خود سے کمزور لوگوں کی عزت کرنا شروع کرو ۔اللہ تعالیٰ تم سے طاقتور لوگوں سے تمہاری عزت کروانا شروع کر دینگے۔😊❤️🤍😊
#احساس وہ #چیز ہے جس میں..!!!
#غیروں کا #دکھ بھی #اپنا لگتا ہے..!!!
تمنا سر بلندی کی ہمیں بھی تنگ کرتی ہے
مگر ہم دوسروں کو روند کر اونچے نہیں ہوتے
کچھ لوگ اپنا وقت اچھا گزارنے کے لیے 💔
اکثر دوسروں کے جزبات سے کھیلتے ہیں💔💯
جو بیٹیاں سر جھکا کے چلتی ہیں ان کے باپ سر اٹھا کے چلتے ہیں
کہاں پوری ہوتی ہیں دل کی خواہشات
سردی بھی ہو ،چائے بھی ہو اور تم بھی ہو ♥️
کون کہتا ہے وقت بہت تیز گزرتا ہے
تُم کبھی کسی کا انتظار تو کر کے دیکهو ...
اتنی خـــاموشیاں کیوں ہوتی ہیں تیـــری آغوش میں
""اے قـــبرستان
لوگ تو اپنی "جـــان"دے کر تجھے آباد کـــرتے ہیں
جوندہ مڑہ تیر شہ کنہ اومنہ
سم درنہ واللہ چی ستڑی شوی یم
💔💔💔
Os da majboray na pa maham ke uda kegama. 😥
Os rasara sok tar neme shpe khbare na kawe.😣
۔
جسے تم عام سمجھ کر چھوڑ دیتے ہو😏
اسے کوئی خاص سمجھ کر اپنا لیتا ہے__!!🔥✌️
*گلہ یہ نہیں کے ہمارے خلاف بولتے ہیں لوگ. 😌❤
افسوس یہ ہےانہیں بولنا ہم نے سکھایا تھا* 🔥 👌
!!!!!!بات بتانے کا بہانا کر کے #چوما تھا اسکے گالوں کو !!!!!
!!!!!!!اب روز کہتی ہے وہ مجھے وہی بات بتاؤ!!¡!!!
😉😉
کچھ مائیں رو رو کر بیٹا مانگتی ہیں
اور بیٹے سوشل میڈیا پر آکر بیٹیاں بن جاتی ہیں
😂 🤭😂
Qasmy
ضروری نہیں کہ جو لڑکی دکھی شاعری کرے وہ بیمار عاشق ہو😊😊 کچھ لڑکیاں امی کی سن سن کر بھی دکھی شاعری کرتی ہیں 😂😂😂😂😂😂😂
😂💜
مجھے نہیں پتہ مجھے نئی زندگی چاہیے 🤕
یہ والی مجھ سے خراب ہو گئی ہے 😂
آج ایک لڑکی نے کہا میرے ساتھ دوستی کرو گے ۔۔
میں نے کہا بہن ہماری دشمنی آپ کے ساتھ کب تھی
😁😜🙈👻
رو بھی سکتے نہیں ہیں کھل کر ہم
مرد ہونا بھی کیا مصیبت ہے🍁🥀
کون لَوٹا ہے ، یہاں عِشق میں غازی بن کر
میں اُسے پا نہ سکا،،،پکّا نمازی بن کر
میں نے چاہا ہے اُسے میر کی اُردو کی طرح
وہ مُجھے آج بھی ملتا ہے ، ریاضی بن کر
🤣🤣🤣👈🔥
ﻭﮦ ﺳﮕﺮﯾﭧ ﭘﯿﻨﮯ ﭘﺮ ﮈﺍﻧﭩﺘﯽ ﺗﮭﯽ
ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﺍﺏ بات شراب پر آ گئی ہے 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain