Damadam.pk
Shahab-khanx's posts | Damadam

Shahab-khanx's posts:

Shahab-khanx
 

محبت جتنی بھی شدید ہو اپنی زلالت
برداشت نہیں کرتا۔
کوئی مسلسل بے قدری کرے،
تو شاید اس سے محبت تو رہتا ہے مگر پھر اس کی چاہت نہیں رہتا♥️😔

Shahab-khanx
 

💔رات ہمیں وہ ساری یادیں لوٹا دیتا ہے💔
💔جن کو ہم بولنا چاہتے ہیں💔

Shahab-khanx
 

ڪتنی لمبـــّـی خامـــوشـؔی سے گـــّـزرا ہـــّـوں
ان ســؔـے ڪتنا ڪچھ ڪہنے ڪی ڪوشـؔـش ڪی

Shahab-khanx
 

محبـؔـت یا عــؔـزت ڪسی ڪو اتـــنی مــؔـت دو
ڪہ وہ تمـــہاری قــؔـدر ڪرنا بھـــّـول جائـــے
✌️

Shahab-khanx
 

*خوبصـــّـورت لـؔہجے مـــیں بــؔـات ڪریں ورنـؔـہ خامـــوش رہ ڪر اپنـؔـی خوبصــؔـورتـؔی ڪو برقـــرار رڪھیں*💯❤️

Shahab-khanx
 

وہ پھـْؔـْؔـْؔؔـْؔول تو تھـــا مگـؔـر ســؔـورج مڪھی ڪا! 🌻
نیا آفتـؔـاب دیڪھ ڪر, رخ مــؔـوڑ گیا ہـؔم ســؔـے۔ 💔

Shahab-khanx
 

مجھے معلوم تھا محسن ۔۔وہ میرا ہو نہیں سکتا۔۔!
مگر دیھکو۔۔مجھے پھر بھی محبت ہو گئ اس سے۔۔!🌹

Shahab-khanx
 

پوسٹ کے کوممنٹ میں لڑکی سے لڑکا دو منٹ بات کر لیں😁 تو لڑکی سوچتی اے🤔 "بہت کلوز هو رہا اے😑 ابھی اسکو بھائی بول کے لاش ٹھکانے لگا دیتی ھوں" 🥵🥺😂😂

Shahab-khanx
 

🤗لڑکا بغیر شادی کیے چاچا بن سکتا ہے۔۔۔
لیکن لڑکی بغیر شادی کیے چاچی نہیں بن سکتی۔۔🤭
نئی تحقیق😂
روشنی ڈالیں💯😀

Shahab-khanx
 

اجنبیوں کو ہماری کہانیوں میں کوئی دلچسپی نہیں ہوتی
وہ صرف اتنی دیر متوجہ ہوتے ہیں جتنا ان کی مصروفیت کے درمیاں فارغ وقت ہوتا ہے.

Shahab-khanx
 

ہر کوئی کہاں سمجھتا ہے قوال نصرت کو
استاد کو سننے کے لئے دل ٹوٹا ہونا چاہیے
💔

Shahab-khanx
 

حکیم محمود آحمد برکاتی کی ایک نوجوان کو کی گئی نصیحت پڑھنے کو ملی، کمال کی ہے۔
’’ تین مشکل ترین کام ایسے ہیں ،جنہیںکرنے کے لئے جسمانی قوت یا عقلی توانائی نہیں بلکہ اخلاقی جرات چاہیے۔
*کسی کی نفرت کا جواب محبت سے دینا،*
*کٹے ہوئے کو ساتھ جوڑنا،*
*یہ کہنا کہ میں غلطی پر ہوں۔ ‘‘*❣️

Shahab-khanx
 

بات کرنے کے لئے وقت اور موڈ کی ضرورت نہیں ہوتی
بس دل میں اہمیت ہونی چاہیئے ❤🥀*
#khanx

Shahab-khanx
 

رشتوں کی خوبصورتی ایک دوسرے کی بات کو برداشت کرنے میں ہے!
بے عیب انسان تلاش کرو گے تو اکیلے رہ جاؤ گے

Shahab-khanx
 

بات کرنے کا مزہ صرف اُس شخص سے آتا ہے
جس کے سامنے بِنا سوچے سمجھے ہم بول دیتے ہیں
💔M💔S💔

Shahab-khanx
 

میں تسلی سے سنتا ہوں اسکے سب جھوٹوں کو۔۔
وہ چاہے فریبی ہی سہی لیکن یقین اچھا دلاتی ہے...

Shahab-khanx
 

جہاں دیکھو عشق کے بیمار بیٹھے ہیں
ہزاروں مر کر بھی لاکھوں تیار بیٹھے ہیں
برباد کرکے اپنی تعلیم لڑکیوں کے پیچھے
پھر کہتے ہیں مولوی صاحب دعا کرو ہم بے روزگار بیٹھے ہیں
🥱😂

Shahab-khanx
 

:کوشش کریں جہاں رہیں وہاں اچھا کردار اچھا اخلاق اور خوبصورت یادیں چھوڑ جائیں لوگوں کی خدمت کریں لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کریں کیونکہ آپ تو چلے جائیں گے مگر آپ کا کردار آپ کا اخلاق آپ کی خوبصورت یادیں باقی رہ جائیں گی!!!

Shahab-khanx
 

Tool Ghamona Dobaoma Pa Yao jaam K
Nan Yao Masta Dua Ghwarm Pa Makham K
✌️

Shahab-khanx
 

تمہارے بعد سخاوت سے ڈر گئے ہم .
تمہارے بعد محبت سے ہاتھ کھینچ لیا ہم نے..