Damadam.pk
Shahab-khanx's posts | Damadam

Shahab-khanx's posts:

Shahab-khanx
 

ایک ذاتی تحقیق کےمطابق اگرFOOOOOOOکرکے پھونک ماریں
تو ہوا ٹھنڈی آتی ہے
اور HAAAAAAAA کرنے سے گرم آتی ہے..
بیشک چیک کرلیں 🙊🤣😂
فری بیٹھا تھا سوچا آپ لوگوں کو بھی کام پر لگا دوں ۔۔۔😒😎😆😁😁😁
ذاتی تجربہ 😂😂😂

Shahab-khanx
 

پسندیدہ شخص کی لاپرواہی ۔۔
انسان کو ذہنی مریض بنا دیتی ہیں ۔۔
S.khanx 💔😊😊

Shahab-khanx
 

محبت کا سفر لمبا ہے تھوڑا سا تم چلو ☺
تھوڑا سا ہم چلے؟ پھر رکشہ کروالینگے 😉
😜😂😂

Shahab-khanx
 

اسے یقین ہے کہ میں جان نہیں دے پا ؤ ں گا
مجھے یہ خو ف ہے کہ وہ بہت رو ئے گا مجھے آ زمانے کے بعد۔
😿😿😿

Shahab-khanx
 

*ہماری اصل طاقت ہماری نرم مزاجی میں ہے...!!*
*ہمارا اصل دین ہمیں عبادت کے ساتھ بااخلاق بناتا ہے...!!*
*غُصہ انسان کی خوبصورتی کو اور عقل کو کھا جاتا ہے...!!*
*رسول اللّٰہ ﷺ کی تعلیم کے مطابق غصہ آئے تو تعوذ پڑھیئے، پانی پیجئے، اپنی جگہ بدل لیجئے...!!*
*دین کے نام پر غصہ کرنے والے بھی اس تعلیم کو غور سے سنیں ، اکثر ہم دین کی وفاداری میں غصہ کر کے بڑی بڑی سنتیں توڑ رہے ہوتے ہیــــں...!!*
🚫 *لہٰذا محتاط رہیئے...!!!*
*ایک بات اور آپ سامنے والے کی غصے میں کہی ہوئی بات ⁱᵍⁿᵒʳᵉ کرنے کی کوشش کیا کریں وہ اس سے شیطان کہلواتا ہے...!!*
*غُصہ کم کیجیۓ اور رشتوں کو بچائیے...!!*♥️

Shahab-khanx
 

❤ اُن کی چاہت میں دل مجبور ہو گیا
جواب نہ دینا اُن کا دستور ہو گیا 🖤
🖤 قصور اُن کا نہیں قصور ہمارا ھے
ہم نے چاہا ہی اتنا کہ وہ مفرور ہو گیا 🖤. Just for poetry lover

Shahab-khanx
 

ھر حال میں اپنے اندر برداشت پیدا کیجئے،
کیونکہ،
معلوم نہیں آپ کو کون کون برداشت کر رہا ھے💛🧡🤎💚💙

Shahab-khanx
 

💕زندگی نے کبھی یہ شرط نہیں رکھی کہ میں فلاں فلاں شخص کے بغیر اچھی نہیں گزروں گی،۔۔۔
زندگی گزر ہی جاتی ہے ۔۔

Shahab-khanx
 

جب آپکا بیٹا غلط عادتوں میں پڑ جاۓ
تو اسکی شادی کی بجاۓ اسکے علاج کا سوچیں
لوگوں کی بیٹیاں آپکے بیٹوں کی نااہلی درست کرنے والی مشین نہیں. 😒😕💯

Shahab-khanx
 

اس کی ہر خواہش پر پورا خاندان جان وارنے کو تیار ہوتا تھا پہر....‼
اس کی اک خواہش پر پورا خاندان اس کی جان لینے پر تل گیا۔۔۔۔۔💔

Shahab-khanx
 

عورت ذات ایسی ہے کہ اگر اس کا دل تم پر آجائے تو وہ جھونپڑی میں بھی گزارا کر لے گی اور اگر تم اس کے دل سے اتر گئے تو پھر چاہیے اسے سونے سے بھی تول دو اسے حاصل نہیں کر سکتے ..
#S.khanx

Shahab-khanx
 

مسکرانے سے شروع اور رلانے پہ ختم فراز 🥀💯
یہ اک ظلم ہے جسے لوگ محبت کہتے ہیں 💯🥀
It's true 😢

Shahab-khanx
 

جب ہنستے ہو تو صرف ہنسا کرو
ساتھ بیٹھے بندے کو مارا مت کرو 😒☹️

Shahab-khanx
 

آؤ مل کر قبر کھودیں دل کی ۔۔
کمبخت بڑی بڑی خواہشیں کرنے لگا ہے ۔۔ 🥀🔥🙂

Shahab-khanx
 

.مبارک ہو دمادم والو 😊😊
تمہاری بھابھی
اس بار بھی لڑکا نکلا 😁😛🙈🤣

Shahab-khanx
 

ہماری محبت کی نازاکت سے ابھی ناواقف ہو تم
ہم اسے جینا سکھا دیتے ہے جس مرنے کا شوق ہو✌🏻✨

Shahab-khanx
 

تمھارے پاس سونے کی جگہ نہیں ہے کیا
جو رات ہوتی ہے دل میں اتر آتے ہو
S.khanx

Shahab-khanx
 

#Asal_Larkiyan_atne_Nakhre_nhi_karti
#Jtne_ye_fake_Id_wale_Khusray_karte_hain🤧
🤣🤣🤣🤣

Shahab-khanx
 

Ye Ham Ni Such Rakha Ta Muhabbat Na krenghi Hm
Kasi Ko Dil Nahi Denghi Kesi Pi Na Marenghi Hm...
Tumhari Mast Ankho Ni Ye Kesa Hall Kr Dala
K ye Dil Chez Kya Hai Mangh Lo To Jan Denghi Hm
Palt K Eshq K Ghalyo Se Jana Hai Bara Mushkil
Dil Ghalti Kr Beta Hai
Ghalti Kr Beta Hai
Next Bholo🤣🤣🤣

Shahab-khanx
 

اللہ کا بنایا ہوا ہر انسان بہترین ہے💯✨☺️✌
کمی تو لوگوں کی سوچ اور نظروں میں ہے💔🙂