Damadam.pk
Shaheer_66's posts | Damadam

Shaheer_66's posts:

Social media post
S  : Post by S💙A - 
Social media post
S  : Post by S💙A - 
Social media post
S  : Post by S💙A - 
Social media post
S  : Post by S💙A - 
Romantic Poetry image
S  : Post by S💙A - 
Indian Celebs image
S  : Post by S💙A - 
Social media post
S  : Post by S💙A - 
Social media post
S  : Post by S💙A - 
Social media post
S  : Post by S💙A - 
Social media post
S  : Post by S💙A - 
Shaheer_66
 

یہ زندگی تیرے ساتھ ہو یہ آرزو دن رات ہو
💙
میں تیرے سنگ سنگ چلوں تو ہر سفر میں میرے ساتھ ہو

Shaheer_66
 

تیرے سوا کسی اور کی تمنا کروں
💙
پہلے کبھی کی ہے جو اب کروں

Shaheer_66
 

پیار ہو گیا ہے تم سے
💙
خود سے زیادہ
حد سے زیادہ
سب سے زیادہ

Shaheer_66
 

Pyar Ho Gaya Hai tum Se💞
💙
👉Khud se Ziyada💋
👉Had se Ziyada😘
👉Sab se Ziyada💕

Shaheer_66
 

یوں تو ہم اپنے آپ میں گم تھے
💙
پر سچ تو یہ ہے کے وہاں بھی تم تھے

Shaheer_66
 

وہ جواب طلب ہے مجھ سے کے بھول تو نہ جاؤگے
💙
اب جواب کیسے دوں جب سوال ہی پیدا نہیں ہوتا

Shaheer_66
 

تم رکھ نہ سکوگی میرا تحفہ سنبھال کر
💙
ورنہ دے دوں روح جسم سے نکال کر

Shaheer_66
 

سخت ہاتھوں سے بھی چھوٹ جاتی ہیں انگلیاں
💙
رشتے طاقت سے نہیں محبت سے تھامے جاتے ہیں

Shaheer_66
 

انہوں نے گفتگو کیا کرلی ہم سے
💙
ہائے دھڑکنوں نے تو اودھم مچا دیا

Shaheer_66
 

چاہتوں کے رنگوں میں ہر رنگ میرا تم سے تم تک ہے
💙
میرى جان کبھی سمجھو تو سہی زندگی کا ہر لمحہ تم سے تم تک ہے