Damadam.pk
Shaheer_66's posts | Damadam

Shaheer_66's posts:

Shaheer_66
 

ہم تو ❤محبت کے نام سے بھی انجان🤦♂️ تھے
کسی 🤴شخص کی چاہت نے ہمیں 🤸♀️پاگل بنا دیا
💙

Shaheer_66
 

ہو جاؤ میری اتنی❤ محبت دوں گا تمہیں😍
💙
لوگ 👨ترسیں گے تیرے جسا نصیب❤ پانے کو

Shaheer_66
 

لوگ تو مرتے ہے تمہارے 🥰 حسن پر
💙
ہمارا دل❤تو تیری گفتگو😊 پر مرتا ہے

Shaheer_66
 

اکیلی وارث ہو تم🥰
💙میری بیشمار چاھتوںکا

Shaheer_66
 

Chàli jàti hain wo beàuty pàrlour mein yun
💙🤓
Unkà maksàd hain misàal-e-hoor ho jàna
💙🤓
Ab kon sàmjhaye en ladkiyo (girls) ko
🤓💙
Mumkin nahi kishmish kà fir se àngur ho jana. 😛💙

Shaheer_66
 

شرارتوں سے فرصت نہیں ملتی ورنہ
🤓💙🤓
ہم کر کے بتاتے محبت کس کو کہتے ہیں

Shaheer_66
 

ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے
عشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے💙

Shaheer_66
 

میری آنکھوں کی رونک اوردل کا قرار ہو تم
💙🤓🤓
میری ٹھنڈی آئسکریم اور آم کا آچار ہو تم💙

Shaheer_66
 

غصے کے وقت تھوڑا رک جائیں
اور غلطی کے وقت تھوڑا جھک جائیں
💙
زندگی آسان ہوجائے گی 🔥🔥

Shaheer_66
 

سنا ہے لوگ چاہت میں جان بھی دیتے ہیں
💙
لیکن جو وقت نہیں دیتے وہ جان کیسے دیں گے

Shaheer_66
 

تعلق مظبوط ہونا چاہیے
💙
مجبور نہیں !🔥

Shaheer_66
 

کچھ لوگوں کے لیے مصروف زندگی سے
ٹائم نکالنا پڑتا ہے اور کچھ لوگوں کو دل سے
💙
نکالنے کے لیے
زندگی کو مصروف کرنا پڑتا ہے

Shaheer_66
 

ہر عبادت کی قضا ہے لیکن
💙
انسان کا دل توڑنے کی قضا نہیں

Shaheer_66
 

سر جھکانے سے نمازیں ادا نہیں ہوتی
💙
دل جھکانا پڑتا ہے عبادت کے لیے

Shaheer_66
 

کچھ تکلیفیں ایسی ہوتی ہیں جن پر معاف تو کیا جاسکتا ہے💙
مگر دوبارہ تعلق نہیں رکھا جاسکتا

Shaheer_66
 

مظبوط لوگ خاموش رہتے ہیں
کسی سے شکایت نہیں کرتے --!💙

Shaheer_66
 

غصے کے وقت تھوڑا رک جائیں
💙
اور غلطی کے وقت تھوڑا جھک جائیں
زندگی آسان ہوجائے گی ..!💙

Shaheer_66
 

لہجے اور الفاظ کی خوبصورتی وہ خصوصیات ہیں
جو آپ کو ان دیکھے انسان کا دیوانہ بنا دیتی ہیں💙

Shaheer_66
 

سنا ہے لوگ چاہت میں جان بھی دیتے ہیں
لیکن جو وقت نہیں دیتے وہ جان کیسے دیں گے💙

Shaheer_66
 

انسانیت کی جتنی تذلیل محبت میں ہوتی ہے
اتنی کہیں اور نہیں ہوتی💙