دل نے پھر تیرے دیدار کی خواہش رکھی ھے
اگر فرصت ملے تو خوابوں میں آجانا
😴😴😴😴
نگاهیں ڈال دے جس پر اسے مرنا هی پڑتا ھے
بڑی معصوم سی قاتل ہے کبھی پکڑی نھیں جاتی
ہم کو سمجھنے کے لیے ہم جیسا ہونا ضروری ہے
ہمارا دیدار الگ ہمارا معیار الگ اور ہمارا پیار الگ
ہنس ہنس کے وہ کرتے ہیں میرے پیار کی توہین ،،
میں کہتی ھوں مر جاؤں گی _ وہ کہتے ہیں آمین
تُو مجھے روز ملے ، ملتا رہے ، ملتا رہے
میں کہوں یا نہ کہوں! دل تو مرا چاہتا ہے₹√
مرد شادی سے پہلے "اپوزیشن " کی طرح مہنگے *تحائف * دینے کے وعدے کرتا ہے
مگر شادی کے بعد حکومت کی طرح بیرونی قرضوں کا رونا روتا ہے ! 😂😅
یوں نہ کہو کہ قسمت کی بات ہے...💘
میری تنہائ میں کچھ تمہارا بھی ہاتھ ہے.💔
😂😂😂😂
چلو چھوڑو صبح صبح _____ان دنیا کی باتوں کو
صاحب........
یہ بتاؤ خیریت تھی _____جو رات خواب میں چلے آئے❤
Good morning
#اجازت تو دی تھی میں نے شرارت کرنے کی تمہیں۔۔۔۔۔۔
پر تم نے جو توڑا پاگل------وہ میرا دل تھا❤💕❤💕
چھپ چھپ کے کیوں دیکھتے ہو الفاظوں کو
سیدھا دل ۔۔۔۔۔۔۔ہی پڑھ لو سانسوں تک تم ہو🥰😍
بس دل میں رکھیے 💛
🖤 مرشد 🖤
دفع کیجیے اظہار کو 🔥
قبر کی مٹی ہاتھ میں لیے سوچ رہا تھا🎃🎃
لوگ مر جاتے ہیں تو غرور کہا جاتا ہے؟
😥😥😥😥
جب اس نے کہا تمہاری سوچ ہی گھٹیا ہے
اس وقت بھی میں اسکو ہی سوچ رہا تھا🙂
😂😂😂😂
😘❤❤❤
مسکراہٹ سی آ جاتی ھے اکثر غصے میں تیرا نام سن کر
اتنی محبت تیرے نام سے ھے تو سوچ تجھ سے کتنی ھوگی۔😘❤❤❤
*_اس نے ہمیں نظر انداز کیا_*
*_ہم نے انہیں نظر آنا ہی چھوڑ دیا🖤
نا کر تنگ سونے دے مجھے۔اے عشق*🙏
تیری قسم میں تجھ سے ہار گیا ہوں۔😥
🔥" وہ اب مُجھ سے دُور رہتی ہے! 💔
🔥کِسی نے اُسے سمجھایا بُہت ہے! ۔ " 😓
♥️وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥️
♥️جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...
رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے💔
الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر 🔥
💜💗
ﺳﻨﻮ___ﯾﻮﮞ ﺑﮭﯽ ﺭﺍﺯ ﮐﮭﻞ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﺖ
ﮐﺎ_____
ﯾﮧ ﺟﻮ ﺗﻢ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﻮﺍ ﺳﺐ
ﮐﻮ ﺳﻼﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ_
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain