جو کسی ایک سے مخلص ہو
💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔
وہ ہر کسی کے دیوانے نہیں ہوتے...
حقیقت جان کر ایسی حماقت کون کرتا ھے۔
بھلا بے فیض لوگوں سے محبت کون کرتا ھے
بتاو جس تجارت میں خسارہ ھی خسارہ ھو
بنا سوچے خسارے کی تجارت کون کرتا ھے
ھمیں ھی غلط فہمی تھی کسی کے واسطے ورنہ
زمانے کے رواجوں سے بغاوت کون کرتا؟
خدا نے صبر کرنے کی مجھے توفیق بخشی ھے
ارےجی بھر کے تڑپاو شکایت کون کرتا ھے
کسی کے دل کے زخموں پر مربم رکھنا ضروری ھے
مگر اس دور میں محسن یہ زحمت کون کرتا ھے
محسن نقوی
خلوص کی بارش سے کہو ، ذرا -زورسے برسے
نفرتوں کے آئنوں پر بڑی دھول جمی ہے
#S.khanx
شدت سے یاد آنے والے...😑
شرم سے ڈوب مرو😏
#S.khanx
وہ اپنے سکون دل کی خاطر بات کرتے تھے ہم سے
ہم ناداں تھے سمجھے انہیں محبت ہے ہم سے شاید
💔
تمہیں ہی سہنا پڑے گا غمِ جدائی
میرا کیا____میں تو مَر جاٶں گا
#S.khanx💔💔💔
زندگی نے ستا کے، حد کر دی
میں نے بھی مسکرا کے، حد کر دی
شعر میں نے کہے تھے تیرے لئے
تو نے سب کو سنا کے، حد کر دی
میں نے ان دیکھے چاہنا تھا تجھے
تو نے خوابوں میں آ کے، حد کر دی
میں نے اس سے کہا چلے جاؤ
اور اس نے بھی جا کے، حد کر دی
ایک وعدہ تھا یاد رکھنے کا
تو نے وہ ہی بھلا کے، حد کر دی
میرے اک بے خیال جملے کو
تو نے دل پہ لگا کے، حد کردی
👉🏿S.khanx
سیرتوں کا حُسن کیا جانیں
صورتوں کے بھکاری لوگ.........
👉🏿S.khanx
پتا نہیں کس نمونے نے دعاؤں میں مانگ لیا ۔۔🤷🏻♀️🙈🙆🏻♀️
نہ خود ملتا ہے نہ کسی کا ہونے دیتا ہے __🤦🏻♀️🤷🏻♀️🙊🙊
🤣😁😁
بدصورت کہ کر ہنستےچلے جاتے ھیں
مذاق انسان کا اُڑاتے ہیں یا مصور کا؟
🙂
آج کل کس سے محبت ھے تمہیں؟
آج کل کس کے لیے پاگل ھو ؟؟
کر لی محبت صرف آنکھیں دیکھ کر
چھوڑ دیا نصیب اپنا تمہارے نقاب کے پیچھے
زندگی کے سب سے مہنگے سبق سب سے سستے لوگ ہی سکھاتے ہیں
رشتے احساس سے بنتے ہیں.رنگ،نسل اور چال دیکھ کر تو جانور خریدے جاتے ہیں.
If you feel someone ignores you,
Don't disturb them again.
جو آگ سے بچ گیا اور جنّت میں داخل ہوا وہی کامیاب ہے اور یہ دنیا کیا ہے ؟؟
ایک دھوکے کا سامان !
ﻭﺍﮦ ﻏﺎﻟــﺐ "ﺗﯿـــﺮﮮ" ﻋﺸﻖ ﮐﮯ
"ﻓﺘــــﻮﮮ ﺑﮭﯽ "ﻧﺮﺍﻟـــﮯ
❤
ﻭﮦ ﺩﯾﮑﮭﯿـــــﮟ ﺗﻮ
ﺍﺩﺍ"۔۔۔۔۔۔۔۔۔ﮨﻢ ﺩﯾﮑﮭﯿــــﮟ ﺗﻮ"
"ﮔﻨـــﺎﮦ"❤️😘
محبت اور پسند دو الگ جذبے ہیں
جن کو پھول پسند ہیں " وہ توڑ کر پاس رکھ لیتے ہیں
جن کو محبت ہوتی ہے
وہ توڑتے نہیں" اُن کا خیال رکھتے ہیں
ﮐﺘﺎﺏِ ﺗﻘﺪﯾﺮ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﺷﮑﻮﮦ ﺍﮮ ﺩﻝ ﻧﺎﺩﺍﮞ ______
ﺟﺐ ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﻧﮯ ﻣﭧ ﺟﺎﻧﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮐﯿﺴﯽ
*عشق میں اس لیےدھوکہ کھانےلگےہیں لوگ*
*روح کی جگہ جسم کو چاہنے لگے ہیں لوگ💔😭*
GOOD NIGHT
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain