Damadam.pk
Shahab-khanx's posts | Damadam

Shahab-khanx's posts:

Shahab-khanx
 

جس کی یادوں سے رہائی نہیں ممکن محسن..
وہ سمجھتا ہی نہیں اپنا گرفتار مجھے..!!
محسن نقوی
Sk

Shahab-khanx
 

بس جاتے ہیں دل میں اجازت لیے بغیر..
وہ لوگ جنہیں ہم زندگی بھر پا نہیں سکتے..!!
sk

Shahab-khanx
 

یُوں تو رکھتا ہے وہ خود سے بھی محروم مجھے..
اور یہ بھی چاہتا ہے مَیں کسی اور سے گفتگو نہ کروں..!!
sk

Shahab-khanx
 

اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو..
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے..!!
sk

Shahab-khanx
 

تلاش کر نہ سکو گے اب مجھے وہاں جا کر بھی..
غلط سمجھ کر جہاں ہمیں کھو دیا تھا تم نے..!!
sk

Shahab-khanx
 

تمہاری چپ اور ہمارا لہجہ۔۔کبھی ملیں گے تو بات ہو گی..
ہماری آنکھیں تمہارا چہرہ۔۔کبھی ملیں گے تو بات ہو گی..!!
Sk

Shahab-khanx
 

سب کچھ حاصل نہیں ہوتا زندگی میں..
کسی کا "کاش" اور کسی کا "اگر" رہ ہی جاتا ہے..!!
Sk👉💔

Shahab-khanx
 

اس رنگ تعلق پہ تعجب ہے کہ ہم لوگ..
موجود تو ہوتے ہیں میسر نہیں ہوتے..!!

Shahab-khanx
 

انا کہتی ہے محسن روٹھنے والے کو جانے دو..
کوئی اندر سے کہتا ہے منا لیتے تو اچھا تھا..!!
#sk

Shahab-khanx
 

اور پھر یہ بھی ہوتا ہے کہ کسی کی سچی محبت کو مجبوری ہرا دیتی ہے 💔

Shahab-khanx
 

اظہـؔار سـؔے نہـؔیں لــؔـگتا پتــؔـہ ڪـسی ڪـے پــؔـیار ڪـا
انتــؔـظار بتـــاتــؔـا ہــؔـے ڪـہ طلبگــؔـار ڪـون ہــؔـے♥️
Sk

Shahab-khanx
 

♥️وقـــؔت بــتــائــؔـے گا اُسـؔے ہمـؔــاری قـــؔدر،♥️
♥️جــؔـب نئے لوگــؔـوں سـؔے ٹھــؔـوڪـر لـؔگـے گــؔـی...!!👈
Sk

Shahab-khanx
 

عــؔـادت ڪـی اور بــؔـات ہــؔـے 🔥
دل ڪـے بھــؔـرے نہــؔـیں ہـؔیں ہــؔـم ❤
Sk

Shahab-khanx
 

ہم وہاں دوستی کرتے ہیں
💓 جہاں
جان سے زیادہ زبان کی قیمت ہوتی ہے🤟

Shahab-khanx
 

یہ اہل دنیا کے دھوکے ہیں 🤧💔
یہاں کسی کو کسی سے محبت نہیں 🔥

Shahab-khanx
 

سارے کھیل
روحوں کے ہوتے ہیں مٹی کے جسم میں کشش
تب ہی جاگتی ہے جب روح کا ٹکراؤ
اپنی من پسند ساتھی روح سے ہوتا ہے
ورنہ یہاں تو حسین و جمیل لوگ بھی
دل کو نہیں بھاتے اور کبھی سادہ سا انسان بھی
جان سے پیارا ہو جاتا ہے...💜
Sk

Shahab-khanx
 

کسی نے ہاتھ تھام کے جھٹک دیا،،، شدید دکھ
کوئی قبول کہہ گیا کسی کو سوچتے ہوئے!
محبتیں بھی بے حسوں کو مل گئیں،برا ہوا
یہ لوگ سوچتے نہیں کسی کو چھوڑتے ہوئے
Sk💔😥

Shahab-khanx
 

کچھ لو گ تحفے بھی کمال کے دیتے ہیں
اداسیاں،تنہا ئیاں ،اذیتیں اور انتظار۔
💔💔

Shahab-khanx
 

مينه او مذهب مے دواڑه يو زائ ته راوستى دى
ستا دا زلفو تار مے په تسپو کے اچاولے دے
#sk

Shahab-khanx
 

چى چاته اوګورمه بيا راته ټول عمر ګورى
ماسره داسى اجازه ده چى۔ توبه۔ اوباسه
که ستا غرور ځانته څه وايى هيڅ خبره نه ده
زمونږ هم دومره حوصله ده چى توبه اوباسه
S.k😎