Damadam.pk
Shahab-khanx's posts | Damadam

Shahab-khanx's posts:

Shahab-khanx
 

ایک عورت نے ہمسائیوں کے دروازے پر دستک دی اور ان سے نمک مانگ لیا، اسکا بیٹا یہ منظر دیکھ رہا تھا کہنے لگا "امی جی! ابھی کل ہی تو میں نمک بازار سے لے آیا تھا پھر یہ ہمسائیوں سے مانگنے کی کیا ضرورت تھی؟"
ماں جی کہنے لگی، "بیٹا! ہمارے ہمسائے غریب ہیں وہ وقتاً فوقتاً ہم سے کچھ نہ کچھ مانگتے رہتے ہیں مجھے معلوم ہے کہ ہمارے کچن میں نمک موجود ہے لیکن میں نے ان سے نمک صرف اس لئے مانگ لیا تاکہ وہ ہم سے کچھ مانگتے ہوئے ہچکچاہٹ اور شرمندگی محسوس نہ کریں، بلکہ وہ یہ سمجھیں کہ ہمسائیوں سے حسب ضرورت چیزیں مانگی جا سکتی ہیں، یہ ہمسائیوں کے حقوق میں سے ہے۔"
🌹خوبصورت معاشرے ایسی ہی ماؤں سے تشکیل پاتے ہیں۔

Shahab-khanx
 

" زندگـــی ڪا ڪڑوا سـؔـچ ایڪ یہ بــؔـھی ہـؔـے ڪہ ؛ اچھـــے اور سچے دِل ڪے لــؔـوگ ڪسی ڪے دِل مـؔیں بھی جـــّـگہ نہیـؔـں بنا پاتـؔـے ، جب ڪہ ؛ چالاڪ ، ہوشـؔـیار ، مڪار اور چاپــؔـلوس لـؔـوگ ســؔـب ڪے پیارے ہوتـؔے ہیں! ۔ "

Shahab-khanx
 

" اپنے مٙن پسند شخص کی آواز ریکارڈ کر لیں ، اور اُسے اچھی طرح سے محفوظ کر لیں ، یہ نہ پُوچھیں کہ ؛ کِیوں!؟ ۔۔۔ وقت بُہت ظالم ہوتا ہے! ۔ "

Shahab-khanx
 

💔ہم بُرے لوگ نہ جانے کہاں سے آ ٹپکے💔
💔اِن نیک روحوں کی دُنیا میں
A.S

Shahab-khanx
 

ایک لڑکی کو اپنے نصیب کی بہتری کے لیے اتنی ہی دعائیں کرنی چاہیے جتنی وہ جنت کو پانے اور جہنم سے بچنے کے لیے کرتی ہے۔
کیونکہ نیک و اچھے ہمسفر کا ساتھ جنت تک لے جاتا ہے اور جنت تک کا ہوتا ہے۔
دعا ہے اللہ پاک ہم سب کو نیک، محبت،عزت اور قدر کرنے والا ہمسفر عطا کرے۔🤲🏻🌸
آمین ثم آمین❤️

Shahab-khanx
 

(ابحث عن ملجأ الفقر اكبر من الحب).
پناہ مانگا ڪرو غربت سے یہ محبت سے بڑا دڪھ ہے۔💔

Shahab-khanx
 

*_انسان یہ بات کیوں بھول جاتا ہے کہ وہ بلند ترین عظمت والی ذات اگر دینے پر قادر ہے تو چھین لینے پر بھی قادر ہے اگر یہ بات ہر کوئی سمجھ لے تو تکبر، کمپیریزن سب ختم ہو جائے_* *_(لمحہِ فکریہ)_*😒. 💜

Shahab-khanx
 

ذائقہ الگ ہے ہمارے لفظوں کا______☺️ ❤️
کوئی سمجھ نہیں پاتا کوئی بھلا نہیں پاتا

Shahab-khanx
 

کوئی نہیں مرتا کسی کے بغیر⁦❤️⁩⁦❤️⁩۔ عادتیں آہستہ آہستہ ختم ہو جاتی ہیں 💯

Shahab-khanx
 

🌹🌸💞❤ 🔥🌹🌹🔥🌹🌹🔥 ❤💞🌸🌹
. 🥰 تُم کیوں گھبراتے ہو مقدر کے فیصلوں سے..!! 🌹
. 🌸 کیا تم نہیں جانتے..!! 🔥
. ❤ کہ تمھارا ربّ..!! 😍
. 🌹 غفور بھی ہے اور رحیم بھی

Shahab-khanx
 

لوگ اپنوں کے ساتھ رہنے کی دعائیں کرتے ہیں اور میں سب سے دور جانے کی🥀

Shahab-khanx
 

#چھوڑ__دیں__تسبیح_کو__گن__گن__کے_پڑھنا_اقبال🍂
#اس_سے_کیا_حساب_کرنا_جو_بے_حساب_دیتا_یے 💚👆

Shahab-khanx
 

اگر تمہاری قربت میں عورت مسکرا رہی ہے
جھوم رہی ہے۔ خوش ہے۔ آزاد محسوس کرتی ہے
تو تم دنیا کے خوب صورت ترین مرد ہو

Shahab-khanx
 

❣️
دلوں میں جگہ بنائیں
وہ پیسے سے نہیں بنتی
وہ احترام کرنے ، معاف کرنے ، نرمی رکھنے اور پر خلوص رہنے سے بنتی ہے

Shahab-khanx
 

اجتماعی دعا کی ضرورت ہے
یا رب اس ملک کو غداروں ، چوروں ، ڈکیتوں ,جھوٹوں فراڈیوں اور رشوت خوروں سے پاک کر دے
آمین

Shahab-khanx
 

ہمارا رب اتنا مہربان ہے کہ
ہماری عبادت اور تقویٰ کو
ہمارے چہروں سے ظاہر کردیتا ہے مگر ہمارے گناہ ساری دنیا سے پوشیدہ رکھتا ہے..!!🥺🥀

Shahab-khanx
 

اللہ اور انسان کے درمیان
رمضان تو عشق بن کے آتا ہے♥️✨

Shahab-khanx
 

ہمارا ذکر نہ سہی ہماری شاعری کی تو داد دیجئے صاحبہ
روز ہم تمھارا ذکر کرتے ہیں تمھارا نام لکھے بنا

Shahab-khanx
 

خدا کرے تجھے فرصت ملے زمانے سے
خدا کرے ہم بھی میسر نہ ہوں تجھے۔

Shahab-khanx
 

محبت جتنی بھی شدید ہو اپنی زلالت
برداشت نہیں کرتا۔
کوئی مسلسل بے قدری کرے،
تو شاید اس سے محبت تو رہتا ہے مگر پھر اس کی چاہت نہیں رہتا♥️😔