Gurgure sama sha swatyani num paki raghli nora pagii mahki na zm
وہ یوں ملا بظاہر خفا خفا سا لگا
نجانے کیوں وہ مجھے باوفا سا لگا
سلام اس نے نہ لیا مگر مزاج پوچھا
یہ بے رخی کا سلیقہ بھی کچھ بھلا سا لگا۔
وه بھی اپنے نہ ہوئے
دل بھی گیا ہاتھوں سے
تم خوبصورت ہو ۔ ۔ ۔ ۔🌹
اگر تمہارے اردگرد کے لوگ تمہارے قول وفعل کے شر سے محفوظ ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ !
تم خوبصورت ہو۔۔۔۔۔🌹
اگر تم رشتوں کو نبھانا جانتے ہو ، پھر چاہے وہ خونی ہو یا روحانی ۔ ۔ ۔ ۔ !
تم خوبصورت ہو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 🌹
اگر تمہیں دل رکھنے آتے ہیں، اگر تکلیف میں دلاسے کی صورت ، ایک مدھم سی مسکان ہونٹوں پہ آجا تی ہے ۔۔۔۔۔۔
تم خوبصورت ہو ۔ ۔ ۔ ۔ 🌹
اگردرگزر کرنے کی اہلیت رکھتے ہو۔۔۔۔۔
تم خوبصورت ہو۔۔۔۔۔۔۔
اگر خود کو دوسروں کے اعمال تولنے والا ترازو نہ سمجھو تو ۔ ۔ ۔ ۔!!
تو تم خوبصورت ہو ۔۔۔۔🌹🌹🌹
*لوگ اپنی مرضی سے بات کرتے ہیں
*اور ہم اُنکی مرضی کا انتظار کرتے ہیں
Sa Ba Gila Kaom La Bala
La Bala Yara...
Ma Zan Sezali Dy Pakhpla
Yara...🔥
تمہاری یاد کا موسم
کبھی ہجرت نہیں کرتا
دہ غرور انجام ڈیر بد وی لیوہ نیہ
دا دہ پنجو پہ سر تلہ بہ درتہ اوور شی
او زہ بہ نہ غواڑم خو وخت بہ داسی راشی
دا غنی لیونی زڑہ بہ درنہ توور شی
جتنا جی چاہے ، دل کو چیخنے دو ،چلانے دو۔۔۔!!!
پر جو آپ کو نہ سمجھے ، اسے جانے دو۔۔۔
اسے کہنا یہ دنیا ہے !
یہاں ہر موڑ پہ ایسے بہت سے لوگ ملتے ہیں !
جو اندر تک اترتے ہیں !
ابد تک ساتھ رہنے کی !
اکھٹے درد سہنے کی !
ہمیشہ بات کرتے ہیں !
اسے کہنا . . !
یہ دنیا ہے !
یہاں ہر شخص مطلب کی !
حدوں تک ساتھ چلتا ہے . . !
جونہی موسم بدلتا ہے !
محبت کے سبھی دعوے !
سبھی قسمیں !
سبھی وعدے !
سبھی رسمیں !
اچانک ٹوٹ جاتے ہیں !
اسے کہنا … . !
یہ دنیا ہے … !
یہاں لوگ چھوڑ جاتے ہیں !!🖤
ہم مکمل نہیں پھر بھی _____ تری خاطر تجھ کو
پورا بن بن کے دکھاتے ہیں کہ __ تُو چھوڑ نہ دے _!
لعنت ایسی محبت پر جو
انسان کو ذہنی مریض بنا دے
محبت تو ایک دوسرے کی تھکاوٹیں سمیٹ لینے کا نام ہے
چاہنے والے بھی بڑے نصیب سے ملتے ہیں
تم یہ تسلیم کرو گی میرے بچھڑ جانے کے بعد ۔۔۔۔
اتنی سی خواہش ہے میرے دل کو
بس یہ عمر کٹ جائے تم سے پیار کرتے کرتے
❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!
*کبھی کبھی انسان کو اپنی مخلصی پر افسوس ہوتا ہے 😪*
*بے قدروں کی ظرف رکھنے والوں کی وجہ سے 🥀*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain