💔نہ جانے خوبصورت زندگی کو کس کی نظر لگ گئی💔
💔جو لوگ روز بات کرتے تھے وہ آج یاد بھی نہیں کرتے 💔
Happy Rainy day🌧️☔
زندگی کے حسین لمحات واپس نہیں آتے،
لیکن!
اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں،
کسی سے روز ملکر باتیں کرنا صرف رشتے نہیں بلکہ کسی سے دور رہ کر بھی اسے یاد رکھنا اچھا، مضبوط اور پائیدار رشتہ ہے.
ہم وہی ہیں بس ذرا سا ٹھکانہ بدل لیا ہے۔۔۔۔۔۔۔
تیرے دل سے نکل کر اب اوقات میں رہتے ہیں 💔💔🔥
تقاضے ختم ہی نہیں ہوتے زندگانی کے
کبھی ایسا ضروری ہے کبھی ویسا ضروری ہے
رفتہ رفتہ ہوئی دوریاں
اُنہیں کوئی اور اچھا لگ گیا🌚
💔
تو اتا ہے سینے میں جب جب سانسی بھرتا ہوں
تیرے دل کے گلیوں سے میں ہر روز گزرتا ہوں
کون تجھے یو پیار کریگا
جیسی میں کرتا ہوں
🎶🎧😘
پلٹ تو آئے گا اک روز میرے پاس مگر
وہ شخص میرے کسی کام کا نہیں رہے گا۔۔
رابـؔـطے بھلــؔـے نہ ہـؔـوں چاہتیـؔـں تو رہتــؔـی ہیں
درد ڪے توسـؔـط ســؔـے نِسبـتیں تو رہتـؔـی ہیــؔـں 🙂
چھــؔـوڑ جانـؔـے والــؔـوں ڪو روڪ تو نہیـؔـں سڪتے
••" مُدٙتـؔـوں مگــؔـر ان ڪی عادتیـؔـں تو رہتـؔـی ہیــؔـں 🖤
#Mahi#Khawab_Mahi_|_Shafaullah_Khan_Rokhri_|
heartuching song💔
مجھے بدلہ لینے کی ضرورت نہیں !
جس نے مجھے دُکھ دیا وہ مجھے ویسے بھی کھو چُکا ہے 🔥💯
مجھ میں حوصلہ ہے ہر کسی کو چھوڑنے کا،
یعنی کہ مسلہ انا میں ،بہت بڑا ہو میں
🔥💯
محبت میں اکیلا رہ جانے کا احساس نہایت اذیت ناک ہوتا ہے..
اور شاید تم کبھی اس احساس کو جان نہ پاؤ..
کیونکہ تمہارے اردگرد تو بہت سارے لوگ ہیں جنکی محبتوں کے شور تمہیں میری یکطرفہ محبت کی سسکاری سنائی بھی کیسے دے سکتی ہے؟
*"وہ مُجھ کو چھوڑ گیا تو مجھے یقين آیا ،
کوئی بھی شخص ضروری نہیں کسی کے لیے* 💯🔥
سنا ہے کہ ان کو شکایت بہت
تو پھر ان کو ھم سے محبت بہت ہے
سنا ہے کہ نفرت وہ کرتے ہے ہم
ہمیں ان کے نفرت سے راہت بہت ہے
🎶🎧😘👌✌️
زبانوں کے پیچھے مت چلو
کوئی تمہیں ایسی کہانی نہیں سنائے گا
جس میں وہ خود غدار ہو
وہ جو تہمت لگاتے ہیں مجھ پر
میرے صبر کی مار کھائیں گے
اپنـــّـی تصویـؔـروں ڪے اوپـؔـر فلٹــؔـر اتنا ہـؔـی لــؔـگاو ڪہ اگـؔـر ڪسی سے مـؔلاقات ڪرنی ہو تو شرمـؔـندگـؔـی نــؔـہ ہو
khanx writer✍️😂
ڪسی نے ڪہا تھــؔـا تم بہـؔـت اچــؔـھے ہــؔـو🥰🦋
میـــّـں نـْؔـْؔـْؔؔـْؔؔـْؔے ڪہایہی تـــّـو خـؔـرابـؔـی ہـْؔـْؔـْؔؔـْؔؔـْؔے🥺💔
*ڪسی ڪا آپ پــؔـر اعتبـؔـار ڪرنا..*
*محبــؔـت ڪرنے سـؔـے ڪہیں زیادہ قابــؔـلِ تعریـؔـف ہــؔـے❣️
یہ بھی کیا کم ہے کہ دونوں کا بھرم قائم ہے..!
اُس نے بخشش نہیں کی، ہم نے گزارش نہیں کی..!
✌️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain