جگہیں بھی انسانوں سے منسوب ہوتی ہے ،جب وہ وہاں نہیں ہوتے تو ہماری دلچسپی بھی ختم ہوحاتی ہے 😪💔
GOOD MORNING
تو نے دیکھا ہی نہیں شہر میں پھیلی تھی وبا
مرنے والوں میں ترے حسن کے بیمار بھی تھے
واسطے پڑیں تو کردار کُھلتے ہیں 🔥
باتوں سے تو ہر شخص پارسا لگتا ہے🖤
اجنبی ہو کر بھی وہ دل میں گھر کر گئے
ایسے لگا کہ جیسے برسوں کی پہچان تھی
معلوم نہیں تھا پیار کی قیمت بھی ہوتی ہے
ورنہ تجھ سے ہم پیار نہیں سودا کرتے 💔
سوچ_سمجھ_کر_اپنوں_سے_روٹھا_کرو
آج_کل_منانے_کا_راواج_ختم_ہو_گیا_ہے😕
کچھ نگاہیں منتظر ہیں فراز 🔥
اور کسی کو فرصت ہی نہیں 🔥
ممکن اگر ہوتا کسی کو اپنی عمر لگانا....❤❤
میں اپنی ہر سانس تیرے نام لکھ دیتا...💓💕💕
جب کوئی نہ تھا تیرا تو بہت عزیز تھے ہم تجھے
نئے لوگ جو مل گئے ہماری اوقات ہی نہ رہی
s.khanx
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain