Damadam.pk
Shahab-khanx's posts | Damadam

Shahab-khanx's posts:

Shahab-khanx
 

ہمیں عادت نہیں یوں ہر کسی پہ فدا ہونے کی..
تمھارا انداز ہی کچھ ایسا تھا کہ سنبھل نہیں پائے..!!
#SK

Shahab-khanx
 

یوں ہے کہ یہاں نام و نشاں تک نہیں تیرا..
اور تجھ سے بھری رہتی ہے تنہائی ہماری..!!
👉sk💔💔

Shahab-khanx
 

Lo Maan lya hm ni hai pyar nahi
tum ko
tum yaad nahi hm ko hm yaad nhi
tum ko
Bs ek dafa mor k dekho a yar
zar hm ko
👉sK💔💔😥😥

Shahab-khanx
 

اسلام نے عورت کو عزت دی ہے
اس کا یہ مطلب نہیں کہ فیک آئیڈی بنا کر عورتیں بن جاؤ
😂😂😂😂😂😂
مرد کا اپنا مقام ہے ڈنگرو

Shahab-khanx
 

Pata nahi O ab duaon main yaad rakhta hai k nahi
Miss someone👉💔💔💔

Shahab-khanx
 

۔۔۔تیرے کہنے پہ چھوڑا ہے تجھے
زمانے سے نہ کہنا بے وفا ہوں میں...🥀🖤
SK

Shahab-khanx
 

چلو چھوڑو مرشد دنیا کی بے رخیاں...i
وہ سامنےدیکھو قبرستان میں کتنا سکون ہے....👌🏻😔😔💔

Shahab-khanx
 

کیا کہے گا کبھی ملنے بھی اگر آئے گا وہ
اب وفاداری کی قسمیں تو نہیں کھائے گا وہ
ہم سمجھتے تھے کہ ہم اس کو بھلا سکتے ہیں
وہ سمجھتا تھا ہمیں بھول نہیں پائے گا وہ
کتنا سوچا تھا پر اتنا تو نہیں سوچا تھا
یاد بن جائے گا وہ خواب نظر آئے گا وہ
سب کے ہوتے ہوئے اک روز وہ تنہا ہو گا پہر
وہ ڈھونڈے گا ہمیں اور نہیں پائے گا وہ اتفاقاً
جو کبھی سامنے ایا شہاب
اب وہ تنہا تو نہ ہو گا جو ٹھہر جائے گا وہ
Sk🖤🥀

Shahab-khanx
 

روز گناہ کرتا ہوں وہ چھپاتا ہے اپنی رحمت سے
میں مجبور اپنی عادت سے ، وہ مشهور اپنی رحمت سے

Shahab-khanx
 

کرنے ہیں اگر شکوے محبوب سے وصی
پھر چھوڑ دے محبت کوئی اور کام کر
sk

Shahab-khanx
 

ہم سے گفتگو کرنی ہے تو لہجہ نرم ہی رکھنا صاحب۔ ہم باتوں سے ذات اور حرکتوں سے اوقات پہچان لیا کرتے ہیں
S.k

Shahab-khanx
 

Dil ka daryan bah he gaya
Ishq ibadat ban he gaya
khud ko mujhi tu sanf Dy
Mare zarorat tu ban gaya
Bat dil k nazro ni ki
such keh raha teri kasam
teri ben ab na legi ek b dam
tujhi kitna chahny lagi hm
heart tuching song
💔💔💔💔
A.S

Shahab-khanx
 

ٹوٹ جائے گا تیری نفرت کا محل اس وقت✌️🔥
جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نے یہ جہاں چھوڑ دیا🖤🖤
#A.s

Shahab-khanx
 

اور تو کچھ یاد نہیں ہے لیکن،
اِک خواہشِ ہے تمہارے سنگـ بوڑھا ہونے کی_♥
#A.s

Shahab-khanx
 

ایک لڑکی آسانی سے رنگوں کے درمیان فرق کر سکتی ہے لہٰذا جب وہ آپ سے کہے کے آپ بدل گئے ہیں تو اس سے بحث نا کریں 💯'🙌-😒

Shahab-khanx
 

ڈگری توایسی ہونی چاہیئےجو آپ کو
باوقار
باحیاء
باحجاب ،بنادے۔۔۔۔۔😊🥀🥀
،ناکہ ایسی جو آپکا حجاب تو ایک طرف آپ کے سر سے دوپٹہ بھی اتروا دے۔۔😥
شہزادی⁦♥️⁩✨

Shahab-khanx
 

یقین کریں درد تحریر ہوسکتا تو میں اپنی لفظوں کے جنازہ نکال دیتا___!!"💔😥

Shahab-khanx
 

وقت نے ایک بات سکھائی ہے کہ
ہر رشته، ہر تعلق، ہر ناطہ تب تک زندہ ہے،
جب تک آپ دوسروں کی توقعات اور معیار پر پورا اترتے ہیں
😎💯

Shahab-khanx
 

بے زخی آپ کی سر آنکھوں پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یوں ذلیل کرنے کا سو بار شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
💔💔💔
sk😥😥

Shahab-khanx
 

🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥