بابا جی کہتے ہیں...!!! جو لڑکیاں بچپن میں خالہ کی جان ہوتی ہیں... وہ بڑی ہو کے خالہ کے بیٹے کی جان بنتی ہیں😁😂 کچھ لڑکیاں گھر سے. اتنا. بڑا پرس لے کر نکلتی ہیں جیسے کسی کی مرغی اٹھانے جارہی ہوں😂😂 کچھ کنجوس لڑکیاں👩 صرف نیچے والے ہونٹ💋 پر لپ سٹک💄 لگاتی ہیں اور دو تین دفعہ پپ پپ کر کے اوپر والے👄 پر بھی ٹرانسفر کر لیتی ہیں🤣🤣🤣🤣 *میں نے سنا ھے کہ لڑکیاں گھر کا ٹین ڈبہ اور سوکھی روٹیاں بیچ کر نیٹ پیکج لگاتی ھیں کیا یہ بات سچ ہے؟*😂😂😝 لڑکیاں بڑی چالاک ہوتی ہیں بنانے پلاٶ لگتی ہیں اور اگر چاول زیادہ گل جاٸیں تو اس میں مزید پانی اور دال ڈال کر بولتی ہیں آج تو میں نے کھچڑی بڑے مزے کی بناٸی ہے 😂😂😂😜😛 #Sha😎😎
اُسے ھم یاد آتے ہے فَقت فُرصت کے لمحوں میں مگر یہ بات بھی سَچ ہے اُسے فُرصت نہیں مِلتی__/ Poet:-Wasi شاه.................. ...........................اس کو بھی یاد کرنے کی فرصت نہ تھی مجھے مصروف تھا میں کچھ بھی نہ کرنے کے باوجود ظفر اقبال 🙃
عذابِ ہجر بڑھا لوں اگر اجازت ہو اک اور زخم کھا لوںاگراجازت ہو تمہارے عارض و لب کی جدائی کے دن ہیں میں جام منہ سے لگا لوں اگر اجازت ہو تمہارا حسن تمہارے خیال کا چہرہ شباہتوں میں چھپا لوں اگر اجازت ہو تمہیں سے ہے مرے ہر خوابِ شوق کا رشتہ اک اور خواب کما لوں اگر اجازت ہو تھکا دیا ہے تمہارے فراق نے مجھ کو کہیں میں خود کو گرا لوں اگر اجازت ہو برائے نام بنامِ شبِ وصال یہاں شبِ فراق منا لوں اگر اجازت ہو جون ایلیا
Jo insan rozana din men 11 hours beth kr guzra dete hen 1 tehkeq ke mutabik wo log 3 se 4 Saal hi ji pate hen or 1 men ho jo din 16 se 17 hour is trike se guzar deta ho ha koi mere jitna la prwa to samne aae😔😒🙂😄😎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain