Damadam.pk
Shahab-khanx's posts | Damadam

Shahab-khanx's posts:

Shahab-khanx
 

شادی ہونے کا انتظار کرتی ہوئی بیٹی
اور روزگار کا انتظار ___ کرتا ہوا بیٹا
دونوں ایک ہی کرب سے گزرتے ہیں صاحب😒😒😒

Shahab-khanx
 

*کسی کو معاف کرنے کا یہ مطلب نہیں ہے۔۔۔*
کہ اسکو گلے سے لگالیا جائے۔۔۔۔
صرف ایک عہد کرنا ہوتا ہے۔۔۔۔
جواذیت اس نے مجھے دی وہ میں نے اس کو نہیں دینی...🍁🧡

Shahab-khanx
 

"میرا تعجب عجب نہیں ہے
وہ شخص پہلے سا اب نہیں ہے...
وفا کا کیا گِلہ کروں میں اُس سے
وہ میرا کب تھا..؟ جو اب نہیں ہے

Shahab-khanx
 

یک طرفہ مُحبت اپنے سائز سے
چھوٹے جوتے کی طرح ہوتی ہے
جِسے کِسی طرح پِہن بھی لِیا جائے
تو ہر وقت کاٹ کاٹ کر اِنسان کو اذیت کے سوا
اور کُچھ بھی نہیں دیتی🥀🖤

Shahab-khanx
 

تحمل:
ان چیزوں پر توجہ مرکوز نہ کریں جن کی آپ تمنا رکھتے ہیں اور وہ آپ کو میسر نہیں ،
ہوسکتا ہے کہ آپ کے پاس اس سے بہتر کوئی چیز ہو اور آپ کو معلوم نہ ہو!
دوسروں سے بہتر بننے کی تمنا نہ کریں۔
بلکہ پہلے سے بہتر بننے کی تمنا کریں
جب آپ دوسروں کے ساتھ مصروف ہوتے ہیں تو دماغ چھوٹے ہوجاتے ہیں۔
اور جب آپ اپنے آپ میں مصروف ہو جاتے ہے۔ تو آپ کا ذہن ترقی کرتا ہے ۔
🌹🍃🌹🍃🌹🍃

Shahab-khanx
 

🥰تیری صورت ہی میری آنکھ کا سرمایہ ہے💕
🍂تیرے چہرے سے نگاہوں کو ہٹاؤں کیسے❤🥀🖤👌
.⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝💛 ⃝ ⃝ ⃝💖 ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝💚 ⃝ ⃝ ⃝ ⃝💜 ⃝ ⃝ ⃝ ⃝

Shahab-khanx
 

♥رشـتـے نبهانے_____کیلئے وعدوں اور______قـسموں کـی____ضرورت نہـیـں ♥👉
صرف دو ♥ خوبـصورت_______دلوں کی ____ضرورت هـوتا ہے♥
♥ایک_____اعـتماد والا💯♥
♥دوسرا___احـساس♥️

Shahab-khanx
 

خیبرپختونخوا کے غیور پشتون قوم کی اک غیرت مند پشتون ماں یہ استدعا کررہی ہے۔کہ ھم کل تمام مسلمان بعد نماز جمعہ اجتماعی توبہ کا اہتمام کرینگے۔دو رکعت نفل توبہ پڑہینگے اور سو دفعہ اللہ تعالیٰ سے گڑگڑا کر معافی مانگے گے۔تاکہ ہمارے ملک اور صوبے ہر جو عذاب،قتل وغارت،اور غربت افلاس کی آئی ہے۔وہ حضرت یونس علیہ السلام کے قوم کے طرح ٹل جائے اور ھم مزید آزمائشوں سے بچ سکے۔اور علماء سے اک ماں کی خصوصی درخواست ہے کہ ھم مزید لاشیں نہیں اٹھا سکتے اب بس۔اپ کل مسجدوں میں فجر کی نماز میں اعلان کرکے دوپہر کے نماز کے بعد اجتماعی توبہ کو یقینی بنائیں۔جزاک اللہ

Shahab-khanx
 

وہ ختم قید کی معیاد بھی نہیں کرتا
مگر میں زحمت فریاد بھی نہیں کرتا
اور کبھی کبھی تو وہ مجھے اتنا یاد آتا ہے
میں زد میں آ کے اسے یاد بھی نہیں کرتا 🍂✨🪐------------"`•💚🖤🤍
+🍂°•.༄⃟- special someone❤️✨🦋

Shahab-khanx
 

فرض کرو،اگر فرصت میں تم کومل جاؤں تو
حیرت میں پڑ جاؤ گے یا سینے سے لگ جاؤ گے
⁦♥️⁩🍷🍷

Shahab-khanx
 

خدا سے مانگ تو لوں گا میں آپ کو لیکن..!!
نبھانے والے نہیں لگ رہے ہیں آپ مجھے..!!
🙇💔

Shahab-khanx
 

چھوٹی سی زندگی نے بڑا سبق دیا 😔
رشتہ سب سے رکھو 😞😞
لیکن امید کسی سے نہیں 😒😏

Shahab-khanx
 

کسی شخص کو اپنی ساری توجہ دینا محبت دینے سے زیادہ اہم ہے اگر مجھے کبھی محبت کرنے والے اور توجہ دینے والے شخص میں سے کسی ایک کے انتخاب کا اختیار ملا تو میں ہمیشہ اس شخص کو منتخب کروں گا جس نے مجھے اپنی توجہ کے ساتھ قید کر لیا ہو 😊💖🌸

Shahab-khanx
 

تیرے بعد محبتیں اور بھی میسر تھی مگر
دل تیرے ہجر میں برباد ہونے کا ارادہ کر چکا تھا💔

Shahab-khanx
 

ایک لڑکی نے رنگ گورا کرنےوالی کریم خریدی
ایک ہفتے بعد کسی شادی میں گئی
پاس بیٹھی عورت نے پوچھا بیٹی کیا استعمال کرتی ہو جو اتنی خوبصورت ہو ۔
لڑکی: زیادہ نہیں بس پانچ وقت کی فرض نماز پڑھتی ہوں
عورت نے کہا ''بیٹی نفل بھی پڑھا کرور تاکہ پاؤں اور گردن بھی سفید ہو جائے۔''🤣🤣🤣😂

Shahab-khanx
 

نفرتیں اثر نہیں کرتی مجھ پر 😊😍🥀
میں محبت مزاج لڑکا ہوں 🥀😍👑
✨🤍

Shahab-khanx
 

عـــمرِ رواں ڪو روڪیے ___ آواز دیجـؔئے
ہم پیچھے رہ گئے ہیں ڪٸی حسرتـؔـوں ڪے ساتــؔـھ....!!

Shahab-khanx
 

*کچھ لوگوں کے لئے مصروف*
*زندگی سے ٹائم نکالنا پڑتا ہے*
*اور کچھ لوگوں کو دل سے نکالنے*
*کے لیے زندگی کو مصروف کرنا پڑتا ہے*🌝
✌️

Shahab-khanx
 

*دنیا کے لئے غمگین نہ ہو ۔۔۔۔*
*ہم دنیا کے لئے نہیں بنائے گئے ہیں**
*ہم جنت کے لئے بنائے گئے ہیں*
*یہ دنیا تو بقدر ضرورت ہمارے قدموں میں* *ڈالی گئ ہے*
*اور ہم۔۔۔۔*
*ہم یہاں مسافر کی طرح چند ساعت ٹھہرنے* *کے لئے آئے ہیں۔۔*
*اور ہمارا حقیقی گھر جنت ہے ۔۔*
*جہاں ہم نے واپس لوٹ جانا ہے*
*⚔️فی امان اللہ ⚔️
جنت میں ایک باغ

Shahab-khanx
 

کبھی کبھار رک جانا، خاموش ہو جانا، ٹھہر جانا، انتظار کرنا اور صبر کر لینا!
چیخنے چلانے، رعب ڈالنے اور زبردستی کرنے سے زیادہ بہتر ہوتا ہے
♥️🥀