میں تنہائیوں سے تنگ آکر دوست بنانے نکلا
دوست بھی ایسے ملے کہ مجھے اور بھی تنہا کر گئے
😔😔
زنــؔـدگـؔی داؤ پـؔے لـؔگانــؔـا شــؔـوق ہــؔـے ہمــؔـارا 🔥
یـؔہ مـؔوت ڪـی دھمڪـیاں ڪـسی اور ڪـو دیجیے گـؔا ✌️
SA
Mata Nan Ghani Qesy Da Jannat Okri
V Chi Halta Tole Hoore V,ghelman V
Na Ba Loga,na Ba Thanda,na Ba Gham V
Na Ba Halta Sok Ghulam Charta Da Khan V
Ay Ghani!Sabar Wakra yaw Tapoos Kram
Halta Hum Ba Mayentob,k Bus Tash Zan V?
Ghani Ro Ghunde Musky Sho Bia ye Owe
Da Har Cha Sara Ba Halta Khpal JANAN V.
محبت چاہے کتنی بھی گہری اور سچی کیوں نہ ہو
اگر یہ بزدل شخص سے ہو جائے تو ہمیشہ ادھوری ہی رہتی ہے 💔
اچھا نہیں لگتا اب باربار کس کو اپنی یاد دلانا
ہوتی ہے جن میں وفا وہ خود ہی یاد کر لیا کرتے ہیں.. *.💔*
*میری خاموشی کا___ احترام کیا کریں!!*
*میرے الفاظ____ آپ سہہ نہیں سکیں گے🖤*
میں ہاتھ اْٹھاؤں اور تیرا نام نہ لوں یہ ممکن ہے بھلا..🤲
تو شامل ہے میری دعاؤں میں آمین کی طرح💖💖
وہ جانتس نہیں، تو بتانا فضول ہے..
اس کو میرے غموں کی خبر ہونے چاہیے..!!
#
صرف کھو دینے کا دکھ نہیں ہے مجھے
وہ ستم گر میری مزاج کا تھا💔
یُوں تو رکھتا ہے وہ خود سے بھی محروم مجھے..
اور یہ بھی چاہتا ہے مَیں کسی اور سے گفتگو نہ کروں..!!
sk
ہم کو منظور نہیں پھر سے بچھڑنے کا عذاب..
اسلئے تجھ سے ملاقات نہیں چاہتے ہیں..!!
sk
ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﺩﯾﺮ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ..
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﭘﺎﺱ ﻻﻧﮯ ﻣﯿں ﺯﻣﺎﻧﮯ ﺑﯿﺖ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿں..!!
sk
بھول جانا اسے مشکل تو نہیں ہے لیکن..
کام آسان بھی اب ہم سے کہاں ہوتے ہیں..!!
sk
کسی کے کچھ نہیں ہیں ہم مگر پھر بھی نجانے کیوں..
ہمیں یہ وہم رہتا ہے کہ کوئی منتظر ہوگا..!!
sk
#Waqat_K_Sath_Adat_Badli_hai_hum_ne🙂
#Boray_kal_b_nhi_thy_aur_ache_Aj_b_nhi_hain.🔥
sk
#Ab_jo_Rootho_Gi_to_Haar_Jao_Gi🙂
#Hum_Manane_ka_Hunnar_Bhol_Chuke_Hain.🙃🥀
#Baki_Sari_Batain_Choro.!
#Ye_Btao..!!
#Rat_ko_mere_Khawab_main_Qu_i_Thi...!!!
sk🤔
معیار یہ نہیں کہ آپکو کتنے لوگ پسند کرتے ہیں___بلکہ.....!
معیار تو یہ ہے کہ آپکو کس طرح کے لوگ پسند کرتے ہیں 🥀
sk😡
خـود کـو میـرے دل مـیں چـھوڑ گـئے ہو..
تمہیں تو ٹھیک سے بچھڑنا بھی نہیں آتا..!!
sk
تجھ سے دوری کا ہمیں دکھ تو بہت ہے لیکن..
تیری قربت کے ہم اسباب __کہاں سے لاتے..!!
sk
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain