Damadam.pk
Shahab-khanx's posts | Damadam

Shahab-khanx's posts:

Shahab-khanx
 

• کوشش کریں سکون کا تعلق
کسی شخص سے وابستہ نہ ہو

Shahab-khanx
 

الفاظ چابیوں کی مانند ہوتے ہیں ان کا صحیح استعمال کرکے لوگوں کے منہ بند یا دل کھولے جا سکتے ہیں

Shahab-khanx
 

یہ دنیا مل بھی جائے تو کیا ہے🍂 یہ سب کچھ عارضی ہے🥀 ہمیں اللہُ کی محبت کو پانا ہے اللہُ کا ہونا ہے♥️

Shahab-khanx
 

میرا معیار کا تقاضہ یہ ہے کہ
میرا ہم سفر بھی نمازی ہو😊❤

Shahab-khanx
 

ســؔـرد مــؔـوسـؔـم ســـّـے ڪون ڈرتا ہــؔـے 🙂
سـؔـرد لہجــؔـوں ســـّـے جـْؔـْؔـْؔؔـْؔؔـْؔان جاتــؔـی ہــؔـے
khanx writer✍️
─━━━━━⊱✿⊰━━━━━─

Shahab-khanx
 

وہ دے رہــؔـی تھـؔـی محبــؔـت بچـــّـی ڪچی۔۔😎۔
اور میــؔـں تــؔـو پینـــّـاڈول بھــؔـی ایڪسٹرا لیتــؔـا ہـْؔـْؔـْؔؔـْؔؔـْؔوں🖤۔۔۔!!!💯

Shahab-khanx
 

نجانے کتنوں کی چاہت کا خون پیے گا
یہ ذات پات کا جھگڑا، یہ اونچ نیچ کا فرق۔

Shahab-khanx
 

✨کسی سے اپنا موازنہ مت کریں۔۔۔!!
کم پہن لیں، سستا پہن لیں۔۔۔
سادہ کھائیں، لیکن حلال کھائیں۔۔۔
کم میں نہیں، حرام میں شرم کریں۔۔۔!!
ہم نے اللّٰہ کو حساب دینا ہے لوگوں کو نہیں۔۔۔۔

Shahab-khanx
 

😎ڪچھ لـــّـوگ اپنے رویـؔـوں ڪی وجـؔـہ سے..😒😏
ہمـــّـارے دل مــؔـیں بنـــّـا ڪفن ڪے دفــؔـن ہیـؔـں😈😈💯

Shahab-khanx
 

`° نـؔـفرت ڪے ایڪ منـــّـٹ مــؔـیں
`° پـؔـیار ڪے ڪئ ســؔـال بھلا دئـؔـیے جاتے ہیــؔـں ۔🥀

Shahab-khanx
 

*ڪسی ڪی عــؔـادت ہوجانـؔـا محبــؔـت ہوجانـؔـے ســؔـے زیـؔـادہ خطـؔـرناڪ ہــؔـے* 😇💔🥀🥲

Shahab-khanx
 

”خودکشی کے اکثر واقعات میں لوگ مرنا نہیں چاہتے بس وہ چاہتے ہیں کہ درد مر جائیں”
چارلی چیپلن

Shahab-khanx
 

”خودکشی کے اکثر واقعات میں لوگ مرنا نہیں چاہتے بس وہ چاہتے ہیں کہ درد مر جائیں”

Shahab-khanx
 

💔میں ہمدردی کی خیراتوں کے سِکے موڑ دیتا ہوں💔
💔میں جس پر بوجھ بن جاؤں میں اُسےچھوڑ دیتا ہوں💔
M💔S

Shahab-khanx
 

اشفاق احمد صاحب نے ایک بار گفتگو میں کہا!
کہ جب تمہارے پاس ایسی بات آ جائے کہ جو اتنی کاٹ دار ہو کے اگلے کو بالکل توڑ کے رکھ سکنے کی قوت رکھتی ہو تو گل روک لو،
بندہ بچا لو،
کبھی کبھی بات نہ کرنے کا وزن بات سے زیادہ ہوتا ہے۔

Shahab-khanx
 

زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پُر سکون رہتے ہیں جو پوری نہ ہونے والی خواہشوں سے زیادہ اُن نعمتوں پر شکر کرتے ہیں جو انہیں پروردگارِ عالم نے عطا کی ہیں

Shahab-khanx
 

عشق کی آخری نسل سے ہیں ہم۔۔۔۔
ہمارے بعد جسموں کی بھوک ہوگی ۔۔۔

Shahab-khanx
 

اگر تنقید ہی کرنی ہو
تو نرم لہجے میں کریں
کیونکہ نرم لہجہ ضمیر جگاتا ہے
جبکہ
سخت لہجہ انا کو جگا دیتا ہے ۔۔

Shahab-khanx
 

اتنا میسر ہی نہ ہونا کسی کو کہ رد کر دیے جاو لوگ چاہتوں کا مزاق اُڑا دیتے ہیں لوگ کوئی لاج نہیں رکھتے جب اُن کا جی بھر جاے

Shahab-khanx
 

Dase yakh yakh Baran de tool
Umar Waregii😂🙈🌧️☔