آیا نظر جو دشمنِ کعبہ غدیر میں 🙄 اللّٰہ نے نبھا دیا وعدہ غدیر میں 🤝😌 پتھر تھا اور سر تھا عدو کا غدیر میں 🙃 یعنی اُتارا فیل کا سورہ غدیر میں ❤️😍 اک ابّر ہاۓ وقت تھا سنسار ہوگیا 🤭 منکر غدیرِ خم کا تھا فِن النار ہوگیا 😁🥳
علیؐ کو کیا مبارک دے رہے ہو تخت ملنے کی❤️ مبارک تخت کو دو کہ آج اس پرمولا علیؐ آیا ہے💕 "Wilayat-e- Moula ALI(a.s) Ka Iqrar Karne Walon Ko <3 EID-E-GHADEER <3 Bohot Bohot Mubarak Ho" ✌️
Eid e Ghadeer Mubarak to everyone. May Allah bless all of us. 💐" اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ جَعَلَنٰا مِنَ الْمُتَمَسِّکِیْن بِوِلاٰیَةِ اَمِیْرِ الْمُؤْمِنِیْن "🌹 "تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے، جس نے همیں امیر المومنین ع سے تمسک کرنے والوں میں قرار دیا" تمام اہل ولاء کو "عید غدیر" مبارک ہو۔💐💐 🎊🎊🎊🎉🎉❤❤❤