Damadam.pk
Shahab-khanx's posts | Damadam

Shahab-khanx's posts:

Shahab-khanx
 

اُسے ⁧‫مُحبت‬⁩ کسی اور سے تھی
بس میرا شِدّت سے چاہنا پسند تھا اُسے___💔

Shahab-khanx
 

"🙂💔"
"بُرا وقت بھی کمال کا ہوتا ہے
جی جی کہنے والے تُو تُو کہتے ہیں

Shahab-khanx
 

چپ چاپ گزار دیں گے ........ تیرے بن یہ زندگی
لوگوں کو سیکھا دیں گے محبت ایسی بھی ہوتی ہے. ❤❤

Shahab-khanx
 

نظر انداز کرنے میں فقط تم ہی نہیں ماہر🖤
نگاہیں پھیر لینے کا ہنر ہم کو بھی آتا ہے🔥

Shahab-khanx
 

تجھے بہت غرور ہے نا اپنی انا پر
تو جا آج سے ہم تجھے جانتے بھی نہیں

Shahab-khanx
 

چھوڑو پیارومحبت کو یہ بتاو😞😁
آپکی گلی میں قلفی والا آنا شروع ہوگیا😒😒😝

Shahab-khanx
 

مجھے اب تک معلوم نہ ہو سکا کہ یہ محبت کونسا اور کیسا جذبہ ہے.......بس اتنا دیکھا ہے کہ اس جذبے نے بہت مضبوط مرد کو رلایا بھی ہے اور بہت انا پرست لڑکی کی انا کو بھی توڑا ہے.........💔
میں نے اس محبت کے مارے مرد اور عورت دونوں کو روتے دیکھا ہے.💘
کہنا بس یہ ہے کہ اُمید وہاں دیا کریں جہاں آپ پوری کر سکیں , مجبوریوں کی آڑ میں دل نہ توڑا کریں کیونکہ آپ اپنی مجبوری پہلے سے جانتے ہیں. 🙏

Shahab-khanx
 

اللہ کا بنایا ہوا ہر انسان بہترین ہے💯✨☺️✌️
کمی تو لوگوں کی سوچ اور نظروں میں ہے💔
S.khanx

Shahab-khanx
 

بھوک کو حاضر ناظر جان کے کہتا ہوں
اک روٹی کی خوشبو عشق پہ بھاری ہے
🤣🤣🤣🤣👈

Shahab-khanx
 

دل لگی نہ ہو جائے کسی سے یہ خیال کرنا میرے دوست_____!!!!
دن تو گزر جاتے ہیں خدا کی قسم راتیں مار دیتیں ہیں_❤
S.khanx🔥🔥🔥

Shahab-khanx
 

اتنے بھی نہیں بدلے کہ بهول جائیں اپنوں کو..
جب کوئی منتظر ہی نہ ہو تو رابطہ اچھا نہیں لگتا..!!
S.Khanx

Shahab-khanx
 

خـالی ہاتــھوں کـو کـبھی غـور سـے دیکــھاہے فــــرازؔ 💔
کِـــس طــرح لــوگ لـــکیـــروں ســے نکــل جــاتے ہــیں ۔💔

Shahab-khanx
 

خـالی ہاتــھوں کـو کـبھی غـور سـے دیکــھاہے فــــرازؔ 💔
کِـــس طــرح لــوگ لـــکیـــروں ســے نکــل جــاتے ہــیں ۔💔

Shahab-khanx
 

جگہیں بھی انسانوں سے منسوب ہوتی ہے ،جب وہ وہاں نہیں ہوتے تو ہماری دلچسپی بھی ختم ہوحاتی ہے 😪💔
GOOD MORNING

Shahab-khanx
 

تو نے دیکھا ہی نہیں شہر میں پھیلی تھی وبا
مرنے والوں میں ترے حسن کے بیمار بھی تھے

Shahab-khanx
 

واسطے پڑیں تو کردار کُھلتے ہیں 🔥
باتوں سے تو ہر شخص پارسا لگتا ہے🖤

Shahab-khanx
 

اجنبی ہو کر بھی وہ دل میں گھر کر گئے
ایسے لگا کہ جیسے برسوں کی پہچان تھی

Shahab-khanx
 

معلوم نہیں تھا پیار کی قیمت بھی ہوتی ہے
ورنہ تجھ سے ہم پیار نہیں سودا کرتے 💔

Shahab-khanx
 

سوچ_سمجھ_کر_اپنوں_سے_روٹھا_کرو
آج_کل_منانے_کا_راواج_ختم_ہو_گیا_ہے😕

Shahab-khanx
 

کچھ نگاہیں منتظر ہیں فراز 🔥
اور کسی کو فرصت ہی نہیں 🔥