تم سے شکوہ نہیں رویے کا
💙
تم سے امید بے تحاشہ تھی
🔥
دل کو کون سمجھائے
خواب؟ خواب ہوتے ہیں💙🔥
عجب سی، غضب سی،
💙
بے سبب سی الجھنیں ہیں
🔥
ہاں محبت💙
اک دھوکہ ہی تو ہے🔥🔥
وہ خدا سے کیا محبت کرسکے گا
جسے نفرت ہو اس کے بندے سے💙
یہ دنیا ہے یہاں درد دے کر
💙
راحت ملتی ہے لوگوں کو
🔥🔥
غم عاشقی کے بعد ہمیں...💙
اک چائے نے بڑا سہارا دیا
بعض لوگ زندگی میں بہت دیر سے ملتے
ہیں، اتنی دیر سے کہ ہم چاہیں بھی تو انہیں
اپنی زندگی کا حصہ نہیں بنا سکتے💙
تو مجھے کیسے بھول پائے گی
💙
میں تیرا یادگار ماضی ہوں
سارا جہاں اداس لگے
💙
تیرے بنا
تم مت کھولنا میری ماضی کی کتابوں کو
💙
جو تھا وہ رہا نہیں جو ہوں کسی کو پتا نہیں
ہم نے چھرے پہ مسکراہٹ رکھ کر
آئینے کو اکثر گمراہ کیا
💙
بے موت مر جاتے ہیں💙
بے آواز رونے والے
خاموش سا ماحول اور بے چین سی کروٹ
💙
نہ آنکھ لگ رہی ہے نہ رات کٹ رہی ہے
مجھ کو ویران کر دیا جس نے
💙
وہ کہیں آباد تو ہوا ہو گا
اپنی عادت لگا کے لوگ
💙
کتنے دور ہو جاتے ہیں
نبھا سکو تو چلنا محبت کی راہ پر
💙
ورنہ کسی کی زندگی برباد مت کرنا
یہ لوگ جب ہمیں کھوئیں گے
💙
یقین کرو بہت روئیں گے
میری منزل سے کہو آؤ
مسافر تھک گیا تیرا..💙
توڑ کے لوگ دل لوگوں کا💙
مرضی رب کی بتا دیتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain