#Me_roviyon_se_waqif_larka💀
#Aehm_hone_ka_wehm_nhi_palta.🤟
(S.khanx)😈
بھول جانے کا ہنر مجھ کو سکھاتے جاوں
جا رہے ہو تو سبہی نقش مٹھاتے جاوں
چلو رسمن ہی سہی موڑ کے مجھے دیکھ تو لو
توڑھتے توڑھتے تعلق کو نبھاتے جاوں
😥😥😥😥
#Dowai_Sasti_kar_Do!
#Betay_sy_paisy_mangte_Sharam_ati_hai.
#Aj_pharmacy_main_ek_Bazurg_k
#Ilfaz_ny_Tarpa_diya.😥
(S.khanx) 😈
#Hume_Had_main_Rehna_Pasand_hai🙂
#Aur_log_ase_Gharor_kehte_hain.🤨
(S.khanx) 😈
کتنی عجیب ہے نیکیوں کی جستجو غالب
نماز بھی جلدی پڑھتے ہیں پھر سے گناہ کرنے کے لیئے
👉S.khanx
مجھے بھی آتے ہیں انداز دل توڑنے کے💔
ہر دل میں خدا بستا ہے یہ سوچ کے چپ ہوں ..!!
😥😥
وہ جو اٹھاتے ہیں کردار پر انگلیاں۔۔۔
تحفے میں انکو آئینے دیجیے۔۔۔
کُچھ تُم کو بھی عزیز ہیں اپنے سبھی اُصول
کُچھ ہم بھی اتفاق سے ضد کے مــریض ہے،🤔
محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں
دل جس پے آ جائے وہ سب سے حسین لگتا ہے
قدرت نے مرد کو طاقت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور
عورت کو زبان دے کر حساب برابر کر دیا. 💯🔥
نا چھڑوں ہمیں ہم ستائے ہوئی ہے
بہت زخم سینے پے کھائے ہوئی ہے
ستمگر ہو تم خوب پہچانتے ہے
تمہاری اداوں کو ہم جانتے ہے
دغا باز ہو تم ستم ڈھانے والے
فریبی محبت میں الجھانے والے
یہ رنگی کہانی تمہیں کو مبارک
تمہاری جوانی تمہیں کو مبارک
ہماری طرف سے نگاہیں ہٹالوں
ہمیں زندہ رہینے دو اے حسن والوں
💔S.khanx
💔میری شاعری پڑھ کر وہ پہلو بدل کر بولی😉😉
💔خدارا کوئی قلم چھینے اس سے یہ تو مار ڈالے گا۔💔😉
#S____khanx😘
جو کسی ایک سے مخلص ہو
💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔
وہ ہر کسی کے دیوانے نہیں ہوتے...
حقیقت جان کر ایسی حماقت کون کرتا ھے۔
بھلا بے فیض لوگوں سے محبت کون کرتا ھے
بتاو جس تجارت میں خسارہ ھی خسارہ ھو
بنا سوچے خسارے کی تجارت کون کرتا ھے
ھمیں ھی غلط فہمی تھی کسی کے واسطے ورنہ
زمانے کے رواجوں سے بغاوت کون کرتا؟
خدا نے صبر کرنے کی مجھے توفیق بخشی ھے
ارےجی بھر کے تڑپاو شکایت کون کرتا ھے
کسی کے دل کے زخموں پر مربم رکھنا ضروری ھے
مگر اس دور میں محسن یہ زحمت کون کرتا ھے
محسن نقوی
خلوص کی بارش سے کہو ، ذرا -زورسے برسے
نفرتوں کے آئنوں پر بڑی دھول جمی ہے
#S.khanx
شدت سے یاد آنے والے...😑
شرم سے ڈوب مرو😏
#S.khanx
وہ اپنے سکون دل کی خاطر بات کرتے تھے ہم سے
ہم ناداں تھے سمجھے انہیں محبت ہے ہم سے شاید
💔
تمہیں ہی سہنا پڑے گا غمِ جدائی
میرا کیا____میں تو مَر جاٶں گا
#S.khanx💔💔💔
زندگی نے ستا کے، حد کر دی
میں نے بھی مسکرا کے، حد کر دی
شعر میں نے کہے تھے تیرے لئے
تو نے سب کو سنا کے، حد کر دی
میں نے ان دیکھے چاہنا تھا تجھے
تو نے خوابوں میں آ کے، حد کر دی
میں نے اس سے کہا چلے جاؤ
اور اس نے بھی جا کے، حد کر دی
ایک وعدہ تھا یاد رکھنے کا
تو نے وہ ہی بھلا کے، حد کر دی
میرے اک بے خیال جملے کو
تو نے دل پہ لگا کے، حد کردی
👉🏿S.khanx
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain