ساری دنیا کی محبّت سے کنارہ کر کے
💙
ہم نے رکھا ہے فقط خود کو تمہارا کر کے
ادا قاتل، نگاہ قاتل
💙
زباں قاتل ،بیاں قاتل
بتا قاتل، کہاں جاوں، جہاں جاوں، وہاں قاتل
کوئی تعلق پوچھے تو بتا دینا
💙
دو جسموں میں ایک جان بستی ہے
ہم سے بھی پوچھ لو کبھی حال دل جناب
💙
کبھی ہم بھی کہہ سکیں کہ دعا ہے آپ کی
محبت معنی و الفاظ میں لائی نہیںجاتی
💙
یہ وہ نازک حقیقت ہے جو سمجھائی نہیں جاتی
مجھ کو فرصت ہی کہاں موسم سہانا دیکھوں
💙
میں تیری زات سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں
طَلب مَوت کی کرنا گُناہِ کبِیرہ ہے
💙
مَرنے کا شَوق ہے تو عِشق کِیوں نہیں کرتے
فنا ہونے کی اجازت لی نہیں جاتی
💙
یہ محبّت ہے جناب پوچھ کر کی نہیں جاتی
مہنگائی جيسا عشق ہے میرا
💙
کم بخت بڑھتا ہى جا رہا ہے
🤓
بڑی گستاخیاں کرنے لگا ہے میرا دل مجھ سے
💙
یه جب سے تیرا ھوا هے میری سنتا ھی نهیں
درد کی شدت کو کم کیجئے
💙
نام لیجئے میرا اور خود پر دم کیجئے
عشق کی گہراٸیوں میں خوبصورت کیا
💙
میں ہوں تم ہو اور کچھ کی ضرورت کیا
تم میرا دوسرا عشق ہو
💙
پہلا تو تمہاری مسکراہٹ ہے
ﻣﺴﺌﻠﮧ ‘ سارا ‘ ﺍُس سکون کا ہے
💙
جو تمہیں دیکھنے سے ملتا ہے
دل سکون ~ چاہتا ہے
💙
جو تیرے سوا ممکن نہیں
مانا کہ جلد باز بہت ہوں پر یقین جانو
💙
تمہارے خواب تسلی سے دیکھتا ہوں میں
دے کوئی طبیب آ کے، ہمیں ایسی دوا بھی
💙
لذت بھی رہے درد کی ، مل جائے شفا بھی
اپنے انجام سے واقف ہوں مگر کیا کروں
💙
مجھے اِک شَخص نے دیوانہ بنا رکھا ہے
مجهے کسی سے غرض نہیں , مجهے کام ہے اپنے کام سے
💙
تیرے ذکر سے ،تیری فکر سے ،تیری یاد سے ،تیرےنام سے
تیرے ﺩﯾﺪﺍﺭ ﭘﮧ ﺟﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮨﻮﺗﺎ
💙
یہ ﺭﻭﺯ ﺭﻭﺯ ﮨﻮﺗﺎ ، یہ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﮨﻮﺗﺎ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain