہ کا مُحتاج ہوتا ہے*✨💯
💔زمین عقلمندوں سے تو بھر گئی💔
💔لیکن درد مندوں سے خالی ہے💔
ذرا سی بات پہ دل توڑ دیتے ہو
جب چاہا بات کی، جب چاہا چھوڑ دیتے ہو
زندگی حسرتوں خواہشوں مسکراہٹوں دکھوں اور آنسوؤں کا نام ہے
کبھی کسی امید کا ٹوٹ جانا...!!
کسی خواہش کا دل میں جاگ جانا...!!
کبھی حسرتوں میں ڈوبی سوچ سے آنکھوں کا نم ہو جانا ہی زندگی ہے۔
امیدوں کو آنکھوں میں جگانا اور بھیگی آنکھوں سے ہونٹوں پر مسکراہٹ لانا۔
شکوے شکایت آنسو..!!
خوشی مسکراہٹ شکرگزاری..!!
یی تو ہے زندگی۔
حقیقی زندگی افسانوں کی کہانیوں سے بہت مختلف ہے۔
کہانیوں کے آخر میں سب کچھ ٹھیک ہوجاتا ہے مگر حقیقی زندگی میں سب کچھ ٹھیک کرتے کرتے انسان خود ختم ہو جاتا ہے۔
ہمیں زندگی کو جینا ہی نہیں آتا ہم یا تو ماضی کے خیالوں میں رہتے ہیں یا مستقبل کی فکر میں...!!
”زندگی حسرتوں میں ڈوبی ایک ایسی ڈور ہے جس کا سرا ڈھونڈتے ڈھونڈتے انسان اپنے انجام کو پہنچ جاتا ہے اور زندگی کہیں دور پیچھے رہ جاتی ہے“
ھم لکھتے ھیں وه پڑھتے ھیں
بس اتنا سا ھے تعلق ھمارا.
So sad for my life
کسی کےساتھ ایسارویہ نہ رکھیں کہ جب وہ بچھڑے توپیچھے مڑکے دیکھنا بھی گنوارہ نہ کرے✌️
میں فرشتوں کی صحبت کے لائق نہیں جناب
مجھے ہمسفر چاہیے میرے جیسا گنہگار سا
ابنِ آدم ”کو یونہی بدنام کر رکھا ہے،
ہم نے دیکھا ہے” بنتِ حوا “کو بھی دغا کرتے۔۔۔!!
Laka Shabnam me lag Da Khpal Makh Pa Gulab Preda..
Ma Dobedo ta Da Ranghono Pa Daryab Preda
Nice Song🎶🎧✌️
Gulabi Ankhi ju tare Dakhi.👁️😳
Sharabi Ye Dil ho gaya.🍾🙇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain