تعلق مظبوط ہونا چاہیے
💙
مجبور نہیں !
کچھ لوگوں کے لیے مصروف زندگی سے💙
ٹائم نکالنا پڑتا ہے اور کچھ لوگوں کو دل سے نکالنے کے لیے💙
زندگی کو مصروف کرنا پڑتا ہے
💙
تہذیب سکھاتی ہے جینے کا سلیقہ💙
تعلیم سے جاہل کی جہالت نہیں جاتی
نرم دل سے پتھر دل بننے کا سفر
یقین مانیں آسان نہیں ہوتا ...💙
ایک شخص دیکھا ہے میں نے آئینے میں
💙
خفا دنیا سے ہے کلام خود سے بھی نہیں کرتا🔥
کرکے وعدہ مکر گیا آخر
💙
تو بھی دل سے اتر گیا آخر
🔥
آہستہ چل اے زندگی
کئی قرض چکانا باقی ہے
💙
کچھ درد مٹانا باقی ہے
کچھ فرض نبھانا باقی ہے🔥
محبت فرض ہے فرضی نہیں
💙
سراسر مرض ہے مرضی نہیں
یہ شکایت نہیں تجربہ ہے جناب💙
قدر کرنے والوں کی کوئی قدر نہیں کرتا🔥
رشتوں کو وقت دو تاج محال دنیا نے دیکھا ہے
ممتاز نے نہیں💙
ڈھونڈوگے کسی روز مجھے
💙
بے بسی کے ساتھ🔥
دل کی وحشت بڑھنے لگی ہے
💙
ہر آرزو اب مرنے لگی ہے
نہ رویا تھا ان کے بچھڑنے پر میں
مگر ہاں زندگی میں پھر ہنسا نہیں
💙
زیادہ کی حوس...
💙
حاصل کا لطف بھی نہیں دیتی!
طوفان میں کشتیاں اور گھمنڈ میں ہستیاں
اکثر ڈوب جاتی ہیں!!💙🔥
بہت سوچ کر سوچا ہے کنارہ کر لیا جائے،
فقط تیری یادوں پر گزارا کر لیا جائے،
💙
ایک وہ بھی وقت تھا جب اجنبی تھے دونوں،
وہی حال اب کے پھر دوبارہ کر لیا جائے-
جیسے تیسے گزرنے والی کو
عمر کہتے ہیں زندگی نہیں💙
آج لگتا ہے بس تماشا تھا
💙
وہ تعلق جو بے تحاشہ تھا
تجھے دیکھنے کے سو بہانے تھے
💙
ہائے وہ زمانے بھی کیا زمانے تھے
🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain